سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقرر پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کی وجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، رہنما ن لیگ
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی نان فائلرز پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، گاڑی، شیئرز اور جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی
ڈومیسائل کی وجہ سے عمران خان سے ڈیل ہو جائے گی، خالد مقبول رہائی عدالت سے ہوسکتی ہے، اس کیلئے کسی اور سے بات کرنے کی ضرورت نہیں، ایم کیو ایم رہنما
پاکستان پاکستان میں پولیو وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آگئے نئے کیسز خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک، سندھ کے شہر کشمور سے رپورٹ
پاکستان سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز، 13 خوارج ہلاک، میجر شہید سیکیورٹی فورسز نے بنوں جانی خیل، جنوبی اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں کیں، 8 خوارج زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس طیارے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا
پاکستان خواجہ سعد رفیق کا رچرڈ گرینل کے بیان پر رد عمل آگیا رچرڈ گرینل کا ضمیر صرف سامراجی مقاصد پورے کرنے کیلیے جاگتا ہے، رہنما (ن) لیگ
پاکستان جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں مارچ کی اجازت مل گئی اتوار 29 دسمبر کو غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے ملین مارچ کرے گی
پاکستان 2024: کراچی کے شہریوں نے 85 کروڑ سے زائد کی رقم کس مد میں ادا کی؟ صرف ون وے کی خلاف ورزی پر 20 کروڑ سے زائد جرمانے ادا کئے گئے
پاکستان مولانا فضل الرحمان کی مصدق ملک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے اپنے حلقے میں جاری منصوبوں پر تجاویز دیں
پاکستان عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس ، سول نافرمانی پر لائحہ عمل کا اعلان عمران خان ملک کی خاطر سب کو معاف کرنے کو تیار ہیں، ان کی رہائی ہمارا سب سے بڑا مطالبہ ہے، حامد رضا
پاکستان ڈیل کے نتیجے میں بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی، عمران خان کا دعویٰ اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے، سابق وزیراعظم کا ایکس پر پیغام
پاکستان 9 مئی عمران خان کی سازش تھی، مجرمان کو شواہد کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئیں، عطا تارڑ ملک دشمنوں کا خواب پورا کرنے والوں کو سزائیں دی گئیں، منصوبہ سازوں کو بھی کٹہرے میں لایا جائے، وزیر اطلاعات
پاکستان فوجی عدالتوں سے 9 مئی کے مزید ملزمان کو سزاؤں پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل آگیا ہمارا مطالبہ ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شیخ رشید نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی چیلنج کردی میرے خلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں، شیخ رشید
پاکستان کراچی بار کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے، اس کے تحت بنائے گئے آئینی بینچز اور ان کے فیصلوں کو بھی ختم کیا جائے، کراچی بار
پاکستان موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف معیشت مستحکم ہونے سے دیوالہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی، عمران خان
پاکستان ’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب افغانستان حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان 9 مئی حملے: حسان نیازی اور سابق بریگیڈیئر سمیت مزید 60 افراد کو فوجی عدالتوں سے سزائیں اِس کے ساتھ ہی فوجی حراست میں لئے جانے والے 9 مئی کے ملزمان پر چلنے والے مقدمات کی سماعت مکمل کر لی گئی
پاکستان عمران نے کہا ہے جیل میں رکھنا چاہتے ہیں تو رکھیں، نظر بند نہیں ہوں گا، علیمہ خان میں اپنے تمام مقدمات میرٹ پر نکالوں گا اور ہاؤس اریسٹ پر نہیں ہوں گا، عمران خان
پاکستان پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی، علی امین گنڈاپور بھی ہمراہ صرف علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، باقیوں کو باہر روک لیا گیا
پاکستان علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع انسداد دہشتگردی عدالت نےعلی امین گنڈاپور کا اشتہار جاری کردیا
پاکستان ٹیکس بل کے ذریعہ اصلاحاتی ایجنڈے کا آغاز کیا جاچکا ہے، وزیر خزانہ جتنا انسانی عمل دخل نظام میں کم ہوگا اتنا بہتری کی طرف جائیں گے، محمد اورنگزیب
پاکستان پاراچنار میں راستوں کی بندش، تحصیل چیئرمین کا بلدیاتی نمائندوں سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہ راستوں کی بندش کے خلاف کراچی اور کرم سمیت شہریوں کا دھرنا
پاکستان پی ٹی آئی کے مطالبات سامنے آئیں گے تو مذاکرات مکمل ہونے کے وقت کا اندازہ ہوگا، رانا ثناء اللہ نہ انہوں نے ہماری ہر بات کو تسلیم کرنا ہے اور نہ ہم ان کی ہر بات کو تسلیم کریں گے، رانا ثناء اللہ
پاکستان ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پختونخوا میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت دریافت شدہ ذخائر سے روزانہ گیس کی 2.14 ملین کیوبک فٹ تک پیداوار ممکن ہے
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی 13 جنوری تک عبوری ضمانت منظور بشریٰ بی بی کو اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں ڈیوٹی جج کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی
پاکستان ’آپریشن گولڈسمتھ‘: خواجہ آصف کے بیان پر رچرڈ گرنیل اور گولڈ اسمتھ کا شدید ردعمل امریکی تجزیہ نگار کوگلمین بھی بول اٹھے
پاکستان پی ٹی اے کو صارفین کے ڈیٹا اور براؤزنگ ہسٹری تک رسائی کا اختیار مل گیا وی پی این کی رجسٹریشن دوبارہ شروع
پاکستان ’کیا بانی پی ٹی آئی کے دورمیں ادارے ”اسرائیلی اثاثے“ سے معلومات شئیر کرتے رہے؟‘ 'نواز شریف نے ”را“ کے ایجنٹوں کو اپنی فیکٹری میں نوکریاں دیں'
پاکستان ’اتنی تگ و دو جس آدمی کی ہورہی ہے تو وہ مغرب کیلئے کچھ تو کرتا ہوگا‘ ہم پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتے ہیں، وزیر دفاع کا ٹویٹ