عمران خان کو اڈیالہ سے کہیں اور منتقل کرنے کی کوئی بات زیرِ غور نہیں: جیل ذرائع عمران خان کو جہاں منتقل کیا جائے گا، ہم بھی وہاں ہوں گے: پاکستان تحریک انصاف
کراچی میں ہیوی ٹریفک بے قابو، ایک ہی روز میں تین اموات ٹریفک حادثات نارتھ کراچی، شیرشاہ پل اور فقیر کالونی میں پیش آئے۔
پاکستان کی برطانیہ سے پاکستانی شہریت ختم کرنے والے ملزمان کو واپس لینے کی مشروط آمادگی برطانیہ ان افراد کو حوالے کرے جو پاکستان مخالف اور پاکستان کو مطلوب ہیں: وزیر داخلہ محسن نقوی
پاکستان کراچی: 3 خواتین کے قتل کا معاملہ، ملزمان نے کتنی رقم ادھار لے رکھی تھی؟ گلشن اقبال میں ماں، بیٹی اور بہو کے قتل کی تفتیش میں نئے انکشافات، آج نیوز نے ادھار کا تمام ریکارڈ حاصل کرلیا
پاکستان اڈیالہ جیل سے منتقلی کی صورت میں عمران خان کو کہاں رکھا جاسکتا ہے؟ عمران خان کی کسی اور صوبے کی جیل منتقلی پر غور شروع کر دیا گیا ہے، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
پاکستان کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں: بلاول بھٹو کے پی میں گورنر راج لگانا میرا یا میری پارٹی کا مطالبہ نہیں ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کی لاہور میں صحافیوں سے گفتگو
پاکستان پیمرا اور الفلاح ایسٹ مینجمنٹ کا خصوصی میڈیا فنڈ کے قیام پر غور ملاقات میں پاکستانی میڈیا کی عالمی رسائی، سرمایہ کاری کے نئے راستوں اور صنعت کے مسائل پر تفصیلی گفتگوہوئی
پاکستان ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں: چیف آف ڈیفنس فورسز اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا: عاصم منیر کا قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب
پاکستان کراچی: فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ، باپ بیٹے نے اعتراف جرم کرلیا ملزمان نے قتل کی وجوہات معاشی تنگی بتائی ہے تاہم معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں: پولیس
پاکستان ڈاکٹر وردہ کو قتل کرنے کے لیے کتنی رقم دی گئی؟ سنسنی خیز انکشاف پولیس نے ڈاکٹر وردہ کے اغوا اور قتل میں استعمال ہونے والی دونوں گاڑیاں برآمد کر لیں
پاکستان پی ٹی آئی کا پیپلزپارٹی کو قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ 20 اور 21 دسمبر کو اسلام آباد میں دو روزہ قومی کانفرنس منعقد کی جائے گی، اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں فیصلہ
پاکستان کراچی: تین خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ، مقتول کا آخری خط سامنے آگیا واقعے سے قبل گھر کے سربراہ اقبال اور بہو ماہا نے اپنے آخری خطوط لکھے، خط آج نیوز کو موصول
پاکستان بلوچستان: بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد، الیکشن شیڈول برقرار انتخابات مؤخرکرنےکی وجوہات قانونی طورپر قابل قبول نہیں، پولنگ 28 دسمبر کو ہی ہوگی ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
پاکستان خیبر پختونخوا: گاڑی کی فروخت کے بعد نمبر پلیٹ اب شہری کے پاس رہے گی اب گاڑی کا نمبر گاڑی کے بجائے شہری کی ملکیت ہوگا، فروخت کے بعد بھی پرانا نمبر محفوظ رہ سکے گا
پاکستان کراچی: بے قابو واٹر ٹینکر نے نوجوان طالب علم کو روند ڈالا عابد دو نوجوان بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی گئی، ڈرائیور فرار
پاکستان پنجاب ٹریفک قوانین میں ترمیم: جرمانوں اور قید کی مدت میں اضافہ پنجاب موٹر وہیکل (چوتھی ترمیم) آرڈیننس 2025 اسمبلی میں پیش، ون وے و دیگر خلاف ورزیوں پر قید اور بھاری جرمانے عائد کئے جائیں گے
پاکستان ’حکومت کا عمران خان کو دوسری جیل منتقل کرنے پر غور‘ حکومت کو سیکیورٹی و انتظامی اقدامات پر نظرثانی کرنا پڑ رہی ہے: اختیار ولی
پاکستان کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کرنے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار درخواست گزار کی جانب سے اٹھائے گئے نکات ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے: عدالت
پاکستان اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال، بعض پی ٹی آئی رہنما زخمی پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ بھی کیا