پی آئی اے ناکام: نجی ایئرلائن نے برطانیہ کی پروازوں کا لائسنس حاصل کرلیا برطانیہ کے لیے ایئربس کے 320 اور321 طیارے استعمال کیے جائیں گے، ذرائع
سپر ٹیکس کیس: ریکوری ہو جاتی تو اضافی ٹیکس لگانے کی ضرورت نہ پڑتی، جسٹس جمال مندوخیل پارلیمنٹ کے تمام اراکین کو اس شعبے کی باریکیوں کا اندازہ نہیں ہوتا، اسی لیے ماہرین کی رائے لینا ضروری ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی
خیبرپختونخوا ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی کارروائی روکنے اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواستیں خارج عدالتی آرڈر کو چیلنج کریں، جب تک ہائیکورٹ کوئی حکم جاری نہیں کرتی عدالتی کارروائی نہیں روکی جاسکتی، جج
پاکستان وادی تیرہ واقعہ فضائی کارروائی نہیں دہشتگردوں کے بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کا نتیجہ تھا، عالمی میڈیا فتنہ الخوارج کے کمپاؤنڈ میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 14 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ 10 معصوم شہری بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
پاکستان ’کوئی شریک ملزم نہیں، اپنے کئے پر شرمندہ ہوں‘: شربت فروش شبیر تنولی کا عدالت میں کئی بچوں سے زیادتی کا اعتراف بیان ریکارڈ کرانے سے قبل عدالت نے ملزم کو 2 گھنٹے کا وقت دیا تاکہ وہ اپنے فیصلے پر غور کر سکے۔