لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ سے شکست، بھارت نے ناپسندیدہ ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا کھیل کے پانچویں دن انگلینڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 371 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا
شاہ رخ خان کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے کیریبین پریمئرلیگ کا میلہ 15 اگست سے 25 ستمبر تک سجے گا
براڈ کاسٹر نے پاکستان کو ایشیا کپ 2025 کے پوسٹر سے ہی ہٹا دیا بھارتیوں کی پاکستان سے نفرت کی ایک اور مثال سامنے آگئی
کھیل پاکستان کا نام روشن کرنے والی باکسر عالیہ سومرو کو دھمکیاں ملنے لگیں سندھ حکومت سے ملنے والے انعام سے رقم کا تقاضا کیا جانے لگا
کھیل ایشین اسنوکر 6 ریڈ چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے اویس منیر اور محمد سجاد پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر