پاکستان نے ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا محمد حارث کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی
پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے قومی ہیرو نے گزشتہ روز ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ جیولین تھرو میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
ٹی 20 ٹیم کی میزبانی، پی سی بی نے بنگلہ دیش کی آفر قبول کرلی جولائی میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، ذرائع