پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز اب ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے ماضی میں انضمام الحق، دھونی، محمد یوسف، شعیب اختر اور سچن ٹنڈولکر جیسے لیجنڈز اسٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں
الجیریا کی معروف خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ ’لیک‘ ، مرد ثابت یمان خلیف نے رواں سال پیرس اولمپک گیمز 2024ء میں بطور خاتون طلائی تمغہ جیتا تھا