سانحہ بھاٹی گیٹ پر انکوائری رپورٹ مکمل، 3 افسران غفلت کے مرتکب قرار کمیٹی ممبران نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا،شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کئے،پولیس ذرائع
سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم ملاقات میں سلمان اکرم راجہ نے چیف جسٹس کو پی ٹی آئی کے تحفظات کے بارے میں آگاہ کیا۔
ملک بھر میں کل سے بارش اور برفباری کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، ایڈوائزری جاری کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی وشمالی علاقوں میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات
پاکستان وادی تیراہ میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں فتنوں کا صفایا کر رہے ہیں: سیکیورٹی ذرائع کا دعویٰ تیراہ میں دہشت گردوں، فتنہ ہندوستان اور فتنہ خوارج کا گٹھ جوڑ ہے، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ کارروائیاں جاری رہیں گی: سیکیورٹی ذرائع
پاکستان لاہور: گٹر میں گر کر ماں، بیٹی کی ہلاکت؛ متوفیہ کے شوہر کا پولیس پر تشدد اور دباؤ ڈالنے کا الزام ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ او بھاٹی گیٹ کو معطل اور ڈی ایس پی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان اسلام آباد کی بلند عمارتوں کا ابتدائی سروے مکمل، سنگین غفلت سامنے آگئی 5 ہزار سے زائد بلند عمارتوں میں فائر سیفٹی کے انتظمات نامکمل ہیں: ذرائع
پاکستان ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کوعہدے سے ہٹا دیا گیا مظہر نواز شیخ ڈی آئی جی ٹریفک تعینات، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشتگرد ہلاک کارروائیاں ہرنائی اور پنجگور میں کی گئیں، دہشت گردوں سے اسلحہ، دھماکا خیز مواد اور بینک ڈکیتی میں لوٹی ہوئی رقم بھی برآمد کی گئی۔
پاکستان وزیراعظم کا صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان دل چاہتا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں 10 روپے فی یونٹ کمی کردوں، تاہم موجودہ حالات میں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، وزیراعظم
پاکستان ماں بیٹی کی مین ہول میں گر کر ہلاکت: وزیر اطلاعات کیخلاف مقدمے کی درخواست دائر انتہائی گنجان آباد علاقے میں مین ہول کو کھلا چھوڑ کر سنگین غفلت کا مظاہرہ کیا گیا، درخواست گزار
پاکستان لاہور: پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل گئی، بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی ملزم اور ہلاک اور زخمی ہونے والا تینوں بھائی ہیں، پولیس
پاکستان میانوالی: سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی چاپڑی ڈیم کے قریب کارروائی، 8 دہشتگرد فرار، خودکش جیکٹ اور بھاری اسلحہ برآمد
پاکستان ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر کراچی میں موسم خشک اور رات سرد، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ