چئیرمین پی سی بی کی فیفا کے صدر سے ملاقات، پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی فیفا صدر سے ملاقات میں پاکستان میں کھیلوں کی صلاحیتوں پر تبادلہ خیال ہوا
شندور پولو فیسٹیول کا شاندار آغاز، سرلاسپور نے افتتاحی میچ میں غذر کو شکست دی پشاور:صوبائی حکومت سیاحت کو فروغ کیلئے بہترین اقدامات کررہی ہے، بیرسٹر سیف
نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان فرانس کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی