پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی پی اے اے نے فضائی بندش میں توسیع کا نوٹم جاری کر دیا
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 4 خوارج ہلاک مارےگئے خوارج دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
فیض حمید کا کیس جس اسٹیج پر بھی ہوگا، آئی ایس پی آر ہی بیان دے گا: عطا تارڑ ابھی نئے صوبے بنانے پر حتمی رائے نہیں دی جا سکتی، وفاقی وزیر اطلاعات کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ’شاہین اسٹرائیک 2‘ کا کامیاب اختتام پاکستان اور انڈونیشیا کی دوستی پر مبنی دفاعی تعاون مزید مضبوط ہوا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان وزیرِاعظم کی آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچاؤ کے لیے ابھی سے حفاظتی تیاریوں کی ہدایت وزارت موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی اور این ڈی ایم اے صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مربوط منصوبہ سازی کریں، وزیرِ اعظم
پاکستان سپریم کورٹ رولز 2025 وفاقی آئینی عدالت میں نافذالعمل ہوں گے، فل کورٹ اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری فل کورٹ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس امین الدین نے کی
پاکستان چوری شدہ نمبر پلیٹیں اور دوسرے صوبوں کے ای چالان کراچی والوں کے گلے پڑ گئے 28 سال پہلے چوری ہوئی گاڑی کے مالک کو ای چالان موصول
پاکستان نئے صوبوں کے لیے آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، وفاقی وزیر صحت حقوق نہ ملے تو سندھ میں نیا صوبہ بنے گا، مصطفیٰ کمال کا دوٹوک اعلان
پاکستان ’مخصوص نشست کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں‘: جسٹس جمال مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کردیا