کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک بھر میں جاری سردی کی لہر برقرار ہے، آج بروز اتوار ملک میں کہیں برف باری یا بارش ریکارڈ نہیں ہوئی
وزیراعظم نے مظفر آباد میں کینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا اندازہ ہے کہ وسائل سے محروم افراد کے لیے کینسرکا علاج کتنا مشکل ہے: شہباز شریف
صومالیہ کے وزیرِ خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا صومالیہ نے پاکستان سے سلامتی کونسل میں تحفظات اٹھانے میں بھی مدد کی درخواست کی
پاکستان پاکستان کو مؤثر سفارت کاری سے واشنگٹن میں مرکزی حیثیت حاصل ہوگئی ہے: دی ٹیلی گراف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کی سفارتی کامیابیوں میں 'فرنٹ فُٹ' پر رہتے ہوئے کردار ادا کیا: برطانوی جریدے کی رپورٹ
پاکستان یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ وزیرداخلہ محسن نے اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل اسمارٹ سٹی بنانے کا جامع پلان طلب کرلیا
پاکستان جلد انتخابات نہیں ہو رہے، لمبی اننگز کا فیصلہ عوام کریں گے: بلاول بھٹو سیاسی جماعتوں کو راستے نکالنے چاہئیں، شدت پسندی کی سیاست پر گنجائش نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں بانی ایم کیو ایم ملوث ہیں، مصطفیٰ کمال عمران فاروق کے قتل کی ساری تفصیل ہمارے پاس موجود ہے، مصطفیٰ کمال
پاکستان پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کیا، عالمی جریدے کا اعتراف عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستان کی حکومت اور عسکری قیادت کی حکمت عملی کو سراہا ہے
پاکستان پاکستان سمیت 21 اسلامی ممالک کا صومالیہ کی خود مختاری کی مکمل حمایت کا اعلان اسرائیل کا اعلان غیر قانونی اور اشتعال انگیز اقدام ہے
پاکستان لاہور: باراتیوں سے بھری گاڑی نہر میں جاگری، 1 شخص جاں بحق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری امدادی کارروائیاں شروع کیں
پاکستان لاہور: نیو ایئر نائٹ پر سخت سیکیورٹی پلان تیار، خلاف ورزی پر سزا کا اعلان نیو ایئر نائٹ کے دوران ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی پر مکمل پابندی عائد ہو گی، آئی جی پنجاب