ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔
ہانک کانگ سپر سکسز میں لگاتار 3 میچز ہارنے پر بھارتی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ گزشتہ روز بھارتی ٹیم کو روایتی حریف پاکستان سے عبرتناک ہار کا سامنا رہا