برساتی نالے میں بہہ جانے والے کار سوار باپ بیٹی کا تاحال سراغ نہ لگایا جاسکا اندھیرے کے باعث امدادی ٹیموں کی جانب سے سرچ آپریشن روک دیا گیا
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز تیز کرنے کی ہدایت شہبازشریف کا بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس اور دعا کی
9 مئی بڑا واقعہ ہے لیکن جب دو سال گزر جائیں تو کوئی فیصلے قبول نہیں کرے گا، شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کی آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامر ضیا میں گفتگو
پاکستان میٹرک امتحان میں فیل ہونے پر طالبعلم نے بڑا قدم اٹھالیا، ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل طالبعلم نے اپنے ٹک ٹاک پیغام میں کیا کہا؟
پاکستان پیپلزپارٹی، اے این پی اور جے یو آئی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار تمام اپوزیشن جماعتوں نے کل ہونے والے اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا، ڈاکٹر عباداللہ خان
پاکستان ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں اموات کی مجموعی تعداد 252 ہو گئی گجرات میں ریسکیو آپریشن کے دوران سیلابی ریلے میں گھرے 23 افراد کو بچا لیا گیا
پاکستان پنجاب میں بارشوں سے چکوال اور جہلم میں بڑے پیمانے پر نقصان، وسیع رقبہ زیر آب جہلم کے علاقے خورد، نئی آبادی بھمبر، دارا پور، سوہاوہ میں سیکڑوں لوگ بے یارو مددگار ہوگئے
پاکستان سلامتی کونسل غزہ میں فوری سیز فائر یقینی بنائے، مسئلہ فلسطین کے حل میں کردار ادا کرے، اسحاق ڈار اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور مسئلہ فلسطین پر مباحثہ جاری
پاکستان 26 نومبر احتجاج کے 3 مقدمات: عارف علوی، علی امین گنڈاپور سمیت 10 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی چھاپہ مار ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئیں
پاکستان ایبٹ آباد، ہری پور میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، سیاحوں کیلئے الرٹ جاری تحصیل خان پور میں پہاڑی تودہ سڑک پر گرنے سے بگلہ کلالی اور گردونواح کے علاقوں کا راستہ مکمل طور پر بند ہو گیا
پاکستان کراچی میں گزشتہ روز پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 2 بچے انتقال کر گئے پانچوں بچے قبل از وقت 29 ویں ہفتے میں پیدا ہوئے تھے
پاکستان 9 مئی کیس میں 10، 10 سال کی سزا پانے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آگیا اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، جہاں کھڑے تھے آج بھی وہیں کھڑے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں موسلادھار بارشیں ہوں گی؟ بڑی پیشگوئی این ڈی ایم اے نے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
پاکستان 9 مئی کے واقعات کا ماسٹرمائنڈ اڈیالہ جیل میں ہے، ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جا سکتا، شرجیل میمن 59 عمارتیں خالی کرائی جا چکی ہیں، حکومت چھ ماہ کا کرایہ کرایہ داروں کو فراہم کر رہی ہے، شرجیل میمن
پاکستان مولانا فضل الرحمان کی ڈیگاری واقعے کی مذمت: ”بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں حکومتی رٹ نہیں“ مولانا فضل الرحمان کا دوٹوک موقف: سود کے خاتمے کا حتمی وقت مقرر، مسلح جدوجہد حرام قرار
پاکستان ملک بھر میں بارشوں سے آبی ذخائر میں اضافہ، پنجاب کے کچھ شہروں میں فلڈنگ کا خطرہ برقرار فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کیمطابق سیالکوٹ فیصل آباد گوجرانولہ میں مون سون بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے
پاکستان جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ترکیہ اور آذربائیجان کے اعلیٰ عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی استنبول میں 17 ویں بین الاقوامی دفاعی صنعت نمائش میں شرکت
پاکستان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم سابق گورنر سندھ کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
پاکستان سانحہ 9 مئی کے مجرمان کو قانون کے مطابق سزائیں، ریاستی اداروں پر حملہ ناقابلِ برداشت افواجِ پاکستان کی قیادت نے سانحہ 9 مئی پر واضح اور دو ٹوک موقف اپنایا ہے
پاکستان نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل سینئر وکیل خواجہ حارث کے ذریعے دائر کی گئی
پاکستان ڈیگاری میں دہرے قتل کیس کے 2 ملزمان کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا مقدمے میں نامزد مقتولہ کے بھائی جلال خان سیمت دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے
پاکستان بلوچستان میں جوڑے کے بہمانہ قتل کیخلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع مذمتی قرارداد رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید اور ہیر سوہو کی جانب سے جمع کروائی گئی
پاکستان خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری معاشی بہتری کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کی پیشرفت پر جائزہ اجلاس
پاکستان مدرسے میں چھٹی کرنا مہنگا پڑگیا، استاد کے تشدد سے کم عمر طالبعلم جاں بحق پولیس نے 2 ملزمان سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا، مرکزی ملزم مہتمم کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری
پاکستان پی ٹی آئی کی ایم این اے عائشہ نذیر جٹ کو لاہور ایئر پورٹ پر کیوں روکا گیا؟ عائشہ نذیر جٹ گزشتہ رات ترکی سے لاہور پہنچی تھیں
پاکستان شوہر کے تشدد کا شکار نوبیاہتا دلہن دوران علاج دم توڑ گئی 19سالہ شانتی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرعلاج تھی، پولیس
پاکستان رواں سال برطانوی قیادت سے ملاقات کا منتظر ہوں، وزیراعظم کی ہائی کمشنر سے گفتگو وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
پاکستان ماحول دوست سفر کی جانب قدم: لاہور میں ٹریک لیس ٹرام لانے کا فیصلہ چین سے خریدی گئی الیکٹرک ٹرام لاہور پہنچا دی گئی
پاکستان پاکستان اور بنگلہ دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس کو ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اصولی فیصلہ وزیرداخلہ محسن نقوی کی بنگلہ دیشی ہم منصب جہانگیرعالم چوہدری سے ملاقات
پاکستان پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی بنیادوں پر تجارتی معاہدہ طے پاگیا دونوں ممالک ایک دوسرے کی درآمدی اشیاء پر ٹیرف میں نمایاں کمی کریں گے
پاکستان چینی کی درآمد کیلئے ٹیکسز کو 18 فیصد سے کم کرکے 0.2 فیصد کرنے کا انکشاف کابینہ کی ہدایت پر 5 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے چار اقسام کے ٹیکسز کم کیے گئے، چیئرمین ایف بی آر کا انکشاف
پاکستان نو مئی کیسز میں مفرور حماد اظہر روپوشی ختم کرکے والد کے جنازے میں پہنچ گئے وزیراعظم اور نواز شریف کا میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار افسوس
پاکستان پنجاب: مویشیوں سے آمدنی پر ٹیکس ختم کرنے کو منظوری مل گئی ترمیمی بل کی منظوری کے بعد لائیو اسٹاک یعنی مویشی پالنے، دودھ، گوشت، اون اور دیگر جانوروں سے حاصل ہونے والی آمدنی ٹیکس سے مکمل طور پر مستثنیٰ ہو جائے گی
پاکستان نو مئی کیسز میں بریت: شاہ محمود قریشی اب پی ٹی آئی کی قیادت سنبھالیں گے؟ سلمان اکرم راجا کا جواب ہم سب اس وقت فسطائیت کا شکار ہیں، کسی کو بھی استثنا حاصل نہیں، سلمان اکرم راجا
پاکستان خیبرپختونخوا بارشیں: 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد جاں بحق، بونیر کا واحد بجلی گھر ڈوب گیا مردان کی تحصیل رستم میں علی گاؤں اور حمزہ کوٹ کو آپس میں ملانے والا پل دریا برد ہو گیا
پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں پھر موسلادھار بارش، ریلے قبریں بہا لے گئے، اسٹیڈیم تالابوں میں تبدیل اٹک میں برساتی نالہ بپھر گیا، اردگرد کے علاقوں میں پانی داخل
پاکستان اپیل یا نظرثانی زیرالتوا ہونے سے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہیں رکتا: سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ زیرالتوا اپیل یا نظرثانی کی درخواست کسی بھی عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کو مؤخر کرنے کا جواز نہیں بن سکتی، فیصلہ
پاکستان ڈیگاری واقعہ: غیرت کے نام پر قتل کی گئی خاتون کی والدہ کا متنازع بیان، مبینہ قاتلوں کی رہائی کا مطالبہ ’ہمارے لوگوں نے کوئی ناجائز فیصلہ نہیں کیا، یہ فیصلہ بلوچی رسم و رواج کے تحت کیا گیا تھا‘
پاکستان دیامر میں 15 سیاح دو روز بعد بھی لاپتا، ڈاکٹر فیملی کے افراد کی دو میتیں لودھراں روانہ سیلاب سے شاہراہ ناران کاغان بابو سرکا 8 کلومیٹر کا علاقہ شدید متاثر، 200 سے زائد سیاحوں کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں چلاس منتقل
پاکستان ’مدد کیلئے آوازیں لگائیں لیکن کسی نے نہ سنا‘: اسلام آباد میں کار کے ساتھ ڈوبنے والے ریٹائر کرنل اور بیٹی کی تلاش تاحال جاری ڈرونز، جدید کیمروں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے سرچ آپریشن کو وسعت دی جا چکی ہے