اسلام آباد اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری آئندہ 2 سے 6 گھنٹے کے دوران ہونے والی شدید بارشیں اربن فلڈنگ کا سبب بن سکتی ہیں، این ڈی ایم اے
جلالپور پیروالا: ریسکیو کشتی الٹنے سے خاتون اور 4 بچے ڈوب کر جاں بحق کشتی میں 20 افراد سوار تھے، کئی افراد کو بچا لیا گیا، دیگر کی تلاش جاری
پنجاب کے 3 بڑے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار، ہیڈ تریموں پر بڑے ریلے کا الرٹ جاری شکرگڑھ میں حالیہ سیلاب کی تباہی کاریوں کے باعث 474 دیہات متاثر ہوئے
پاکستان پنجاب سے ریلے سندھ کی حدود میں داخل، دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے لگی سندھ حکومت نے عوام کے تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔
پاکستان یومِ دفاع: 1965 کا جذبہ آج بھی زندہ، صدر، وزیراعظم و عسکری قیادت کا خراجِ عقیدت فیلڈ مارشل عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، نیول چیف اور ائیر چیف نے بھی یومِ دفاع پر شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
پاکستان امریکا سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی آج پہلی پرواز اسلام آباد پہنچی ہے جس کا استقبال امریکی ناظم الامور اور کمانڈر یو ایس آر سینٹ نے کیا۔
پاکستان ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر، ترجمان پی ٹی سی ایل نے وجہ بتا دی پاکستانی صارفین کو مصروف اوقات میں رفتار کی کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
پاکستان دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ، جھنگ، خانیوال کے کئی دیہات زیرِ آب ذرائع کے مطابق سیلابی صورتحال میں شہریوں کو بچانے کے لیے کیا اقدامات کیے جارہے ہیں۔
پاکستان آپریشن بنیان مرصوص نے 6 ستمبر کی یاد دلائی، اگلی بار اسکور 0-6 نہیں بلکہ 0-60 ہوگا، ایئر وائس مارشل پاک فضائیہ ہمیشہ قوم کی امیدوں پر پورا اتری ہے، عوام کو کبھی مایوس نہیں کیا، ہم ہر محاذ پر تیار کھڑے ہیں۔ ایئر وائس مارشل شہریار خان
پاکستان مون سون کا دسواں اسپیل آج سے داخل ہونے کا امکان، کراچی میں بھی تیز بارش کی پیش گوئی مون سون بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
پاکستان ملک بھر میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ اور یوم دفاع کی تقریبات:صبح سویرے اکیس توپوں کی سلامی فوجی جوانوں کی جانب سے پاکستان زندہ باد اور نعرہ تکبیر بلند کیا گیا۔
پاکستان جشن میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ٹریفک پولیس کا خصوصی پلان جاری ہرجانب سبز جھنڈوں کی بہار، تجارتی مراکز سمیت درجنوں عمارتیں جگمگانے لگیں