کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران 6 افغان ڈاکو ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار اور چوکی انچارج کے زخمی ہونے کی اطلاعات
راولپنڈی کی 163 عمارتوں میں صرف ایک کمرشل عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف ان عمارتوں میں سیفٹی آلات، ہنگامی راستے، دھوئیں کا اخراج اور خود کار نظام موجود ہی نہیں
سانحہ گل پلازہ میں اموات کی تعداد 67 ہوگئی، 62 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے لاشوں اور انسانی باقیات کے ڈی این اے سیمپلز لینے کا عمل جاری
پاکستان گُل پلازہ میں ہولناک آگ، سانحہ یا سازش؟ سانحہ گل پلازہ سے متعلق کئی سازشی نظریات جنم لے چکے ہیں اور پہلی برطرفی بھی سامنے آگئی ہے تاہم آگ لگنے کی حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔
پاکستان سی سی ڈی پر جعلی مقابلوں کے الزامات بے بنیاد ہیں، پنجاب پولیس کا دعویٰ پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی مقابلوں کے تمام الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔
پاکستان پنجاب سیف سٹیز کا کریک ڈاؤن، 100 سے زائد جعلی ای چالان ویب سائٹس بلاک شہری ای چالان کی تصدیق کے لیے صرف سیف سٹی کی آفیشل ویب سائٹ کا استعمال کریں، ترجمان
پاکستان سانحہ گل پلازہ کے بعد میونسپل کمشنر کراچی کو عہدے سے ہٹادیا گیا کراچی کے گل پلازہ میں آگ سے خستہ حال عمارت پر لگے سائن بورڈ ہٹانے کے لیے کرین طلب
پاکستان مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی عالمی مارکیٹ میں بھی سونا فی اونس سونا 8 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 832 ڈالر
پاکستان لاہور: دکانداروں کا 20 کلو سونا لے کر فرار ہونے والا مرکزی ملزم گرفتار چوری شدہ 20 کلو سونے کی مالیت تقریباً ایک ارب روپے بتائی جا رہی ہے۔
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع، موسم مزید سرد ہو گیا آج یہ موسمی سلسلہ سندھ کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
پاکستان ڈیووس اجلاس: وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل توجہ کا مرکز، روبیو سے ملاقات عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں دنیا بھر سے سربراہانِ مملکت، عالمی کمپنیوں کے نمائندے شریک ہیں
پاکستان کراچی کو وفاق کا حصہ اور معاشی دارالخلافہ بنایا جائے: مصطفیٰ کمال کراچی کے عوام آج بھی ریاست کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ کب ان کی دادرسی کرے گی: مصطفیٰ کمال
پاکستان سانحہ گُل پلازہ: آگ کو پچھلے سے اگلے حصے تک پہنچنے میں صرف 11منٹ لگے پلازا کے پچھلی طرف 10بج کر7منٹ پرآگ لگی، سی سی ٹی وی
پاکستان لاہور میں پالتو شیرنی کا 8 سالہ بچی پر حملہ، مالک گرفتار جانوروں میں 5 شیرنیاں، 3 شیر اور 3 شیر کے بچے محکمہ وائلڈ لائف منتقل
پاکستان ’غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ فلسطین میں قیام امن اور تعمیر نو کے لیے کیا‘: پاکستان کا مؤقف سعودی عرب، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن، انڈونیشیا اور قطر بھی غزہ بورڈ آف پیس کا حصہ ہیں۔