حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ 15 روز کیلئے کیا گیا ہے
زیک گولڈ اسمتھ نے عمران خان کیلئے عالمی برادری سے اپیل کردی عمران خان کے لئے صورت حال کافی خطر ناک ہوچکی ہے
بلوچستان حکومت نے 30 ہزار نوجوانوں کو بیرون ملک بھجوانے کے اقدامات کا آغاز کر دیا منتخب امیدواروں کو روزگار کے لیے بیرون ملک بھجوایا جائے گا
پاکستان لنڈی کوتل: بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشیں مقامی افراد نے ملبے سے نکالیں
پاکستان 7 دسمبر کو دوبارہ اسلام آباد احتجاج کی خبر درست نہیں، شیخ وقاص اکرم ہمارے لوگ لاپتا ہیں ، ہر چیز کا ریکارڈ موجود ہے، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
پاکستان کرم: تازہ جھڑپوں میں 80 افراد جاں بحق 150 زخمی پارا چنار ٹل مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر ہر قسم کی آمدورفت اور تجارت کیلئے بند
پاکستان بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں، رانا ثنا اللہ پی ٹی آئی والوں کو گرفتار کرنا ہماری ترجیح نہیں تھی
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب اگلے ماہ چین کا 8 روزہ خصوصی دورہ کریں گی مریم نواز کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی رینجرز اور پولیس اہلکاروں کی عیادت
پاکستان علی پور: بیوی اور 7 بچوں کے سفاک قاتل کو 8 بار سزائے موت جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزم کو مزید 6 ماہ سزا بھگتنا ہوگی
پاکستان بانی کی جان بچانی ہے تو بی بی سے جان چھڑانا ہوگی، فیصل واوڈا پی ٹی آئی اب کئی ماہ تک احتجاج نہیں کرے گی، فیصل واوڈا
پاکستان آزاد کشمیر: آٹا اور بجلی بلوں پر سبسڈی برقرار رکھنے کا فیصلہ ڈویژن کی سطح پر 3 نرسنگ اسکولوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا، کابینہ اجلاس
پاکستان منشیات کیس: صحافی مطیع اللہ جیل سے رہا، ’صحافت کا ستیاناس ہوگیا ہے‘ عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی کاپی بھی پیش کی گئی
پاکستان عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے کارکنان کی ہلاکت کی ویڈیوز ڈیلیٹ کردی گئیں پی ٹی آئی کی جاری ویڈیو پانچ سال پرانی پنجاب کے علاقے ننکانہ صاحب کی ہیں
پاکستان دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے نیشنل ایکشن پلان 2 کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اب اہم ذمہ داریاں نبھا رہی ہے، بلاول
پاکستان بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کوئی خبریں نہیں، سماعتیں بھی مؤخر کردی گئی ہیں، علیمہ خان وکلا اور فیملی کی ملاقات تک کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، علیمہ خان
پاکستان کنٹینر پر بشریٰ بی بی کے ساتھ سائے کی طرح موجود یہ پُراسرار شخص کون تھا؟ بشریٰ بی بی کی بہن نے سوشل میڈیا پر افواہوں کی حقیقت بتا دی
پاکستان مینڈیٹ چوروں کے سرپرست بے نقاب ہوچکے ہیں ، ترجمان پی ٹی آئی جب تک قاتل مسندوں پر رہیں گے، عوام کی زندگیاں خطرے میں رہیں گی
پاکستان انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، میچ کتنے رنز سے جیتا؟ بلے باز شاہ زیب خان کی 10چھکوں کی مدد سے 159رنز کی فاتحانہ اننگ
پاکستان ہم نے کبھی 100، 200 ہلاکتوں کے دعوؤں کو اون نہیں کیا، بیرسٹرگوہر ہماری ساکھ متاثر کرنے کیلئے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان جو بھی ہتھیار اٹھائے گا وہ دہشت گرد کہلائے گا، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا دورہ کوہاٹ، کرم معاملے پر گرینڈ جرگے میں شرکت اور خطاب
پاکستان وفاق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگاتا ہے تو میں کیوں روکوں؟ فیصل کریم کنڈی گورنر راج پر پیپلزپارٹی جو فیصلہ کرے گی وہی میرا فیصلہ ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے 156 کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور گرفتار خواتین کارکنان نے عدالت کو بتایا کہ پولیس والے ہمیں کھانا پینا بھی نہیں دیتے
پاکستان سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو بدنام کرنے ، بلیک میلنگ میں ملوث 3 مجرمان کو قید مجرمان خواتین کو سوشل میڈیا پر بدنام ، ہراساں اور بلیک میلنگ میں ملوث پائے گئے
پاکستان کسی پارٹی پر پابندی یا گورنر راج لگانے کے حالات نہیں، مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں جو کچھ ہوا، اچھا نہیں ہوا، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر ہی کام جاری رکھیں گے
پاکستان عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کے پروپیگنڈا سیل کی فیک ویڈیوز منظرعام پر لے آئیں مرنے والوں کی قبریں اور لاشیں کہاں ہیں؟ اسحاق ڈار
پاکستان لاشیں لینے کیلئے کارروائی نہ کرنے کا بیان حلفی لیا گیا، حامد خان وہ وقت دور نہیں جب یہ عدالتیں نہیں ہوں گی فوجی عدالتیں ہوں گی، حامد خان
پاکستان محبت کی شادی کیلئے کنٹرول لائن عبور کرنے والی لڑکی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم سول جج کے فیصلے کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں اپیل دائر
پاکستان دشمن پختونخوا کی علیحدگی چاہتا ہے اور پی ٹی آئی اس سازش کی سیاسی سہولت کار ہے، خواجہ آصف علی امین گنڈاپور نے بڑی مشکل سے جان چھڑائی، خواجہ آصف
پاکستان لکی مروت میں فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت باپ اور بیٹا قتل سب انسپکٹر کا تعلق پنجاب پولیس تھا اور چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا، پولیس ذرائع
پاکستان جرمن میڈیا کا فیکٹ چیک، ڈی چوک تصاویر کی حقیقت بتا دی پی ٹی آئی حامیوں کا دعویٰ ہے کہ انکے 300 افراد مارے گئے کیونکہ پولیس اور فوج نے ان پر براہ راست گولیاں چلائیں
پاکستان پختونخوا میں صورتحال اچھی نہیں ہے، گورنر کے پی کا دعویٰ ہلال احمر آئی ڈی پیز کی حمایت کر رہا ہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان لگتا ہے بشریٰ بی بی کو وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس سے نکال دیا جائے گا، عطا تارڑ لاشوں کی سیاست کی جا رہی ہے، تین دن سے میتیں اور نام تبدیل کیے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان سیاحتی مقام ناران اور اس سے آگے جانے پر پابندی موسمی حالات اور برفباری کے خطرے کے پیش نظر ناران جانے والے سیاحوں کو روک دیا گیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کارکن ہم سے لاشوں کا پوچھ رہے ہیں، یاسمین راشد مریم نواز کو شرم آنی چاہیے، وہ کہہ رہی ہیں کہ شاباش پنجاب آپ نہیں نکلے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان گنڈا پور کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا اعلان خیبرپختونخوا اسمبلی میں تقریر، حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ذرائع
پاکستان سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، پنجاب سے 34 دہشت گرد گرفتار مختلف کالعدم تنظیموں کے 11 خطرناک دہشت گرد بھی گرفتار کیے گئے
پاکستان 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں کن بنیادوں پر منسوخ ہوئی، تحریری فیصلہ جاری تمام واقعات میں ملٹری تنصیبات، سرکاری اداروں اور پولیس اہلکاروں پر حملے کیے گئے، تحریری فیصلہ
پاکستان میلے کے دوران غل غپاڑہ نہ کرنے پر تلخ کلامی، فائرنگ سے وکیل سمیت 2 شہری جاں بحق واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا، پولیس نے چھاپہ مار کر چھ ملزمان عبداللہ اور دیگران کو گرفتار کرلیا
پاکستان ننگرپارکر میں بیوی سمیت چار بچوں کو زہر دے کر نوجوان کی خودکشی اطلاع ملتے ہی ننگرپارکر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی۔
پاکستان گنڈاپور کی خطرناک تقریر پر خواجہ آصف نے جواب دے دیا وزیر دفاع نے ایکس پر گنڈا پور کی دھمکی آمیز بیانات پر جواب دیا ہے۔
پاکستان محبت کی شادی کیلئے ایل او سی عبور کرکے آزاد کشمیر آنیوالی لڑکی کی رہائی کا فیصلہ آج ہوگا پولیس نے عمران اور فاطمہ کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر رکھا ہے۔
پاکستان مشال یوسفزئی کو نجی چینل کو انٹریو دینا مہنگا پڑ گیا، اہم عہدے سے برطرف وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے مشال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان بورے والا میں گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ دو بیٹوں سمیت جھلس کر جاں بحق ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد لاشوں اور ایک زخمی خاتون کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاکستان پنجاب میں اسموگ کی صورتحال بہتر، آلودہ شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں اسموگ اور دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان گولی کا جواب گولی، ہمت ہے تو لگاؤ گورنر راج، گنڈا پور کی دھمکی جتنے لوگ میں نے نکالے اُن سے زیادہ کوئی نکال پائے تو جو چورکی سزا وہ میری، اسمبلی میں خطاب