ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے رمضان المبارک کا آخری عشرہ آج شروع ہوگیا جبکہ شب قدر کو تلاش کرنے کے لیے آج 21 ویں شب کو شب بیداری بھی کی جائے گی
پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کا قوی امکان 30 مارچ کو دنیا کے اکثرحصوں میں چاند انسانی آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا، محکمہ موسمیات
بنوں میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل، کمسن بیٹا زخمی جاں بحق اہلکار اور ان کے زخمی بیٹے کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، ذرائع
پاکستان نواز شریف کا بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار سابق وزیراعظم سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملاقات، جلد بلوچستان کا دورہ کرنے کا اعلان
پاکستان عمر ایوب نے جعفر ٹرین حملے کو سیکیورٹی ایجنسیز کی ناکامی قرار دے دیا میرے خلاف مقدمات بنائے گئے ہیں، ایسا کرتا ہوں کہ ہائیکورٹ میں ٹینٹ لگا لیتا ہوں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان دریائے سندھ سے ایک قطرہ بھی کسی کو نہیں لینے دیں گے، مراد علی شاہ کا اعلان کسی کو نہروں پربات کرنے پراعتراض نہیں ہونا چاہیئے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان سپریم کورٹ میں مزید 2 ججوں کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 8 اپریل کو طلب کیا ہے
پاکستان طالبان سے مذاکرات واحد حل ہے ٹاسک دیں انہیں ٹیبل پر میں لاؤں گا، علی امین گنڈا پور ملک میں سیاسی استحکام کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ضروری ہے، اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو
پاکستان وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 188 فیصد تک اضافہ کردیا گیا نئے بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار ہوگی
پاکستان پیپلز پارٹی کا 6 کینال منصوبے کیخلاف 25 مارچ سے احتجاج کا اعلان متنازعہ کینالز کیخلاف جلسے اور گلی گلی احتجاج کریں گے، نثار کھوڑو
پاکستان ڈی آئی خان میں 6 سالہ بچے کے قتل میں سگی ماں اور سوتیلا باپ ملوث نکلے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو ملتان سے گرفتار کرلیا
پاکستان عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟ اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے
پاکستان فلسطین میں اسرائیلی بربریت کیخلاف جماعت اسلامی کی ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں گزشتہ 2 دن سے جاری اسرائیلی دہشتگردی انسانیت کیلئے شرم کا مقام ہے، حافظ نعیم الرحمان کا خطاب
پاکستان بغیر اجازت احتجاج کرنے پر عورت مارچ کی قیادت کیخلاف مقدمہ درج بغیر کسی اجازت کے احتجاج کیا گیا، دونوں گروپوں نے شہید ملت چوک کو بلاک کیا، مقدمہ
پاکستان اینٹی کرپشن ہاٹ لائن: سپریم کورٹ افسران کی شکایات درج کرئی جا سکتی ہیں، اعلامیہ سپریم کورٹ سے باہر کی شکایات اس ہاٹ لائن پر قبول نہیں کی جائیں گی، وضاحت
پاکستان عدالت کے احکامات کو مذاق بنا دیا گیا، ایسا لگتا ہے کسی کو عدالتی احکامات کی پروا نہیں، جسٹس جمال مندوخیل آئندہ سماعت پر صوبائی سیکرٹری تعلیم، صوبائی سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری مواصلات کی طلبی
پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کا نظام لائیں گے، محمد اورنگزیب موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لئے اہم مسئلہ ہے اسے حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا، عالمی یوم گلیشئیر پر تقریب سے خطاب
پاکستان لکی مروت اور سوات میں فائرنگ کے واقعات، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارج کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا
پاکستان پاکستان میں میڈیکل ڈیوائسز کی قلت، صحت کے بحران کا خدشہ، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیکل ڈیوائسز کی کئی شپمنٹس روکنے سے امپورٹرز کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، چیئرمین سید عمر احمد
پاکستان وزیر داخلہ سندھ نے کراچی کے اسٹریٹ کرائم میں 60 فیصد کمی کا دعویٰ کر دیا ڈکیتی کے دوران مزاحمت قتل کے واقعات میں بھی 50 فیصد کمی آئی ہے، ضیا الحسن لنجار
پاکستان کراچی کی اسلحہ مارکیٹ میں ڈاکو کو واردات کرنا مہنگا پڑ گیا اسلحہ ڈیلرز کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا، واقعے کی سی سی ٹی وی آج نیوز کو موصول
پاکستان ننکانہ صاحب سے 6 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، لاکھوں روپے برآمد ملزمان نے ڈکیتی و لوٹ مار کی 9 وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، پولیس
پاکستان بیوی شوہر کو بہانے سے میکے لے گئی، سالے کا رسیوں سے باندھ کر تشدد، ویڈیو وائرل تشدد کا واقعہ دو روز قبل لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں پیش آیا، پولیس
پاکستان یوم شہادت حضرت علیؓ؛ پنجاب میں سیکیورٹی کے حوالے سے احکامات جاری جلوس، مجالس، مساجد اور امام بارگاہوں کی حفاظت کیلئے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان یومِ پاکستان اور عید الفطر کے پیش نظر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی
پاکستان ”موسمیاتی تبدیلی پر حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے لیکن وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے“ خیبر پختون خوا سے فیصل امین کو رکن نامزد کیا گیا جو وزیراعلی کے بھائی ہیں، جسٹس امین الدین
پاکستان کراچی: شارع فیصل پر عمارت کی بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ریسکیو حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان 26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 5 مئی تک توسیع انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو زرتاج گل کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان عدالت نے گرفتار صحافی فرحان ملک کو ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا کراچی میں گرفتار صحافی فرحان ملک کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان چین نے منشیات کے جرائم میں ملوث 4 کینیڈین شہریوں کو سزائے موت دیدی کینیڈا چین کی عدالتی خودمختاری کا احترام کرے، ترجمان چینی سفارت خانہ
پاکستان پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی
پاکستان منیشات برآمدگی کیس میں گرفتارملزم ساحر نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرتےہوئےسماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی
پاکستان لاہور: نالے سے ماں بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں ملیں، شناخت نہ ہوسکی پولیس نے لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کردیا گیا
پاکستان مصطفٰی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی نے بیٹے کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا، ویڈیو بیان آج نیوز کو موصول ملزم کامران قریشی نے مرحوم مصطفیٰ عامر کے والدین سے بھی معافیاں مانگنا شروع کردیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح کو چھو گیا 4 روز کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا
پاکستان ”گورننس گیپ“ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، بیرسٹر سیف وفاق کی افغانستان کے ساتھ سرد مہری نے بھی پورے خطے کے امن کو سبوتاژ کیا ہے، مشیراطلاعات کے پی
پاکستان اختیارات کے غلط استعمال پر پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل معطل وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے احکامات جاری کر دیئے
پاکستان افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری، حکومتی ڈیڈلائن ختم ہونے میں 11 دن باقی 20 مارچ تک واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 874,282 تک پہنچ چکی
پاکستان مولانا فضل الرحمان کی اسرائیلی بربریت کے خلاف آج احتجاج کی اپیل خطیب اور آئمہ جمعہ کے خطبہ میں اسرائیلی درندگی بے نقاب کریں، مولانا فضل الرحمان
پاکستان راولپنڈی میں پلازے کا ایک حصہ گر گیا، ملبے تلے افراد کے دب جانے کا خدشہ امدادی کارکن ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن کر رہے ہیں، حکام
پاکستان خیبر پختونخوا؛ 4 برس میں بھتہ خوری کے کیسوں میں خطرناک حد تک اضافہ چار برس میں 433 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، لیکن صرف 9 کو سزائیں سنائی گئیں
پاکستان وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے گورنر مدینہ عزت مآب شہزادہ سلمان بن سلطان نے وزیراعظم کا ایئر پورٹ پراستقبال کیا
پاکستان پی ٹی آئی کے ڈھکن چوروں نے کراچی میں کوئی کام نہیں کیا، گورنر سندھ میری جتنی مرضی میمز بنالی جائیں، کسی سے ڈرنے والا نہیں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان کراچی میں رات گئے ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق لیاقت آباد نمبر 10 کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں ہوگیا
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 10 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن حسنین اختر شہید ہلاک ہونے والے دہشتگرد مختلف حملوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔