کراچی میں 2025 کی آخری بڑی ڈکیتی: ڈاکو شادی والے گھر کا صفایا کرگئے سفید کار میں سوار مسلح ڈاکو 20 تولے سے زائد سونا اور 5 لاکھ روپے نقد رقم لے اڑے
بھارتی وزیر خارجہ سے غیر متوقع ملاقات پر ایاز صادق کا بیان جے شنکر نے ویٹنگ روم میں ایاز صادق سے ملاقات کی۔
وزیراعظم اور محمد بن سلمان کے درمیان رابطہ، خطے کی صورتِ حال پر گفتگو سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن کو برقرار رکھنا ناگزیر ہے، وزیراعظم کا امتِ مسلمہ میں اتحاد برقرار رکھنے پر زور
پاکستان یمن میں کشیدگی: پاکستان کی سعودی عرب سے مکمل اظہارِ یکجہتی پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ
پاکستان بلوچستان کے وسائل صوبے کے عوام کی فلاح پر لگیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر بھارتی حمایت یافتہ عناصر بلوچستان میں ترقی کا عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
پاکستان جھنگ: یونیورسٹی بس اور وین میں تصادم، 2 طلبہ سمیت 14 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں دو طلبا کےعلاوہ مسافروین میں سوارافراد شامل ہیں۔
پاکستان ڈھاکہ: اسپیکر قومی اسمبلی اور بھارتی وزیرِ خارجہ کا مصافحہ، مسکراہٹوں کا تبادلہ بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر نے آگے بڑھ کر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے مصافحہ کیا
پاکستان کراچی: 4 جنوری سے زبردست سردی کی پیش گوئی سائبیرین ہواؤ شہر میں داخل، پارہ سنگل ڈیجٹ تک جانے کا امکان
پاکستان 2025 پاکستان کا ’بینر ایئر‘، عالمی طاقتوں کا ملک کو سلام فوج اور سول قیادت کی ہم آہنگی نے 2025 کو پاکستان کے لیے تاریخی سال بنایا
پاکستان کراچی میں نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع، کرایہ کتنا ہوگا؟ ڈبل ڈیکربس ماڈل کالونی سےزینب مارکیٹ تک چلائی جائےگی،شرجیل میمن
پاکستان سندھ: گاڑیوں کے انشورنس پر سیلز ٹیکس کم، حادثات پر معاوضہ ملے گا سندھ کابینہ کا صوبے میں تھرڈ پارٹی انشورنس نافذ کرنے کا فیصلہ
پاکستان ترک، ایران سرحد پر جاں بحق دو پاکستانیوں کی میتیں وطن منتقل سخت سردی اور بھوک سے موت، انسانی اسمگلروں کے ہاتھوں خاندان اُجڑ گئے
پاکستان رجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ؛ وکلا کا تھانے میں گھس کر ایس ایچ او پر تشدد وکلا کا احتجاج کے بعد عدالتی بائیکاٹ کا اعلان
پاکستان کراچی میں بارش کی انٹری، بالائی علاقوں میں برفباری پنجاب میں دھند کے باعث نظام زندگی متاثر ہو رہا ہے
پاکستان اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کا دھرنا ختم، واٹر کینن کا استعمال کارروائی کے دوران علیمہ خان اور دیگر خواتین بھی پانی سے بھیگ گئیں۔