پاکستان کا وینزویلا کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار، کشیدگی میں کمی کا مطالبہ وینزویلا کی صورت حال پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا
راولپنڈی اور کوئٹہ میں دفعہ 144 کا نفاذ، نئی پابندی بھی عائد، نوٹیفکیشن جاری راولپنڈی میں دفعہ 144 اب 7 جنوری تک برقرار رہے گی جب کہ کوئٹہ میں یہ 31 جنوری تک نافذ رہے گی
رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی والوں سے اپنے اعمال پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر ’’اوئے‘‘ کلچرمتعارف کیا، سابق وزیر داخلہ کا فیصل آباد میں خطاب
پاکستان کراچی: 4 لاشیں ملنے کا واقعہ، ملزم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، لرزہ خیز انکشافات مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے ماں اور 3 معصوم بچوں کی لاشیں ملنے کے ہولناک واقعے کا معمہ پولیس نے حل کرلیا
پاکستان کراچی: چوری شدہ موٹر سائیکل تو نہ ملی، 2 سال بعد مالک کو ای چالان مل گیا نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان بھیجا گیا
پاکستان اسحاق ڈار کا دورہ چین: سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے 7 ویں دور کا اعلامیہ جاری، پاک چین دوستی خطے کے امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے لازمی قرار
پاکستان تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیا ہے، ذرائع
پاکستان رمضان، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟ تاریخوں کی پیشگوئی ماہر فلکیات نے سائنسی بنیادوں پر رمضان المبارک، عید الفطر اورعید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کی ہے۔
پاکستان ژوب: موسیٰ خیل کےسرحدی علاقے سے 4 لاشیں برآمد چاروں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل
پاکستان پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی، دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ کمیٹی قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس 6 جنوری کو طورخم سرحد پر ہوگا
پاکستان کراچی: خواتین سمیت 5 افراد کنویں میں گر کر بے ہوش ہوگئے رسیکیو اداروں کی بروقت کارروائی، تمام افراد کو زندہ نکال لیا
پاکستان بنوں اور لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید سیکیورتی فورسز نے علاقوں کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا
پاکستان چارسدہ: کچے کمرے کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشیں ملبہ سے نکال لی گئیں، ریسکیو
پاکستان برزل پاس: برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے کیپٹن سمیت 3 جوان شہید پاک فوج نے بھاری مشینری کے ذریعے برزل پاس کو کھول دیا ،آئی ایس پی آر
پاکستان نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے قومی کانفرنس کا اعلان کردیا، سیاسی رابطے تیز نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی قومی کانفرنس اگلے ہفتے اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی