لاہور: یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش، معاملہ پسند کی شادی کا نکلا طالبہ نے آخری فون کال کس کو کی؟ نوجوان کا پتا لگا لیا گیا
کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے، جو ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں، ذرائع
صدر، وزیراعظم اور نوازشریف پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی بنائی جائے: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی اعلامیہ کمیٹی سیاسی قیدیوں کے ساتھ مل کر ڈائیلاگ کو آگے بڑھائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان رحیم یار خان: ایک کروڑ سر کی قیمت والے ڈاکو نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کچے میں بڑے آپریشن کا اعلان کردیا۔
پاکستان گراؤنڈ طیاروں کے فاضل پرزے فروخت نہ کرنے سے پی آئی اے کو ساڑھے 8 ارب روپے کا نقصان پی آئی اے کے چھ طیارے اڑان کے قابل نہیں، ریٹائرڈ طیارے بھی خریدار کے حوالے کیے جا چکے: پی آئی اے حکام
پاکستان کراچی کے شہریوں کے لیے بُری خبر، کےفور منصوبے پر کام روک دیا گیا ورلڈ بینک کے اعتراضات اور روٹ میں تبدیلی کے باعث آگمینٹیشن کا کام معطل
پاکستان عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں جیل قوانین کے تحت کرائی گئی، بشریٰ بی بی نے سامان بھی جمع کرایا
پاکستان کراچی کے وکلاء اور رجب بٹ کے وکیل کے درمیان تنازع میں نیا موڑ میاں علی اشفاق کل سٹی کورٹ میں حاضر ہوں گے اور مقدمات سے دستبرداری کا اعلان کریں گے
پاکستان حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: اسپیکر کی پیشکش کے باوجود اپوزیشن کا رابطے سے گریز حکومت کا وفد اسپیکر کی ہدایت پر مذاکرات کے لیے تیار ہے اور وزیراعظم نے بھی اس سلسلے میں گرین سگنل دے دیا ہے: ذرائع
پاکستان وفاقی حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام کے اسٹرکچر میں تبدیلیوں پر غور معاشی گروتھ بڑھانے،سرمایہ ، پاورٹیرف میں کمی کی تجاویز، ذرائع
پاکستان حکومت اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے: رانا ثناء اللہ وزیراعظم اپوزیشن کو تین بار مذاکرات کی دعوت دے چکے، بانی پی ٹی آئی پر تشدد اور انتشار کی سیاست کا الزام
پاکستان راولپنـڈی سے کراچی جانے والی مسافر بس کھائی میں جاگری، 5 جاں بحق حادثہ ڈھوک پٹھان کے قریب پیش آیا، 27 زخمی، کئی حالت تشویشناک
پاکستان چاروں صوبوں میں خون جما دینے والی سردی کا امکان، الرٹ جاری گلگت بلتستان، بالائی علاقوں اور بڑے شہروں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی، دھند اور بیماریوں کا خدشہ