لیاری: گھر میں سلنڈر دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا
ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے بائیڈن سے صدارتی معافی کی اپیل کردی عافیہ صدیقی کے وکیل نے جوبائیڈن کو ڈوزئیر بھیج دیا
آفتاب شیرپاؤ نے آرمی چیف سے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات کی تفصیلات بتا دیں سربراہ پاک فوج کے ساتھ اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے مختلف تجاویز پیش کیں
پاکستان وزیراعظم ہاؤس میں ٹیلیفون ٹیب کرنے کا معاملہ، عمران خان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر بانی پی ٹی آئی نے 2022 میں درخواست دائر کی تھی
پاکستان کم سن صارم کا پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے بچے کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرکی امامت میں ادا کی گئی
پاکستان وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم سے ملاقات میں کورم ٹوٹنے کا معاملہ اٹھایا تھا
پاکستان 1971 میں 35 ہزار لوگ قید ہوئے تھے، جنرل (ر) عبدالقیوم میرے بطور چیئرمین پاکستان اسٹیل کو 18 ارب روپے کا منافع ہوا، گفتگو
لائف اسٹائل پاکستان کی پہلی سندھی فیچر فلم کا جے پور فلم فیسٹول میں پریمیئر اسے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا جارہا ہے
پاکستان کراچی: 11 دن سے لاپتہ 7 سالہ صارم کی لاش واٹر ٹینک سے برآمد، ’پولیس خاندان کی کردار کشی کرتی رہی‘ صارم کا پوسٹ مارٹم مکمل، 2024 میں کراچی سے 700 بچے لاپتا ہونے کا انکشاف
پاکستان بلوچستان میں بارشوں سے سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بج گئی ان علاقوں کے مکین، مسافر احتیاط برتیں ، موسمی حالات سے باخبر رہیں، ماہرین
پاکستان پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج رات 10 بجے طلب القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی
پاکستان عمران خان کو بوسہ دیا، بانی پی ٹی آئی نے مجھے گلے لگالیا، شیخ رشید گذشتہ روز کے عدالتی فیصلے پر بانی پی ٹی آئی کو پریشانی نہیں
پاکستان سونے کی قیمت مسلسل 3 روز بڑھنے کے بعد آج کم ہو گئی گذشتہ تین دن کے دوران سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جس سے پیسہ لیا، اُسی کو واپس کردیا، عطا تارڑ وفاقی وزراء نے بند لفافہ کھولنے کا کہا ، عمران خان نے کھولنے نہیں دیا، پریس کانفرنس
پاکستان عمران خان نے جیل سے پیغام دے دیا ، فیصل چوہدری عمران خان نے کہا کہ اصولوں اور نظریئے کی خاطر جیلوں میں رہنے کو تیار ہیں، اڈیالہ جیل باہر میڈیا سے گفتگو
پاکستان ہمارا بچہ چلا گیا، آپ سیاست کرنے آگئے، ایم کیو ایم رکن اسمبلی کو مشتعل افراد نے کھری کھری سنادیں مشتعل رہائشیوں نے ایم پی اے پر چڑھائی کر دی
پاکستان پاکستان میں چینی چھوڑ کر لوگ گڑ استعمال کرنے لگے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے چینی کی پیداوار 25 فیصد کم
پاکستان کراچی کے بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر سعید بھرم کے خلاف تفتیشی حکام گواہ پیش کرنے میں ناکام سعید بھرم نے درخواست ضمانت دائر کردی
پاکستان حکومت معیشت کی بہتری کے دعوے کرتی ہے تو بتائیں کہ وسائل کہاں سے آئے، مولانا فضل الرحمان ڈمی اسمبلی میں بیٹھنے کی ہمیں کوئی خواہش نہیں، لوگ ووٹ کسی کو ڈالتے ہیں اور کامیاب کوئی اور ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان مجھے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیلات کا علم ہے، عرفان صدیقی پی ٹی آئی ’بیک ڈور‘ اور’ فرنٹ ڈور’ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرلے، عرفان صدیقی
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس وہ گڑھا ہے جو بانی پی ٹی آئی نے کسی اور کیلئے کھودا اور خود گرگئے، مریم اورنگزیب کہتے ہیں ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان لیکن اصل میں کرپشن کرکے کھڑا ہے کپتان، مریم اورنگزیب
پاکستان پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری، امیدواروں کی فہرست جاری جوڈیشل کمیشن کا اجلاس یکم فروری کو دن 11 بجے ہوگا
پاکستان پنجاب کے شہری اب دوسرے صوبوں یا وفاق میں گاڑی رجسٹر نہیں کروا سکیں گے دوسرے صوبوں میں رجسٹریشن کروانے پر جرمانے بھی عائد کئے جائیں گے، ایکسائز حکام
پاکستان اسلام آباد کچہری میں تصادم، وکلا نے ایک دوسرے پر کرسیاں برسا دیں ہفتے کو پیشی پر آئے دو فریقین کے وکلا آپس میں بھڑ گئے
پاکستان کل کے فیصلے نے عمران خان کی صداقت و امانت کے پرخچے اڑا دیے، عظمیٰ بخاری حکومت اتمام ملزمان کو واپس لانے کے لیے کوشش کرے گی، عظمیٰ بخاری
پاکستان مراکش کشتی سانحے میں ملوث مرکزی ملزمہ گرفتار، تین مقدمات درج، 4 ملزمان نامزد جاں بحق افراد کے لواحقین مقدمے درج کرانے لگے
پاکستان کراچی میں آج بھی سرد ہواؤں کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
پاکستان بی ایل اے کے وحشیانہ حملے کی حقیقت کا پردہ فاش، معصوم معراج وہاب کی والدہ نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا ماہ رنگ ریاستی ظلم پر تو آواز اٹھاتی ہیں، لیکن بی ایل اے کے وحشیانہ مظالم پر مکمل خاموشی اختیار کرتی ہیں، والدہ مقتول معراج
پاکستان اداروں کی رائٹ سائزنگ دوسرے مرحلے میں داخل، متعدد سرکاری اداروں کی بندش سے متعلق اہم فیصلے نسٹ کو معیار بہتر کرنے اور 100 یونیورسٹیوں میں جگہ بنانے کا پلان پیش کرنے کی ہدایت
ویڈیوز اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی تجاوزات نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن صرف اور صرف صاحب اقتدار کی آنکھوں میں دھول جھوکنے تک محدود ہے
پاکستان کشتی حادثہ: وزیر اعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے کی ٹیم مراکش روانہ ہوگئی تحقیقاتی ٹیم پاکستانیوں پر تشدد اور قتل کی تحقیقات کرے گی جس کی رپورٹ شہباز شعیف کو پیش کی جائے گی
پاکستان جج صاحب سے بہتر ہمیں سزا کا پتا تھا، فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں اور ان کو سنا دیا جاتا ہے، علیمہ خان ہم بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف ہائیکورٹ جائیں گے، علیمہ خان
پاکستان آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان، رپورٹ
لائف اسٹائل بجلی چوری پر جواد احمد کو 13 لاکھ روپے جرمانہ، گلوکار کا بیان سامنے آگیا مقدمے میں تمام دفعات شامل نہ کرکے پولیس نے زیادتی کی، لیسکو حکام
پاکستان پنجاب کی ’آسان کاروبار قرض اسکیم‘ میں کیسے اپلائی کریں؟ طریقہ جانئے قرض کا یہ پروگرام دو درجوں پر مشتمل ہے
پاکستان ’عمران خان اپنے ہی کھودے گڑھے میں گر گئے‘، انگریزی اخبار کی شہ سرخی ڈان اخبار نے اپنی خبر میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سنایا گیا فیصلہ تفصیل سے بیان کیا
پاکستان نواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کے درمیان ملاقات کے بعد نواز شریف کیمپ میں کھلبلی مچ گئی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان ڈرفٹنگ کرتی کار سوزوکی سے جا ٹکرائی، 6 بچوں سمیت 18 افراد زخمی، ایک جاں بحق زخمی افراد کار اور سوزوکی میں سوار تھے
پاکستان پی ٹی آئی کو برطانوی پارلیمنٹ میں سبکی کا سامنا، رہنماؤں کو داخلہ نہ ملا لندن میں موجود پی ٹی آئی لیڈرشپ کے درمیان اس ایونٹ پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس پر حکومت نے جامع بیانیہ بنا لیا، اہم نکات عمران اور بشریٰ بی بی کو سزا، وکلا دفاع میں ناکام کیوں رہے؟ اپیل کی صورت میں اب ضمانت ممکن ہے؟
پاکستان جامعہ اشرفیہ کا القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے کردار پر تشویش کا اظہار اسلام کے نام پر کرپشن کی پردہ پوشی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، بیان