Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
بدھ 28 جنوری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

پنجاب اسمبلی میں سانحہ خضدار پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پنجاب اسمبلی میں سانحہ خضدار پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پنجاب اسمبلی میں 14 مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور کر لیے گئے
لاہور میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شاندار تقریب کا انعقاد

لاہور میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شاندار تقریب کا انعقاد

گلوکاروں نے ملی نغموں سے وطن کے سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکا دورہ کوئٹہ؛ خضداردھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکا دورہ کوئٹہ؛ خضداردھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

خضدار حملے کے مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
پاکستان
ملک بھر میں خواتین پر تشدد کے کل 5 ہزار 253 کیس رپورٹ

ملک بھر میں خواتین پر تشدد کے کل 5 ہزار 253 کیس رپورٹ

گزشتہ سال قتل کے 1ہزار373، اغوا 954، زیادتی کے 611 اورخودکشی کے 443 واقعات ہوئے
پاکستان
کراچی کی کچی آبادیوں میں طبی سہولت کا نیا سفر، سائیکل ایمبولینس متعارف

کراچی کی کچی آبادیوں میں طبی سہولت کا نیا سفر، سائیکل ایمبولینس متعارف

یہ منصوبہ ریسکیو 1122 کی جانب سے متعارف کرایا گیا ہے،
پاکستان
گوجرہ: پسند کی شادی کی خواہش پر چچا نے بھیتجی کو گلا دبا کرقتل کردیا

گوجرہ: پسند کی شادی کی خواہش پر چچا نے بھیتجی کو گلا دبا کرقتل کردیا

مقتولہ کی والدہ کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی، پولیس کارروائی سے گریزاں
پاکستان
لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کا کارندہ 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لیاری سے گرفتار کالعدم بی ایل اے کا کارندہ 3 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

درویش عرف ساگر کو لیاری سے رینجرز کے گرفتار کیا تھا، ملزم سے ہیند گرنیڈ اور اسلحہ برآمد ہوا تھا
پاکستان
ہمیں کشمیر کو مسئلہ بنا کر نہیں حل بنا کر پیش کرنا ہوگا، خرم دستگیر

ہمیں کشمیر کو مسئلہ بنا کر نہیں حل بنا کر پیش کرنا ہوگا، خرم دستگیر

جعفرایکسپریس پرحملہ کرنےوالوں کے پاس امریکی اسلحہ تھا، سابق وزیر دفاع کی آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو
پاکستان
سپریم کورٹ نے 7 ماہ میں سزائے موت کے 52 فیصد مقدمات نمٹا دیے

سپریم کورٹ نے 7 ماہ میں سزائے موت کے 52 فیصد مقدمات نمٹا دیے

سپریم کورٹ میں سزائے موت کے مقدمات کے فیصلوں میں غیر معمولی تیزی
پاکستان
نوشہرو فیروز میں 2 روز سے جاری احتجاجی دھرنا ختم، ٹریفک کی آمدورفت بحال

نوشہرو فیروز میں 2 روز سے جاری احتجاجی دھرنا ختم، ٹریفک کی آمدورفت بحال

جاں بحق زاہد لغاری کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل، پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار
پاکستان
بھارت کا ایک اور پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت کا ایک اور پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم

پاکستانی ناظم الامور کو آج باضابطہ طور پر بھارتی وزارت خارجہ میں طلب کر کے احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا
پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں بیک وقت 80 سے زائد ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں بیک وقت 80 سے زائد ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان

نون لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں افواج پاکستان کوخراج تحسین پیش کیا گیا
پاکستان
عمران خان کا 9 مئی مقدمات میں شامل تفتیش ہونے، پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار

عمران خان کا 9 مئی مقدمات میں شامل تفتیش ہونے، پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار

پولی گرافک، فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کے ذریعے تفتیشی ٹیم مجھے پھنسانا چاہتی ہے، عمران خان کا مؤقف
پاکستان
کراچی: سرجانی میں گھر سے 12 سالہ بچی کی پھندہ لگی لاش برآمد

کراچی: سرجانی میں گھر سے 12 سالہ بچی کی پھندہ لگی لاش برآمد

بچی نے خودکشی کی یا اسے پھندا لگا کر قتل کیا گیا؟تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس
پاکستان
بھارت اور بی ایل اے کا ناپاک گٹھ جوڑ بے نقاب، جنگ میں شکست کے بعد دہشتگردی کا نیا ہتھکنڈہ

بھارت اور بی ایل اے کا ناپاک گٹھ جوڑ بے نقاب، جنگ میں شکست کے بعد دہشتگردی کا نیا ہتھکنڈہ

آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت نے پراکسی جنگ کا سہارا لیا، اب بی ایل اے کے ذریعے بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی ناکامی کا بدلہ لے رہا ہے
پاکستان
بورے والا میں سب انسپکٹر کا تھانے میں لے جا کر دکاندار پر بہیمانہ تشدد

بورے والا میں سب انسپکٹر کا تھانے میں لے جا کر دکاندار پر بہیمانہ تشدد

اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چارپائی سے باندھ کر کپڑے اتار کر تشدد کرتا رہا، دکاندار رحمان علی
پاکستان
خواتین کے کپڑوں کی بڑھتی قیمتوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا

خواتین کے کپڑوں کی بڑھتی قیمتوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا

لوکل مارکیٹ اور ریٹیل مارکیٹ پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے، پارلیمانی سیکرٹری تجارت کا جواب
پاکستان
پاکستان اور افغانستان نے مکمل سفارتی تعلقات کی بحالی کا اصولی فیصلہ کرلیا

پاکستان اور افغانستان نے مکمل سفارتی تعلقات کی بحالی کا اصولی فیصلہ کرلیا

پاک افغان تعلقات میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے
پاکستان
بلوچستان اسکول وین حملے کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیس حرکت میں آگئی

بلوچستان اسکول وین حملے کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیس حرکت میں آگئی

اسکولوں میں داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا موثر نظام، سی سی ٹی وی کیمرے تنصیب کرنے کی ایڈوائزری جاری
پاکستان
مخصوص نشستوں کا کیس: 2 ججز کا یہ بھی کہنا ہے ہمارا ووٹ شمار نہ کیا جائے، آئینی بینچ

مخصوص نشستوں کا کیس: 2 ججز کا یہ بھی کہنا ہے ہمارا ووٹ شمار نہ کیا جائے، آئینی بینچ

دو ججز نے اختلافی نوٹ میں بینچ سے الگ ہونے کا نہیں کہا بلکہ اپنا الگ فیصلہ لکھا، وکیل مخدوم علی خان کے دلائل
پاکستان
”چرس پی کر آئے ہو؟“ — ایمل ولی اور چیئرمین پی ٹی اے میں جھڑپ، معافی پر بھی بات نہ بنی

”چرس پی کر آئے ہو؟“ — ایمل ولی اور چیئرمین پی ٹی اے میں جھڑپ، معافی پر بھی بات نہ بنی

چیئرمین کمیٹی نے معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان
فیلڈ مارشل کے رینک کے ساتھ آرمی چیف کی تصویر سامنے آگئی

فیلڈ مارشل کے رینک کے ساتھ آرمی چیف کی تصویر سامنے آگئی

تصویر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چہرے پر گہری سنجیدگی ہے
پاکستان
بھارت آگ سے کھیل رہا ہے، ہم جنگ کیلئے تیار ہیں، اگر جنگ چاہئے تو جنگ سہی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت آگ سے کھیل رہا ہے، ہم جنگ کیلئے تیار ہیں، اگر جنگ چاہئے تو جنگ سہی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت گھمنڈ کا شکار ہے، جنگ مسلط کی جاتی ہے تو ہر وقت تیار ہیں، انڈیا گھمنڈ کا شکار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان
سابق ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی معظم سپرا کی برطرفی کے احکامات جاری

سابق ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی معظم سپرا کی برطرفی کے احکامات جاری

معظم سپرا پر خاتون آفیسر کو کام کی جگہ پر جنسی حراساں کرنے کا الزام تھا
پاکستان
وزیراعظم ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان سے متعلق اہم اجلاس متوقع

وزیراعظم ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، امن و امان سے متعلق اہم اجلاس متوقع

وزیراعظم کی آمد خضدار واقعے کے تناظر میں انتہائی اہم ہے، شہباز شریف اہم ملاقاتوں اور بریفنگز میں شرکت کریں گے
پاکستان
19 مئی کو میرعلی میں مبینہ ڈرون حملے میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج ملوث نکلے، پاک فوج

19 مئی کو میرعلی میں مبینہ ڈرون حملے میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج ملوث نکلے، پاک فوج

افسوسناک واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان
خضدار اسکول بس پر حملہ بے رحمانہ ہے، قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی مذمت

خضدار اسکول بس پر حملہ بے رحمانہ ہے، قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی مذمت

ہم پاکستان میں اُن لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو اس تشدد کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں، نیٹلی بیکر
پاکستان
190ملین پاؤنڈ کیس: پی ٹی آئی رہنما عمران اور بشریٰ کی سزا معطلی کا کیس مقرر کرانے کیلئے متحرک

190ملین پاؤنڈ کیس: پی ٹی آئی رہنما عمران اور بشریٰ کی سزا معطلی کا کیس مقرر کرانے کیلئے متحرک

پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا
پاکستان
ججز نے نہیں کہا کہ عمران خان کو ریلیف دینے پر انہیں نشانہ بنایا گیا، سپریم کورٹ

ججز نے نہیں کہا کہ عمران خان کو ریلیف دینے پر انہیں نشانہ بنایا گیا، سپریم کورٹ

جج آئینی بینچ جسٹس شاہد بلال نے عمران خان کی درخواست پر اعتراض اٹھا دیا
پاکستان
سعودی عرب یا امارات میں پاک بھارت مذاکرات ہوسکتے ہیں جس میں امریکا بنیادی کردار ادا کرے گا، وزیراعظم

سعودی عرب یا امارات میں پاک بھارت مذاکرات ہوسکتے ہیں جس میں امریکا بنیادی کردار ادا کرے گا، وزیراعظم

بھارت کے ساتھ غیرجانبدار مقام پر کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی پر بات ہوگی، سینئر صحافیوں سے گفتگو
پاکستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب مؤخر کردی گئی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب مؤخر کردی گئی

وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے۔
پاکستان
لاہور: عید قرباں سے قبل 6 مویشی منڈیوں کے قیام کا فیصلہ

لاہور: عید قرباں سے قبل 6 مویشی منڈیوں کے قیام کا فیصلہ

مستقل مویشی منڈی شاہ پور کانجراں اور عارضی منڈی تحصیل واہگہ، نشتر، راوی، کینٹ اور رائیونڈ تحصیل میں لگائی جائے گی۔
پاکستان
مخصوص نشستوں اور چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ: پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ

مخصوص نشستوں اور چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ: پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ

احتجاجی مارچ میں تحریک انصاف کے ارکانِ اسمبلی، سابق امیدواران اور ٹکٹ ہولڈرز کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔
پاکستان
جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی تقریب

جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی تقریب

یہ اعزاز قوم اور پاک افواج کے ان بہادر سپوتوں کے نام ہے جو فولاد کی دیوار کی طرح دشمن کے سامنے سینہ سپر رہے، فیلڈ مارشل
پاکستان
فیصل آباد سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، متعدد افراد زخمی

فیصل آباد سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، متعدد افراد زخمی

حادثےمیں انجن سمیت دو بوگیاں پٹری سے اترگئیں جبکہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، ذرائع
پاکستان
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری

اگلے36گھنٹےمیں کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات
پاکستان
پشاور : شدید گرمی کی لہر، سول ڈیفنس کا شہریوں کے لیے الرٹ جاری

پشاور : شدید گرمی کی لہر، سول ڈیفنس کا شہریوں کے لیے الرٹ جاری

آئندہ دنوں میں درجہ حرارت 47 سے 55 ڈگری سیلسیس تک جا سکتا ہے شہری دن 10 بجے سے 3 بجے کے درمیان دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں،ہدایت
پاکستان
خضدار حملے کا بدلہ ضرور لیا جائے گا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

خضدار حملے کا بدلہ ضرور لیا جائے گا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

بھارت جنگ میں اپنی شکست چھپانا چاہ رہا ہے، بھارت دہشت گردوں کو پیسہ اور ٹریننگ فراہم کرتا ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
پاکستان
پشاور:لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج، اپ گریڈیشن اور سروس اسٹرکچر کی بحالی کا مطالبہ

پشاور:لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج، اپ گریڈیشن اور سروس اسٹرکچر کی بحالی کا مطالبہ

حکومت خود اسلام آباد میں دھرنا دیتی ہے مگر اپنی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مسائل پر توجہ نہیں دیتی ، مظاہرین
پاکستان
بھارتی سرپرستی میں پلنے والےدہشتگردوں کوانجام تک پہنچائیں گے، صدر، وزیراعظم

بھارتی سرپرستی میں پلنے والےدہشتگردوں کوانجام تک پہنچائیں گے، صدر، وزیراعظم

خضدار میں بھارتی حمایت سےہونے والی دہشت گردی کوعالمی سطح پربے نقاب کریں گے،صدرمملکت
پاکستان
بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

دہشت گردوں نے پولیس چوکی کا گیٹ دھماکے سے اڑا کر شدید فائرنگ کی۔
پاکستان
سفارتی کمیٹی کا اجلاس، بھارت کو سفارتی محاذ پر منہ توڑ جواب دینے کا عزم

سفارتی کمیٹی کا اجلاس، بھارت کو سفارتی محاذ پر منہ توڑ جواب دینے کا عزم

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی ، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان
خضدار میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا اسکول بس میں دھماکا، بچوں سمیت 5 افراد شہید

خضدار میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا اسکول بس میں دھماکا، بچوں سمیت 5 افراد شہید

بزدلانہ حملہ بھارت کےدہشتگردنیٹ ورک نےاپنی پراکسی تنظیموں کے ذریعے کروایا،آئی ایس پی آر
پاکستان
لکی مروت اور بنوں سے پولیو کے دو نئے کیسز ، رواں سال کیسز کی تعداد 10 ہو گئی

لکی مروت اور بنوں سے پولیو کے دو نئے کیسز ، رواں سال کیسز کی تعداد 10 ہو گئی

ملک بھر میں 26 مئی سے تیسری قومی انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی جس میں 4 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
پاکستان
لاہور: جوہر ٹاؤن میں گاڑی نہر میں گر گئی ، 3 افراد جاں بحق

لاہور: جوہر ٹاؤن میں گاڑی نہر میں گر گئی ، 3 افراد جاں بحق

نہر میں ڈوبنے والے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تاہم ان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔
پاکستان
خطےمیں امن کیلئےجموں وکشمیر کے تنازع کاحل ضروری ہے، پاکستانی سفیر

خطےمیں امن کیلئےجموں وکشمیر کے تنازع کاحل ضروری ہے، پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے اینجلس ورلڈ افیئرز کونسل سے ملاقات میں جنوبی ایشیا کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور پاکستان کی دفاعی کامیابیوں پر بریفنگ دی۔
پاکستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ، عوام کا خراج تحسین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ، عوام کا خراج تحسین

قومی اسمبلی میں فیلڈ مارشل عاصم منیرکو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد لائے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان
لاہور: سی سی ڈی کی دو مختلف کارروائیوں میں 2 ڈاکو ہلاک

لاہور: سی سی ڈی کی دو مختلف کارروائیوں میں 2 ڈاکو ہلاک

ملزمان متعدد ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی
پاکستان
خیبر پختونخوا میں شدید گرمی ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا

خیبر پختونخوا میں شدید گرمی ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات
پاکستان
بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے، عاصم افتخار کا اقوام متحدہ میں اظہار تشویش

بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے، عاصم افتخار کا اقوام متحدہ میں اظہار تشویش

بھارت دریاؤں کو ہتھیانے اور انہیں بطور ہتھیار استعمال کرنے کی روش اپنا رہا ہے،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار
پاکستان
صادق آباد: سکھر-ملتان موٹر وے پر حادثہ، 4 جاں بحق، 26 زخمی

صادق آباد: سکھر-ملتان موٹر وے پر حادثہ، 4 جاں بحق، 26 زخمی

حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنےکےباعث پیش آیا۔
پاکستان
سہہ فریقی اجلاس، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

سہہ فریقی اجلاس، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

وزرائے خارجہ نے خطے کی سلامتی اور اقتصادی روابط کو فروغ دینے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو پر تعاون کو گہرا کرنے پر اتفاق کیا، ترجمان دفتر خارجہ
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

مصروف کی مصروفیت ایک دھوکہ

مصروف کی مصروفیت ایک دھوکہ

بدلتے دور کے جدید فرنیچر کی تیاری

بدلتے دور کے جدید فرنیچر کی تیاری

چائے اور کافی سے پینٹنگ

چائے اور کافی سے پینٹنگ

روس میں دو سورج ایک ساتھ

روس میں دو سورج ایک ساتھ

آزاد کشمیر: ایک دن میں تین موسم

آزاد کشمیر: ایک دن میں تین موسم

تازہ ترین

بھارت میں طیارہ حادثہ، مہاراشٹرا کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار 4 افراد سمیت ہلاک

بھارت میں طیارہ حادثہ، مہاراشٹرا کے نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار 4 افراد سمیت ہلاک

بانی رکن بننے پر ’بورڈ آف پیس‘ کا پاکستان کے نام پیغام

بانی رکن بننے پر ’بورڈ آف پیس‘ کا پاکستان کے نام پیغام

سونے کی عالمی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ کہاں تک جانے کا امکان ہے؟

سونے کی عالمی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ کہاں تک جانے کا امکان ہے؟

ٹرمپ کو معاہدے کی امید، ایران نے امریکا کو جواب دینے کے لیے مشقیں شروع کردیں

ٹرمپ کو معاہدے کی امید، ایران نے امریکا کو جواب دینے کے لیے مشقیں شروع کردیں

بھارتی نائب وزیراعلیٰ کی موت کی وجہ بننے والا طیارہ، جو پہلے بھی گر چکا

بھارتی نائب وزیراعلیٰ کی موت کی وجہ بننے والا طیارہ، جو پہلے بھی گر چکا

سعودی حدود کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان

سعودی حدود کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان

آغا سراج درانی کے مبینہ بھانجے نے کار لفٹر پر پستول تان لی

آغا سراج درانی کے مبینہ بھانجے نے کار لفٹر پر پستول تان لی

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.