آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب بھارت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ممبران شریک ہوں گے، چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا