لاہور: ملزم نے والدہ سے جھگڑا کرنیوالی خاتون کو ’صلح‘ کے بہانے بلا کر قتل کر دیا بورے والا میں نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر ملزم نے بہن اور خالہ کو گولیاں مار دیں
دھابیجی اکنامک زون مئی تک مکمل کر لیا جائے گا، خلیل ہاشمی چینی سرمایہ کاروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، پروگرام 'روبرو' میں گفتگو
بلوچستان: پی بی 45 میں دوبارہ پولنگ کے بعد پی پی کے حاجی علی مدد جتک کامیاب پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرے دوسرے نمبر پر رہے
پاکستان پی ٹی آئی مذاکرات میں اصل ’اسٹیک ہولڈرز‘ سے مشاورت کیلئے حکومت کو وقت دے رہی ہے، اسد قیصر کسی صورت مذاکراتی عمل کو نقصان نہیں پہچانا چاہتے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: فیصلے کی تاریخ میں تبدیلی پر عمران خان کی قانونی ٹیم کا بیان سامنے آگیا سوشل میڈیا پر چل رہا ہے فیصلہ 10،12 دن بعد سنایا جائے گا، خالد یوسف چوہدری
پاکستان منیٰ میں 44 جانیں بچانے پر پاکستانی شہری کو اعلیٰ اعزاز دینے پرغور معاون خصوصی طارق فاطمی کا وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا
پاکستان کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملے کا مقدمہ درج، نامزد دہشت گردوں کی گرفتاری کا فیصلہ بگن کے مقام پر ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والا اہم شرپسند پکڑا گیا
پاکستان وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی میں متحدہ عرب امارات کے اہم کردار کی تعریف کی
پاکستان پاسپورٹ کے حصول کیلئے اہم اقدام، کراچی کے نادرا میگا سینٹرز میں کاؤنٹرز قائم ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ کے حصول کے لئے دفاتر کا افتتاح جلد متوقع
پاکستان مریم نواز نے فری سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا سولر پینل کی فراہمی سے عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف ملے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان کراچی میں 6 سالہ بچہ کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق کم سن بچے کی لاش تیز بہاؤ کی وجہ سے بہہ کر نالے تک پہنچ گئی
پاکستان کرم میں امن دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، بیرسٹر سیف ڈی سی کرم پر فائرنگ کے واقعہ امن کیلئے بڑا دھچکا نہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کا موبائل فون بھارت پہنچ گیا، مگر کیسے وکیل عدالتوں اور ملزمان سے کوآرڈینیشن کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں
پاکستان اسلام آباد میں اسکول کب سے کھل رہے ہیں؟ تاریخ سامنے آگئی نجی تعلیمی ادارے کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان ضلع کرم میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری پولیس کی جانب سے لاؤڈ اسپیکرز کے ذریعے سے کرفیو کے نفاذ کے اعلانات کیے جارہے ہیں
پاکستان بگن فائرنگ امن معاہدے کی خلاف ورزی، صوبائی حکومت فوری سڑکیں کھولے، قبائلی عمائدین کرم امن معاہد کے باوجود پارا چنار ٹل مین شاہراہ آمد و رفت کیلئے بند، شہریوں کو شدید مشکلات
پاکستان ڈپٹی کمشنر کرم جاوید محسود تبدیل، محمد اشفاق نئے ڈی سی تعینات ڈی سی کرم جاوید اللہ محسود گزشہ روز فائرنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے
پاکستان وزیراعظم کا لیسکو میں کرپشن پر نکالے گئے 12 افسران کی بحالی کا نوٹس تحقیقات کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن بھی جاری
پاکستان حکومت کا پلاسٹک کے استعمال پر پابندی پر عمل درآمد سخت کرنے کا فیصلہ وفاقی وزارتیں اور محکمے پابندی سے متعلق ریگولیشنز پر سختی سے عمل کریں، مراسلہ وزارت موسمیاتی تبدیلی
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 31 زخمی زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان فیصلوں میں اعتماد میں نہ لیے جانے پر پیپلز پارٹی کی پھر حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی پیپلزپارٹی نے میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی پر سخت ردعمل کا اظہار کردیا
پاکستان لاہور زو سفاری اور چڑیا گھر کے باہر عالمی معیار کا منصوبہ شروع ہوگا تفریح کے لیے آنے والوں کو رہنمائی حاصل ہوسکے گی
پاکستان آئی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت بگن واقعے پر اہم سکیورٹی اجلاس میں بڑے فیصلے بگن واقعہ معاہدے کی خلاف ورزی قرار، کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، خیبرپختونخوا حکومت کا فیصلہ
پاکستان 80 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں امدادی نہیں تاجر برادری کا سامان ہے، انجمن تاجران پاراچنار قافلے میں جتنی بھی اشیاء ضروریات ہیں وہ ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت خریدی ہیں, صدر انجمن تاجران
پاکستان سرکاری سولر پینل اسکیم میں رجسٹریشن کرانے کی آج آخری تاریخ گھر بیٹھے رجسٹریشن کیسے کی جاسکتی ہے؟
پاکستان پیزا ڈیلیوری بوائز کو لوٹنے والا 3 رکنی گینگ گرفتار، ماسٹر مائنڈ خاتون نکلی ملزمان نے اب تک 15 وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، پولیس
پاکستان کراچی: موٹر سائیکل چوری کیلئے خواتین کا استعمال کئے جانے کا انکشاف واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
پاکستان کراچی میں کڑاکے کی سردی، پارہ سنگل ڈیجیٹ پر آگیا، بارش ہوگی؟ سردی کی حالیہ لہر کب تک جاری رہے گی؟
پاکستان راولپنڈی کے مختلف تھانوں کی حدود سے ملائشین نژاد سمیت 5 لڑکیاں مبینہ طور پر اغوا میری ملائشین نژاد بیوی کو ہسپتال سے نامعلوم شخص اپنے ساتھ لے گیا، مدعی
پاکستان کراچی میں رات گئے خون کی ہولی، 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی کہیں پولیس مقابلے، کہیں حادثے، کہیں ڈکیتیاں
پاکستان لاہور: برتھ اینڈ ڈیتھ سرٹیفیکٹ ون ونڈو بند کرنے کی خبر پر ترجمان نادرا کی وضاحت ایجنٹ مافیا کے خاتمے کے لیے مینول فارم وصولی کا کاؤنٹر بند کیا گیا، ترجمان نادرا
پاکستان سندھ: 2024 میں آوارہ کتوں نے 3 لاکھ افراد کو بھنبھوڑ ڈالا، کراچی میں 18 افراد جاں بحق 70 ہزار زخمی شہریوں کا آوارہ کتوں کے خاتمے کا مطالبہ
پاکستان بگن واقعہ اور تربت دھماکا: انسانیت کے دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم حکومت اور سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف سرگرم عمل ہیں، شہباز شریف