حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہونے کے قریب، مجوزہ ڈرافٹ پر مثبت پیشرفت فریقین کے درمیان اب تک مذاکرات کے تین ادوار مکمل ہوچکے ہیں جب کہ حتمی دور جاری ہے
وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ، مشتاق احمد کی بحفاظت وطن واپسی کی یقین دہانی وزیرِاعظم نے فلسطین میں جنگ بندی اور فلسطینیوں کے جاری قتل عام کی فوری روک تھام کی اہمیت پر زور دیا۔
سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی سی اے اے نے نجی ایئرلائن کا ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ جہازوں کی عدم دستیابی کے باعث معطل کردیا۔
پاکستان ڈیپ ڈپریشن کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، کراچی میں بارش کی پیشگوئی بحیرہ عرب میں موجود گہرا دباؤ طوفان بننے کے بعد اس کا نام ’’سائیکلون شکتی‘‘ رکھا جائے گا، الرٹ جاری
پاکستان صدر کا ججز ٹرانسفر نوٹیفکیشن بےاثر، قانوناً کوئی حیثیت نہیں رکھتا: سپریم کورٹ ججز کا اختلافی نوٹ ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شکیل احمد کا اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا
پاکستان جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جامعہ کراچی سے ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل سندھ ہائی کورٹ نے سنڈیکیٹ اور ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارشات پر مزید کسی کارروائی سے بھی روک دیا
پاکستان ’آئندہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا‘: مریم نواز کی پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر تنقید مریم نواز کیوں معافی مانگے، سیلاب کے دوران تنقید کرنے والے ترجمان معافی مانگیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں خطاب
پاکستان وزیراعظم کو غزہ امن منصوبے کے غیر متفقہ نکات کا علم ڈرافٹ دیکھنے پر ہوا، اسحاق ڈار اگر ہم نے کوئی راستہ نکالنے کی کوشش کی تو اس کا خیر مقدم کرنا چاہیے، وزیر خارجہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان غزہ امن معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا؟ اسد قیصر فلسطینیوں کی رائےکےبرعکس کوئی معاہدہ قبول نہیں، رہنما تحریکِ انصاف کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
پاکستان ضلع شیرانی میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، آئی ایس پی آر