چیئرمین پی سی بی کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو یقین دلایا کہ انہیں بھرپور سپورٹ کیا جائے گا
بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹھ دھرمی، پارٹنر شپ فارمولا بھی مسترد کردیا پی سی بی نے اگلے 3 سال نیوٹرل وینیو پرکھیلنے کا پلان دیا تھا, بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بھارتی میڈیا ایک بار پھر پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے لگا بھارتی میڈیا نے کرکٹر کو جنوبی افریقا کے خلاف آرام کروانے پر سوالات اٹھادیے
کھیل دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان ہوگیا، کون اِن اور کون آؤٹ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی
کھیل پاکستان سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی، کتنے میچز جیتے اور ہارے؟ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 فارمیٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا