مولانا فضل الرحمان کی صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پر گفتگو بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے
27 ویں آئینی ترمیم میں ایسی کوئی بات نہیں کہ جس پر اعتراض کیا جائے: خواجہ آصف قومی اسمبلی سے منگل یا بدھ کو 27ویں ترمیم منظور ہوسکتی ہے، اسمبلی سے ترمیم منظور کروانے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو
اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان تحریک آج رات سے شروع ہوجائے گی، قوم 27 ویں ترمیم کے خلاف اٹھ کھڑی ہو، علامہ ناصر عباس
پاکستان این اے-66 وزیرآباد: ن لیگ کے بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب آراو شبیرحسین نے فارم 34 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان صدر کے بعد وزیرِاعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم مشترکہ کمیٹی میں پیش ترمیم انوشہ رحمان اور سینیٹر ظاہر خلیل سندھو نے مشترکہ قائمہ کمیٹی میں پیش کی
پاکستان باکو میں یومِ فتح کی تقریب: شہباز شریف، اردوان اور علیوف کا اتحاد و بھائی چارے کا شاندار مظاہرہ وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترکیہ کے صدور سے دو طرفہ ملاقاتیں، شہباز شریف آذربائیجان کا 2 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن پہنچ گئے
پاکستان آئینِ پاکستان: 52 سال میں 26 ترامیم کی مختصر کہانی پچاس سال کے اس سفر میں پاکستان کے آئین کی ترقی جمہوریت، فوجی اثر و رسوخ، اور ادارتی اصلاحات کے درمیان مسلسل توازن اور جدوجہد کی عکاسی کرتی ہے۔
پاکستان چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز، 27 ویں ترمیم سینیٹ میں پیش 27 ویں آئینی ترمیم: وفاقی آئینی عدالت اور فوجی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیاں
پاکستان حکومت 27ویں آئینی ترمیم پر مکمل اتفاق رائے حاصل کرنے میں ناکام وزیراعظم آذربائجان روانہ، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
پاکستان طالبان نے امن کا موقع ضائع کردیا، استنبول مذاکرات بے نتیجہ ختم، پاکستانی وفد وطن واپس مذاکرات کے دوران پاکستان نے دہشت گردی سے متعلق ناقابلِ تردید شواہد اور اپنے مطالبات ثالثوں کے سپرد کیے