پاکستان کا بھارت-افغان مشترکہ بیان پر سخت ردعمل، افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی افغانستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ میں کشمیریوں کی قربانیوں کو نظرانداز کیا گیا
علی امین گنڈاپورکا استعفا موصول: گورنرکا آئینی طریقہ کار کے تحت استعفا قبول کرنے کا فیصلہ پیر کو دفترکھلے گا تو فیصلہ کروں گا، فیصل کریم کنڈی
’جنگ مک گئی اے، گھر جاؤ‘— خواجہ آصف کا احتجاج کرنے والوں کو پیغام پاکستان میں بعض لوگوں کو شاید اطلاع نہیں تھی، خواجہ آصف کا بیان
پاکستان طیفی بٹ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت: سی سی ڈی مقابلوں میں کتنے بڑے ملزمان مارے جاچکے ہیں؟ پنجاب پولیس خصوصاً سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں کئی اہم ملزمان مارے گئے
پاکستان اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں مذہبی جماعت کا احتجاج: میٹرو اور انٹرنیٹ دوسرے روز بھی بند لاہور سے گرفتار ملزمان کے اعترافی بیانات مل چکے ہیں جن میں تشدد کی منصوبہ بندی کی تفصیل موجود ہے، طلال چوہدری
پاکستان خاتون کے عطیہ کردہ کورنیہ سے دو سپاہیوں کی بینائی بحال عطیہ کردہ کورنیہ 30 سالہ سپاہی علی اللہ اور 26 سالہ سپاہی فلک شیر کی آنکھوں میں کامیابی سے منتقل کیے گئے
پاکستان امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ پاکستان پہنچتے ہی پولیس مقابلے میں ہلاک طیفی بٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا، پولیس حکام
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار شہید دہشت گردوں نے رتہ کلاچی پولیس ٹریننگ سینٹر کے گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔
پاکستان افغانستان نے دہشتگردوں کی حوالگی کے لیے پاکستان سے 10 ارب روپے مانگے؟ دفتر خارجہ کی وضاحت آگئی افغانستان میں مبینہ پاکستانی فضائی کارروائیوں پر دفتر خارجہ کا بیان بھی آگیا