رائل چیلنجرز بنگلورو کی جیت کے جشن میں بھگدڑ، 11 ہلاکتیں، مقدمہ درج کرناٹک حکومت نےبھگدڑکیس کوکریمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کومنتقل کردیا