ریاست مخالف مواد پھیلانے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج شاندانہ گلزار نے وزیراعظم سے متعلق جعلی تصویر اور غلط معلومات پھیلائیں
چائلڈ ابیوز مواد کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، اسلام آباد سے مرکزی ملزم گرفتار این سی سی آئی اے حکام کے مطابق مرکزی ملزم کا تعلق لاہور کے علاقے اچھرہ سے بتایا گیا ہے۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں زیرِ تعمیر عمارت سے 9 مزدور اغوا اغوا ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب اور سندھ سے بتایا جاتا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پھر لفظی جنگ: حسن مرتضیٰ کے بیان پر عظمیٰ بخاری کا دو ٹوک جواب حسن مرتضیٰ نے بلدیاتی انتخابات پرپنجاب حکومت کوآڑے ہاتھوں لیا
پاکستان پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: لاؤڈ اسپیکر ایکٹ مزید سخت، سوشل میڈیا پرشرانگیزی کیخلاف زیرو ٹالرنس کا فیصلہ صوبے میں قانون کی بالادستی یقینی بنانے کے لیے متعدد تاریخی اقدامات کی منظوری دی گئی۔
پاکستان پاسپورٹ ڈیزائن میں تبدیلی کی خبریں، محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی وضاحت سامنے آگئی نئے پاسپورٹ میں صوبوں کی تاریخی اور اہم عمارات کی تصاویر شامل ہوں گی، ذرائع
پاکستان افغانستان کے ساتھ معاہدے میں واضح ہے کہ کوئی دراندازی نہیں ہوگی، وزیرِ دفاع وزیرِ دفاع کا مزید کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدہ اس وقت تک ہے جب کوئی خلاف ورزی نہ ہو۔
پاکستان شمالی وزیرستان: فتنہ الخوارج کی درندگی، بھتہ نہ دینے پر 6 افراد کو گاڑی میں جلا دیا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پیش آیا۔
پاکستان اسرائیل کی جانب سے غزہ امن معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر پاکستان کا شدید اظہار مذمت ، پاکستان نے فلسطینی عوام کے تحفظ اور ان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے غار میں پناہ لی ہوئی تھی، جنہیں مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کے انکار پر محسن نقوی کا بلٹ پروف گاڑیاں فوراً بلوچستان بھجوانے کا حکم وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست پر محسن نقوی کا فوری ردعمل
پاکستان باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کا جنگل میں موجود غار میں آپریشن، خوارج کا ٹھکانہ تباہ کارروائی کے دوران ایک خارجی مارا گیا جبکہ دیگر زخمی ہو کر فرار ہو گئے
لائف اسٹائل ماؤں کے دودھ نہ پلانے سے پاکستان کو سالانہ 2.8 ارب ڈالر کا نقصان وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا ہے کہ ماں کا دودھ بچوں کے لیے قدرت کا بہترین تحفہ اور سب سے مکمل غذا...
پاکستان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اس سال بھی نہیں ہوسکیں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا اس سال پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان این بی پی اور این سی سی پی ایل میں اہم اشتراک، بینکنگ اور کیپٹل مارکیٹ میں نئے دور کا آغاز این بی پی، این سی سی پی ایل کا کسٹوڈین کلیئرنگ ممبر بننے پر بھی غور کر رہا ہے
پاکستان پاک بحریہ نے تقریباً 1 ارب ڈالر کی منشیات پکڑ لی، امریکی سینٹ کام کا خراج تحسین پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر دنیا کو حیران کر دیا
پاکستان علیمہ خان کے روپوش ہونے کے بیان پرعدالت پولیس پر برہم، ضمانتی بونڈز ضبط علیمہ خان روپوش ہیں تو اڈیالہ جیل کے باہر انکی میڈیا ٹاکس کیسے نشر ہوتی ہیں، عدالت استفسار
پاکستان رینجرز اہلکار قتل کیس: ایم کیو ایم کارکن عبید کے ٹو کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار عبید کے ٹو کو 2015 میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا