سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی قید سے رہا، 9 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے اسحاق ڈار کا مشتاق احمد کو ٹیلی فون، ان کی خیریت دریافت کی۔
پی پی سے تنازع کے حل کیلئے ن لیگ متحرک: وزیراعظم کی واپسی تک انتظار کا مشورہ، معاملات حل کرنے کی یقین دہانی پیپلزپارٹی نے بات چیت سے معاملات کے حل کے لیے رضا مندی ظاہر کردی
افغانستان میں فوجی انفرا اسٹرکچر کی کوششیں ناقابلِ قبول: کابل پر ماسکو فارمیٹ کا مشترکہ اعلامیہ جاری افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا ساتواں اجلاس اختتام پذیر، پہلی بار طالبان کے وزیر خارجہ کی بھی شرکت
پاکستان سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی سماعت لائیو دکھانے کی اجازت دے دی عدالت نے مزید کارروائی بدھ تک ملتوی کر دی۔
پاکستان مریم نواز کے بیانات : محسن نقوی صدر زرداری کی ہدایت پر وزیراعظم سے ملاقات کریں گے محسن نقوی اور صدر زرداری کے درمیان ملاقات میں پنجاب کی نگران حکومت کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی خفگی، بعض بیانات اور انتظامی اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔
پاکستان پی ٹی آئی کے 27 ستمبر جلسے میں بدنظمی پر تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ دار کون؟ رپورٹ پارٹی قیادت کو پیش کر دی گئی ہے، جس کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی پر غور کیا جا رہا ہے
پاکستان بھارت کے ساتھ جھڑپ میں چینی ہتھیاروں نے شاندار کارکردگی دکھائی، مغربی ہتھیار لینے کو بھی تیار ہیں: ترجمان پاک فوج ترجمان پاک فوج نے اس تاثر کی تردید کی کہ پاکستان بھارت کے ساتھ ’’ہتھیاروں کی کسی دوڑ‘‘ میں شامل ہے
پاکستان شکارپور: دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، متعدد افراد زخمی دھماکے کے مقام پر ٹریک کو شدید نقصان پہنچا ہے
پاکستان صنم جاوید کی مبینہ گرفتاری، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر اغوا کا مقدمہ درج ایف آئی آر کے مطابق صنم جاوید اپنی ساتھی حرا بابر ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایک ہوٹل سے واپس آرہی تھیں جب راستے میں ان کی گاڑی کو روکا گیا۔