کیا آبادی میں اضافہ بھی انٹرنیٹ کی سست روی کا ذمہ دار ہے؟ پارلیمانی سیکرٹری کا دلچسپ تبصرہ انٹرنیٹ ایک سڑک کی طرح ہے جہاں زیادہ رش ہوگا تو لوگ آہستہ آہستہ چلیں گے، سید ساجد مہدی کا مضحکہ خیز بیان
گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ایک بار پھر پنجاب حکومت پر کڑی تنقید پنجاب میں کوئی ایسا اسپتال نہیں جہاں پر غریب آدمی کا مفت علاج ہو سکے
پاکستان یورپی یونین کا فوجی عدالت سے 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر اظہارِ تشویش فوجی عدالت کے فیصلے شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے (آئی سی پی آر) سے متصادم ہیں، ڈپلومیٹک سروس آف یورپی یونین
پاکستان شیریں مزاری اور بیٹی ایمان مزاری میں لڑائی جو لوگ ہم پر تنقید کرتے ہیں انہیں پاکستان مخالف قرار نہیں دینا چاہیے، شیریں مزاری
پاکستان عروہ حسین کی ریمپ پر واک کے دوران لڑ کھڑانے کی ویڈیو وائرل ریمپ پر واک کے دوران بھاری اور لمبے لباس سے ٹکرا جانے کے باعث اپنا توازن کھو بیٹھیں
پاکستان 9 مئی برپا کرنے والا خود اسٹیبلشمنٹ کی پروڈکٹ ہے، خواجہ آصف کی الزامات سے بھرپور نیوز کانفرنس 9 مئی کو منصوبہ بندی کے ساتھ دفاعی تنصیبات پر حملہ کیا گیا
پاکستان شوکت یوسف زئی کی جنوبی وزیرستان میں حملے کی مذمت پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف بڑی قربانیاں دی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان پاک فوج فتنہ الخوارج، اس کے سہولت کاروں کو شکست دے گی، آرمی چیف ملک بھر میں پائیدار استحکام یقینی بنائیں گے، جنرل عاصم منیر
پاکستان مذاکراتی کمیٹی میں شامل حکومتی اور پی ٹی آئی ارکان کے نام سامنے آگئے ارکان میں اسحاق ڈار، رانا ثناءاللہ، عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر شامل
پاکستان غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے 6 بچے زخمی زخمی بچوں کی عمریں 5 سے 13 سال کے درمیان ہیں
پاکستان شادی میں شرکت کیلئے آئے 12 سالہ بچے کا زیادتی کے بعد قتل جرم چھپانے کے لئے لاش کو گھر کے صحن میں دبا دیا گیا
پاکستان پشاور میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق واقعہ پشتہ خرہ کے علاقہ سفید ڈھیری میں سابقہ دشمنی کی بنا پر پیش آیا
پاکستان حکومت کا بڑا اقدام: یواے ای میں قید پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک منشیات کے جرائم: 2,470 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کیے گئے ہیں
پاکستان پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن کا پاراچنار میں انسانی المیہ پر نوٹس وزیراعظم اور آرمی چیف سنگین صورتحال کو حل کرنے کیلئے صوبائی حکومت پر دباؤ ڈالیں
پاکستان وادی کاغان کے پہاڑوں پر برفباری، سیاح لطف اندوز ہونے کیلئے شوگراں پہنچنا شروع آئندہ ہفتے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا
پاکستان پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے مطالبات کا ڈرافٹ تیار کرلیا، سول نافرمانی کے اقدامات بھی روک لئے مطالبات میں کیا کچھ شامل ہے؟
پاکستان عوام نے خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے نوجوان سے عشق کا بھوت اُتار دیا نوجوان کی مار دھلائی کے وقت عوام نے ویڈیو بھی بنائی جو وائرل ہوگئی
پاکستان سول نافرمانی کا فیصلہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی سفارشات سے مشروط ہے، شیر افضل مروت شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی کو سول نافرمانی مؤخر کرنے کی تجویز
پاکستان پیدائش، شادی، طلاق اور ڈیٹ سرٹیفکیٹس پولیو قطروں سے مشروط ضلعی ہیلتھ آفیسر سے تصدیقی سرٹیفکیٹ لینا ہوگا
پاکستان وفاقی حکومت بے اختیار، مذاکرات بااختیار لوگوں سے کریں گے، عاطف خان سول نافرمانی کے معاملات ابھی تک طے نہیں ہوئے، عاطف خان
پاکستان عمران خان نے بیرسٹر سیف کو اہم ٹاسک سونپ دیا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک رواں ہفتے متوقع
پاکستان گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی حقوق کیلئے سیاسی اور تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں قائم کردہ کمیٹی صوبے کی خوشحالی اور سیاسی جماعتوں کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے اہم معاملات پر مشاورت اور رابطہ کاری کے فرائض سرانجام دے گی
پاکستان پی ٹی آئی دور میں لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں اربوں روپے کی مالی بےضابطگی لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے اپنے من پسند ٹھیکیداروں کو اربوں روپے بانٹ دیے
پاکستان وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے اتحادیوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی، کل ملاقات متوقع کمیٹوں میں سنجیدہ لوگ ہیں، مذاکرات آگے ضرور بڑھیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان کرم میں کشیدگی: مشکلات کے پیش نظر پشاور آمد و رفت کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاراچنار سے 53 افراد کو پشاور منتقل کیا گیا، ان افراد میں 14 مریض بھی شامل تھے
پاکستان جاتی امراء میں نواز شریف کے پوتے کی شادی کی تیاریاں جاری شادی میں کتنے لوگوں کو مدعو کیا جائے گا
پاکستان کل سے سول نافرمانی کی مرحلہ وار تحریک شروع ہوگی، شیخ وقاص اکرم حکومت مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان سولر کے استعمال اور مہنگی قیمتوں سے بجلی کی طلب میں کئی گنا کمی، بھاری بل بھرنا ہوں گے سرکاری بجلی استعمال نہ ہونے پر کیسپیٹی چارجز کا بوجھ مزید بڑھے گا
ویڈیوز باپ کی شفقت سے محروم طالبہ رکشہ چلا کر اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے لگی چنگچی چلاتی اس بظاہر ناتواں بچی کا بلند حوصلہ اور ہمت میں مردوں کو بھی شرما دے
پاکستان کراچی: پسند کی شادی کے مطالبے پر اہلِ خانہ نے لڑکی کا سر مُنڈوا دیا گھر میں بند متاثرہ لڑکی کو کس طرح بازیاب کرایا گیا
پاکستان کراچی، ڈیفنس فیز 8 سے اغوا ہونے والے بزرگ بازیاب، دو اغوا کار ہلاک قیوم آباد سے سی ویو جانے والی سڑک پر چیکنگ کے دوران ایک مشکوک کار کو رُکنے کا اشارہ کیا گیا
پاکستان تلخ کلامی کے بعد ملزم گھوڑے پر سوار ہو کر حملہ کرنے پہنچ گیا حیدر نامی شخص کی علی ذالفقار کے ساتھ گزشتہ روز تکرار ہوئی
پاکستان کرم میں انسانی المیہ جنم لینے لگا، لوگ نمک کو ترس گئے، 50 سے زائد بچے جاں بحق بینکوں میں پیسے ختم، راستوں کی طویل بندش اور بدامنی کے خلاف علاقہ مکینوں نے دھرنا دے دیا
پاکستان ملک بھر میں کڑکڑاتی سردی نے دانت بجا دیے، تالاب اور سڑکوں پر جمع پانی جم گیا، بارش کا امکان کراچی میں رات کو درجہ حرارت نو اور صبح سویرے گیارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا