جماعت اسلامی نہیں چھوڑی، سینیٹر مشتاق احمد نے تردید کردی 3 سال سے کسی ذمہ داری پر ہوں نہ کسی سطح کے تنظیمی فورم کا ممبر ہوں،
پی ٹی آئی کی ڈیڈ لائن سے قبل معاملات طے پا جائیں گے، عرفان صدیقی چیزوں کو پیچیدہ بنانا حکومت کے حق میں نہیں ہے، ترجمان مذاکراتی کمیٹی
گرینڈ جرگہ 9 گھنٹے جاری رہنے کے بعد ختم، حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا جرگہ ممبران کے تحفظات دور ہونے پر پائیدار معاہدہ طے ہو پائے گا، کمشنر کوہاٹ
پاکستان خواجہ آصف کی زبان آگ اگلتی ہے، شیر افضل مروت اقتدار میں بیٹھے لوگ تحمل اور برداشت دکھاتے ہیں، رکن قومی اسمبلی
پاکستان پاراچنار میں ہلاکتوں کے خلاف دھرنا جاری، کراچی میں ٹریفک کا نظام درہم برہم کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کی کال پر متعدد دھرنوں کا سلسلہ آج مسلسل پانچویں روز بھی جاری رہا
پاکستان صدر زرداری کا سکھر میں اسپتال بنانے پر ڈاکٹر عاصم کو خراج تحسین یہاں یونیورسٹی بنانے کا خرچ سندھ حکومت اٹھائے گی، تقریب سے خطاب
پاکستان ن لیگ کے پاس اتنی اکثریت نہیں یکطرفہ فیصلے کرسکے، بلاول بھٹو مذاکرات کے ذریعے صوبوں کی شکایات کو دور کیا جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان پہلے کہتا تھا غلامی نامنظور، اب امریکا کی منتیں کر رہا ہے مجھے بچاؤ، خواجہ آصف تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو صرف ن لیگ نے مذاکرات میں پہل کی، سیمینار سے خطاب
پاکستان مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کی ذمہ دار حکومت ہوگی، پی ٹی آئی ملک میں سیاسی استحکام لانا چاہتے ہیں، اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پاکستان سپریم کورٹ بار نے وکلاء ایکشن کمیٹی کے بیان کی تردید کردی ہمیشہ قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی کو برقرار رکھا ہے، جاری اعلامیہ
پاکستان نواز، عمران اور زرداری بیٹھ جائیں تو مسائل حل ہوجائیں گے، رانا ثنا اللہ نوازشریف، بانی پی ٹی آئی اور آصف زرداری مذاکرات کے لیے بیٹھ جائیں تو مسائل حل ہو جائیں گے، رانا ثنا اللہ
پاکستان کسی کی سیاست کو دفن نہیں کیا جاسکتا، پی ٹی آئی سے مذاکرات کا عمل کامیاب ہونا چاہیے، سعد رفیق ’امریکی انتظامیہ کو عمران خان سے کوئی دلچسپی نہیں‘
پاکستان 2025 میں بجلی کی خرید و فروخت کی ذمہ داری حکومت کی نہیں رہے گی، اویس لغاری بانی پی ٹی آئی نے آئی پی پیز کو فرانزک آڈٹ سے بچایا، اویس لغاری
پاکستان سستی سعودی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا یہ اقدام اس کی بین الاقوامی توسیعی حکمت عملی میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے، ائیرلائن حکام
پاکستان کراچی ٹریفک پولیس نے چار لاکھ ٹریفک چالان کے کروڑوں روپے غائب کردئے سال 2024 کے ٹریفک پولیس کی جانب سے مرتب کردہ اعداد وشمار میں ہیرا پھیری سامنے آگئی۔
پاکستان نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منصور علی شاہ کا اپنے آئینی بینچ میں نہ ہونے کا بار بار تذکرہ
پاکستان خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع مؤثر جوابی فائر سے پندرہ سے زائد خارجیوں اورافغان طالبان کے ہلاک ہونے اور متعدد کے زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاعات
پاکستان جعلسازی سے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور بنگالی خواتین گرفتار ملزمان نے ایجنٹ کی مدد سے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر برتھ اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ حاصل کئے، ایف آئی اے
پاکستان کراچی میں کچرا پھیلانے پر دفعہ 144، 5 افراد گرفتار ملزمان کچرا چننے کے بعد پھیلا کر چھوڑ دیتے تھے
پاکستان بنوں میں پولیس کے ابابیل سکواڈ پر فائرنگ، دو حملہ آور ہلاک حملہ اس وقت کیا گیا جب ابابیل سکواڈ معمول کے گشت پر تھا
پاکستان وزیراعظم کا ایکشن، اووربلنگ میں ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ اووربلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعظم
پاکستان کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 5 روپے تک سستی ہونے کا امکان کے الیکٹرک کی جانب سے قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی
پاکستان اوباش لڑکوں کی قورت سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے زیادتی گونگی بہری بچی نے اشاروں سے ملزمان کے متعلق بتایا
پاکستان پاراچنار صورتحال پر دھرنے، کراچی کی کونسی سڑکیں کھلی ہیں؟ ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل پلان جاری
پاکستان کراچی: گاڑی میں سوار چار ملزمان نے ماں اور بیٹی کو اغوا کرلیا سی سی ٹی وی فوٹیچ سے ایک ملزم کی شناخت ہوگئی، پولیس
پاکستان من موہن سنگھ کے انتقال پر پورا پاکستانی گاؤں صدمے سے دوچار کیوں؟ گاؤں کے لوگوں کا من موہن سنگھ کیساتھ کیسا جوڈ یا رشتہ ہے جو ان کے انتقال پر ایک جگہ جمع ہوگئے
پاکستان موٹر وے پر دھند سے ہولناک حادثہ، خاندان کے 6 افراد ہلاک کار دھند کے باعث گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی میں پیچھے سے جا گھسی
پاکستان پاکستانیوں کو یورپ بھجوانے میں بھارتی انسانی سمگلر ملوث نکلے کراچی ایئر پورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا منصوبہ ناکام
پاکستان عمران خان کی حمایت، وزیر دفاع نے بین الاقوامی طاقتوں کا ممکنہ منصوبہ بتا دیا جو بھی افراد عمران خان کی حمایت میں آواز اٹھا رہے ہیں وہ بھی یا خود صیہونی ہیں یا کھلے عام ان کی مسلم دشمن پالیسیوں کی حمایت کر رہے ہیں، خواجہ آصف