کھیل شائع 24 اپريل 2024 10:21pm محمد رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی وکٹ کیپر بیٹر رضوان کی انجری معمہ بن گئی
کھیل شائع 24 اپريل 2024 10:02pm آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی ٹرافی اپنے 3 روزہ دورے میں اسلام آباد کے علاوہ ایبٹ آباد اور لاہور جائے گی
کھیل شائع 24 اپريل 2024 08:32pm نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے میچ سے قبل قومی ٹیم کو جھٹکا، 2 اہم کھلاڑی سیریز سے باہر رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا
کھیل شائع 24 اپريل 2024 08:24pm بابراعظم قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مسلسل انجریز پر بول پڑے پہلے بہت کرکٹ ہوئی جس کی وجہ سے انجریز ہوئیں، بابر اعظم
کھیل شائع 24 اپريل 2024 08:09pm آئی سی سی نے یوسین بولٹ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کردیا 20 کرکٹ ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جانا ہے
کھیل شائع 24 اپريل 2024 08:06pm بھارت کے خلاف کراٹے کومبٹ جیتنے والے کپتان پر انعامات کی بارش شاہ زیب رند کی بیرون ملک تربیت اور سفر کے تمام اخراجات حکومت بلوچستان ادا کرے گی، سرفرازبگٹی
کھیل شائع 24 اپريل 2024 06:53pm قومی وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کے نام ایک اور اعزاز ثنا میر آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کی سفیر مقرر