سنچورین ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان 211 رنز پر ڈھیر، جنوبی افریقا نے 3 وکٹوں پر 82 رنز بنالیے میزبان ٹیم کو قومی ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 129 رنز درکار
آسٹریلوی بیٹر سے الجھنے والے ویرات کوہلی بھاری جرمانے سے کیسے بچے؟ ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑ گیا