کراچی میں ای چالان سسٹم کا جائزہ لینے کے لیے 12 رکنی کمیٹی تشکیل وزیر داخلہ سندھ کمیٹی کے چیئرمین مقرر، دیگر ارکان میں اپوزیشن لیڈر سمیت 4 ایم پی ایز بھی شامل
بھارتی نیوی نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا، 2 بچے بھی شامل ماہی گیروں نے وزرات انسانی حقوق اور پاکستان ہیومن رائٹس سے فوری مداخلت کی اپیل کردی
پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب: ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان 9 مئی: فیض حمید کی سیاسی مداخلت ثابت ہوئی تو عمران خان کو بھی سزا ہوسکتی ہے، رانا ثنااللہ ’فیض حمید سمیت جو ذمہ دار ہوا اس کا ٹرائل ہوگا‘، آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو
پاکستان پی ٹی آئی نے نئی سیاسی کمیٹی کی ازسرِنو تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نئی سیاسی کمیٹی میں چیئرمین پی ٹی آئی، سیکریٹری جنرل سمیت 23 اہم رہنماؤں کی شمولیت
پاکستان الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا انتخابات کے لیے ووٹنگ 24 جنوری 2026 کوہو گی، الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا
پاکستان ڈاکٹر وردا قتل کیس: گرفتار 4 ملزمان کا مزید 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور مرکزی ملزمہ ردا، وحید، ندیم اور پرویز عدالت میں پیش
پاکستان دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اُٹھا رہا ہے، وزیراعظم تنازعات کا پُرامن حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، وزیراعظم