رونالڈو اور میسی کا سعودی پرو لیگ میں ایک ساتھ کھیلنے کا امکان اس پیشرفت نے دنیا بھر کے فٹ بال شائقین کو پرجوش کر دیا
پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا سیریز کے تینوں میچز 20، 22 اور 24 جولائی کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے
افغانستان کے امپائر بسمہ اللہ جان شنواری انتقال کر گئے بسمہ اللہ جان شنواری کی عمر 41 برس تھی وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے، افغان کرکٹ بورڈ
کھیل آئی پی ایل ٹیم کے کھلاڑی پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج متاثرہ خاتون نے فاسٹ بولر پر سنگین الزامات عائد کردیے