کابل دہلی کے اشاروں پر چل رہا ہے، افغان حکومت کے پاس مذاکرات کا اختیار نہیں: خواجہ آصف اسلام آباد کی طرف نظر بھی اٹھاکر دیکھی تو ہم آنکھیں نکال دیں گے، وزیرِ دفاع
پنجاب میں افغان باشندوں کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کے خلاف مقدمات کا حکم افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلان کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔
چین استحکام اور ترقی کی علامت ہے: چینی قونصل جنرل چین کے قونصل جنرل نے اقتصادی سفارتکاری پر سیمینار کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد پیش کی
پاکستان ای چالان کا نفاذ: کراچی میں ٹریفک کے کون سے قانون توڑنے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ ای چلان سسٹم فعال ہونے کے ابتدائی چھ گھنٹوں میں ہی شہریوں کو سوا کروڑ روپے کے چالان بھیج دیے گئے، جس پر شہریوں نے اپنے سر پکڑ لیے۔
پاکستان کراچی میں گاڑی کسی اور کے نام ہو تو ای چالان کسے ملے گا؟ تین ماہ تک اگر چلان جمع نہیں کروایا گیا تو ڈرائیونگ لائیسنس منسوخ کر دیا جائے گا، ٹریفک پولیس
پاکستان سرکاری نوکریوں کی تلاش میں آسانی؛ وزیراعلیٰ نے ’سندھ جاب پورٹل‘ کا افتتاح کردیا تمام شعبوں کو ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں، نوجوانوں کو شفاف طریقے سےروزگار دیں گے، مراد علی شاہ
پاکستان کراچی میں پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا کیس ایف آئی اے کے سپرد ملزمان کی کسٹڈی فوری طور پر ایف آئی اے کے حوالے کی جائے، عدالت کا تفتیشی افسر کو حکم
پاکستان پیپلز پارٹی کی تحریکِ عدم اعتماد تیار، وزیراعظم آزاد کشمیر کا مستعفی ہونے سے انکار مسلم لیگ ن ، سلطان گروپ اور فارورڈ بلاک نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان ورلڈ بینک نے پاکستان میں مزید مہنگائی کا خدشہ ظاہر کردیا مارکیٹ میں ہر سال تقریباً 16 لاکھ نوجوان آتے ہیں، روزگار کے مواقع بڑھانے کی ضرورت ہے، رپورٹ
پاکستان پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق مذکورہ فریم ورک پاک سعودی تعلقات میں نئی اقتصادی شراکت داری کی بنیاد بنے گا،اعلامیہ
پاکستان ’سڑکیں ٹوٹی پھوٹی، چالان یورپ والے‘: کراچی میں ای چالان پر عوام کا ردعمل 'ای چالان کا یہ نظام صرف ریڈ زون سے گزرنے والوں کو ہی پکڑ سکے گا'
پاکستان سائبر کرائم ایجنسی کے افسران کی ڈکی بھائی کی فیملی سے 10 کروڑ روپے سے زائد رشوت کی وصولی گزشتہ روز ایف آئی اے نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے این سی سی آئی اے کے افسران کو گرفتار کیا تھا۔
پاکستان پی ٹی آئی کا میئر کراچی کو خط؛ سٹی کونسل کے منحرف اراکین سے اظہارِلاتعلقی منحرف 32 اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کی جاچکی، انہیں آزاد ممبرز میں شمار کیا جائے، خط
پاکستان کراچی میں ’ای چالان‘ کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں شہریوں کو سوا کروڑ روپے کے چالان کردیے سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر کیے گئے
پاکستان آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی، بلاول بھٹو آج نئے وزیراعظم کا اعلان کریں گے ن لیگ کی حمایت سے پیپلز پارٹی کو برتری مل گئی