آئی سی سی پاک بھارت تنازع میں پھنس گیا، قانونی چارہ جوئی کا خطرہ 20 نومبر تک شیڈول کا اعلان لازم، پاکستان بھارتی ٹیم کے میچ کہیں اور کرانے کے لیے تیار نہیں۔
آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح کے بعد شاہین شاہ آفریدی ون ڈے کے نمبر ون بولر بن گئے ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے
آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بیسٹ الیون ہی میدان میں اتاریں گے، محمد رضوان پلیئنگ الیون پر مشاورت مکمل ہوگئی اور ابھی نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے، کپتان قومی ٹیم
کھیل پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے شروع کردیے بھارت کے انکار کے بعد آئی سی سی کے پاس آخری آپشن ممبر بورڈز کی ووٹنگ ہے، ذرائع
کھیل چیمپئینز ٹرافی پاکستان یا ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوئی تو میزبان کون ہوگا؟ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پاکستان میں ایونٹ کی میزبانی کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں