پنجاب میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، مگر کب سے پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں آندھی جھکڑ اور بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
کراچی: ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، 2 فرار اور 2 کی شہریوں نے درگت بنادی تشدد کے بعد ملزمان کو گرفتار، اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
لاہور: شادی ہال میں خاتون ویٹر پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے خاتون سے ہال میں تلخ کلامی کی جس پرخاتون ویٹر نے منع کیا تھا، پولیس
پاکستان کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی رواں سال ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 428 ہوگئی
پاکستان جمشید دستی نے بھری اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے سامنے زمین پر ناک رگڑ دی جمشید دستی نے ہاتھ جوڑے اور کان بھی پکڑے لیکن یہ سب کچھ کیوں کیا وجہ سامنے نہ آسکی
پاکستان قومی اسمبلی اسٹاف سے بدتمیزی کرنے والے اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف کارروائی پر غور اسپیکر قومی اسمبلی نے بدتمیزی کرنے والے ارکان کی فوٹیج طلب کرلی
پاکستان پاکستان نے بھارت کیلیے فضائی حدود کی بندش میں توسیع کردی پاکستانی فضائی حدود 23 جولائی 2025 تک بھارتی طیاروں کیلئے بند رہے گی، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
پاکستان کراچی میں قتل کے بعد خاتون کو خاموشی سے دفنانے کی کوشش ناکام پولیس نے آرام بی بی کے والد کو گرفتار کرلیا، شوہر فرار
پاکستان کراچی میں چنگچی رکشے پر پابندی کیخلاف احتجاج اور دھرنے دینے کی دھمکی آل کراچی چنگ چی رکشہ ایسوسی ایشن نے نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا بھی اعلان کردیا
پاکستان عمران خان آج کہے تو فوری طور پر حکومت ختم کردوں گا، علی امین گنڈا پور یہ چاہتے ہیں عمران خان سے ملاقات ہو نہ بجٹ پاس ہو، خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی حملوں کے بعد ایران کے دفاع کے حق کی توثیق کر دی وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت، حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے منافی قرار
پاکستان عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا
پاکستان لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، بیوی نے شوہر اور بھتیجی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا پولیس نے ملزمہ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا
پاکستان ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل: ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم ملزم عمر حیات کے وکلا کی جانب سے عدالت میں والدین سے ملاقات نہ کروانے کا شکوہ
پاکستان ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشوں کا آغاز متوقع 2جولائی تک مون سون کا پہلا اسپیل جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان جلد سندھ میں کم سے کم تنخواہ بیالیس ہزار ہوگی, وزیراعلیٰ سندھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اور پنشن میں 8 فیصد اضافہ کیا، مراد علی شاہ
پاکستان وزیراعظم کی سرکاری اور نجی شعبوں کے مابین لین دین کو کیش لیس بنانے کی ہدایت معیشت میں شفافیت لانے اور کرپشن کے خاتمے کے لیے ڈیجیٹل لین دین کا موثر نظام قائم کرنا ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 8 وزارتوں میں کٹوتی پر اتفاق اپوزیشن کی جانب سے سات سو سے زائد کٹوتی کی تحاریک جمع کرائی گئی ہیں
پاکستان کراچی: خاتون منشیات فروشوں کا نیٹ ورک سرگرم ، ٹک ٹاکر بابرہ گرفتار ملزمہ منشیات سپلائی کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتی تھی، پولیس
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اقبال آفریدی اور حنیف عباسی میں ہاتھا پائی اسپیکر ایاز صادق نے سکیورٹی کو بلا لیا
پاکستان کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: نیب کا اعظم سواتی کی عدم پیشی پر دوسرا نوٹس جاری کرنےکا عندیہ اعظم سواتی کے ساتھ رابطہ نہیں ہو رہا، پیش ہونے کے لیے مہلت دی جائے، وکیل کا نیب میں موقف
پاکستان سپریم کورٹ : آرمڈ فورسز کی بغیر امتحان سول سروس میں شمولیت پر وفاق سے جواب طلب عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کردی
پاکستان ٹیکس میں کمی: حکومت سولر پینلز ازخود مہنگے کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرے گی، وزیر خزانہ سولر پینلز کے کاروبار سے وابستہ افراد کا قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ تشویشناک ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات ملاقات میں ایران اسرائیل جنگ اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان لاہور: پولیس اہلکاروں نے نوکری کاجھانسہ دے کر لڑکی سے 5 لاکھ ہتھیا لیے ملزمان جعلی یونیفارم پہنا کر لڑکی سے ایک ماہ تک سیکورٹی ڈیوٹی کرواتے رہے،مقدمہ
پاکستان اسحاق ڈار پاک-امارات وزارتی کمیشن اجلاس میں شرکت کے لیے یو اے ای پہنچ گئے پاک امارات مشترکہ وزارتی اجلاس 12 سال بعد منعقد ہورہا ہے
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی یا نہیں؟ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی سیٹ بانی پی ٹی آئی کی ہے اس پر سب کچھ قربان ہے، ایم پی اے عثمان بیٹنی
پاکستان خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں اور کرپشن کا سنگین انکشاف 147 ارب سے زائد کی بے ضابطگیاں، درجنوں محکمے زد میں
پاکستان سیکرٹری داخلہ پنجاب کا جیل خانہ جات دفتر کا دورہ، اصلاحات پر زور قیدیوں سے اہلخانہ کی ملاقات کیلئے ایڈوانس آن لائن بکنگ سسٹم جلد فعال کیا جائے،سیکرٹری داخلہ
پاکستان غلط ریڈنگ لینے والے میٹر ریڈرز سے چھٹکارہ: وزیر اعظم نے ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ ایپ کی منظوری دے دی ملک بھر میں میٹر ریڈرز کا مرحلہ وار خاتمہ ہوگا
پاکستان کراچی: ملیر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جیل میں پھر ہنگامہ، قیدیوں کی چیخ و پکار قیدیوں کا جیل انتظامیہ سے بیرک سے باہر نکالنے کا مطالبہ ،ممکنہ ہنگامے سے بچنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی
پاکستان بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کی طرف سے بجٹ کی حمایت کا اعلان کردیا ایرانی نیوکلئیر تنصیبات پر حملے میں کوئی لیکیج ہوتی تو پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کو بھگتنا پڑتا، بلاول ہوتا
پاکستان ایران پر امریکی حملہ: امن کی اپیلوں اور سفارتی کوششوں کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے، عاصم افتخار اقوام متحدہ میں پاکستان کا شدید ردعمل، خطے میں بڑھتی کشیدگی پر عالمی تشویش