عبداللہ شفیق پھر صفر پر آؤٹ، 2 بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیے 2024 میں 21 اننگز میں 7 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوئے
تیسرا ون ڈے: صائم ایوب کی جنوبی افریقہ کیخلاف ایک اور سینچری قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 34 اوورز میں 199 رنز بنا لیے
پی سی بی کا سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی خدمات دوبارہ لینے کا فیصلہ سابق آل روانڈر نے بھی پی سی بی کے لیے کام کرنے کی رضامندی ظاہرکردی، ذرائع
کھیل چیمپئینز ٹرافی، بھارت کے تمام میچز کیلئے نیوٹرل وینیو طے پا گیا ممکنہ شیڈول کے مطابق ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے ہوگا، ذرائع
کھیل چیمپئنزٹرافی: پاکستان اور انڈیا فائنل میں پہنچے تو میچ کہاں ہوگا؟ محسن نقوی کا جواب محسن نقوی نے گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور وہاں جاری کاموں کا معائنہ کیا