نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی قومی ٹیم اپنا اگلا میچ 18 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی
شندور کی وادی میں تین روزہ ثقافتی اور کھیلوں کی محفل سجنے کو تیار میلے میں پولو میچز کے ساتھ ساتھ پیرا گلائیڈنگ اور پیرا ٹروپنگ کے بھی شاندار مظاہرے ہوں گے
ویمنز ورلڈ کپ 2025 شیڈول جاری: پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو میں ہوں گے میگا ایونٹ کا آغاز 30 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا
کھیل پشاور کی اسکواش اسٹار بہنوں کا کارنامہ، امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا سحرش علی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ماہ نور علی کو 3-2 سیٹس سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا
کھیل میجر لیگ کرکٹ: حارث رؤف کا جادو چل گیا، 4 وکٹیں لے کر سان فرانسسکو کو فتح دلا دی حارث رؤف کی شاندار بولنگ کی بدوسان فرانسسکو نے با آسانی فتح اپنے نام کی