پی ٹی آئی کور کمیٹی کا رات گئے تک اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی مذاکرات کے ٹی او آروز طے کرنے کا فیصلہ، فواد چوہدری پر سخت تنقید
کُرم میں کشدیدہ صورتحال، ادویات کی قلت سے 30 بچے جاں بحق اکتوبر سے اب تک کم از کم 130 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، دی گارجین کا دعویٰ
پاکستان ملک چلانے کے لئے ہم سب کو توبہ کرنا ہوگی، محمود اچکزئی نہیں لگتا کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کا کہا ہوگا
پاکستان ہم نے مذاکراتی کمیٹی بنادی ہے جس نے بات کرنی ہے کرلے, وقاص شیخ عمران خان نے کہا کہ ہم نے ایک موقع فراہم کیا انہوں نے تو مذاق ہی بنالیا، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
پاکستان یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے بچوں کی دل دہلادینے والی کہانی سمندر میں مسلسل 56 گھنٹے سفر کرکے یونان تک پہنچے تھے
پاکستان یونان کشتی حادثہ، کامونکی کے نوجوان کے والدین کی آہیں عرش ہلانے لگیں بہتر زندگی کیلئے جانیں داؤ پر لگانے والے نوجوانوں کیلئے علی حیدر اور عزیرعلی کی کہانی میں سبق
پاکستان ’مجھے مینٹل کیوں کہتے ہو‘ دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی وقار نے خودکشی سے قبل والدین کے نام معافی نامہ لکھ کر موٹر سائیکل پر رکھ دیا تھا
پاکستان مرمتی کام مکمل، شہر کو کتنے دن بعد پانی کی فراہمی بحال ہوگئی؟ شہر کو 4 ارب گیلن سے زائد سے پانی فراہم نہ کیا جاسکا
پاکستان آئس کریم کے نام پر لوگوں کو بے قوف بنانے والی بڑی کمپنیوں پر 17 کروڑ روپے جرمانہ فروزن ڈیسرٹ کو بطور "آئس کریم" کے طور پر مارکیٹ کر کے صارفین کو گمراہ کیا
پاکستان دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو راستے سے ہٹانے کا انتہائی قدم حسیب احمد نے 15 لاکھ روپے میں قتل کا منصوبہ تیار کیا تھا
پاکستان سندھ پولیس ایکٹ اور آرڈر تبدیل، تھانیدار کو ’مال‘ ملے گا محکمہ داخلہ کی سفارش پر محکمہ خزانہ نے قانون میں ترمیم کردی
پاکستان انسانی اسمگلنگ پاکستان کیلئے دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بن رہی ہے، وزیراعظم گوجرانوالا، گجرات، سیالکوٹ اور منڈی بہاؤ الدین کے اضلاع سے سب سے زیادہ افراد انسانی اسمگلروں کا شکار ہوتے ہیں، بریفنگ
پاکستان سونا کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے تناظر میں پاکستان میں بھی نرخوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان یونان کشتی حادثے میں ملوث دو اسمگلرز گرفتار اسمگلر نواز کو فاروق آباد سے اور اشتہاری اسمگلرنوید کو نونکانہ سے گرفتار کیا گیا
پاکستان درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 2.72 فیصد تک کمی سوئی سدرن کیلئے فی ایم بی بی ٹی یو قیمت 12.55 ڈالر مقرر، نوٹی فیکشن جاری
پاکستان امریکی پابندیاں: کیا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر فرق پڑے گا؟ ہمارا میزائل پروگرام ان پر منحصر نہیں پابندیاں سیاسی مقاصد پر مبنی ہیں، عسکری ماہرین
پاکستان مدارس رجسٹریشن بل: صدر کا دوسرا اعتراض آئینی طور پر بنتا نہیں، مولانا کی تجاویز پر مثبت پیشرفت مولانا فضل الرحمان مدارس رجسٹریشن بل پر علما کے ساتھ ہونے والی مشاورت سے آگاہ کریں گے
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس میں 3 ہزار 238 پوائنٹس کا اضافہ سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے باعث مارکیٹ میں تیزی رہی
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی ، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج ہلاک فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا
پاکستان ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ ریاستی ادارے پولیٹیکل انجنیئرنگ میں مصروف ہوں گے تو ریاست کا یہی حال ہوگا، آئین پر عمل ہوتا تو یہ حالات نہ ہوتے، ججز کے ریمارکس
پاکستان سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے ملازمت کا کوٹہ ختم فوتگی کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
پاکستان نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان نجی اسکولز اور کالجز 21 دسمبر سے کب تک بند رہیں گے؟
پاکستان پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، منت کرنے کیلئے بھی تیار ہیں، ایاز صادق کمیٹی بنے گی تو راستے خود نکلتے چلے جائیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان پاک افغان سرحد سے ملحقہ ضم اضلاع میں پسماندگی در پسماندگی کی دلخراش مثالیں صفی اللہ نے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم باجوڑ میں نائب قاصد کی بھرتی کیلئے درخواست جمع کرائی لیکن اُسے ملازمت نہ ملی
پاکستان کرم میں فریقین اسلحہ جمع اور بنکر یکم فروری تک مسمار کریں، صوبائی ایپکس کمیٹی کُرم میں بنکرز اور اسلحے کے خاتمے کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں ،کُرم میں ادویہ اور دیگر اشیا بروقت فراہم کی جائیں گی، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں چیف سیکریٹری پنجاب کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شیخ رشید کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ کی بریت کی درخواست خارج کی
پاکستان قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط ڈاکٹر مختار احمد کا بورڈ آف گورننگ اجلاس میں رویہ قابل افسوس ہے، جسٹس شریعت اپیلیٹ بینچ
پاکستان سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی سے متصادم اور اختیارات کی تقسیم کے اصول کے بر خلاف ہے، درخواست
پاکستان محسن نقوی کی علی امین گنڈا پور کو قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی وزیر داخلہ سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیرخارجہ کے بین الاقومی دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان ججز تقرریوں میں سیاسی مداخلت کیخلاف درخواست، عدالت نے سوالات اٹھا دیے یہ درخواست ہمارے پاس کیوں آئی ہے؟ آئینی بینچ میں جانی چاہیئے، عدالت
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی بھی روکنے کا حکم حلقہ این اے 48 میں راجہ خرم شہزاد کی کامیابی کو پی ٹی آئی کے علی بخاری نے چیلنج کر رکھا ہے
پاکستان خالد محمود سومرو قتل کیس: تمام ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج عبدالرحمان قاضی نے مختصر فیصلہ سنایا
پاکستان مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر پرویز کے علاوہ عدالت میں موجود ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی
پاکستان دیر بالا میں زیر تعمیر مکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد پولیس کی جانب سے تحقیقات شروع کر دی گئی، ذرائع
پاکستان کرم میں راستوں کی بندش کیخلاف احتجاج، تمام تعلیمی ادارے بند پنجاب حکومت کی جانب سے اہم اقدام اٹھا لیا گیا
پاکستان محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں سردی برقرار، برفباری سے موسم مزید سرد، پارہ منفی 11 تک گرگیا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
پاکستان حیدرآباد: سلنڈر دھماکے کے باعث مکان کی دیوار گرگئی، میاں بیوی زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو
پاکستان ملک کا دفاع کرنا ہمارا بنیادی حق ہے، ملیحہ لودھی اداروں میں مداخلت صرف پی ٹی آئی کا مسئلہ نہیں ہے, شیر افضل مروت