پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز جیت لی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز اسکور کیے
شعیب اختر اور پاکستان ٹیم کے سابق مینجر نعمان نیاز میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا نعمان نیاز نے شعیب اختر کو لیگل نوٹس بھجوادیا
بھارتی فرنچائز مالک کو میچ فکسنگ کے الزام میں جرمانے سمیت 2 سال قید کی سزا بھارتی شہری کو جرمانے اور معاوضے کی ادائیگی کے بعد ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے
کھیل پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور میں ہوگا قومی ٹیم نے سیریز کے پہلے میچ میں 37 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کی تھی
کھیل ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جیولن تھرو کا فائنل کل جنوبی کوریا میں کھیلا جائے گا، جہاں ارشد ندیم اور یاسر سلطان پاکستان کی نمائندگی کریں گے