Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
منگل 10 فروری 2026
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد جمع

قرارداد رکن صوبائی اسمبلی رانا فیاض نے پیش کی ہے
اسٹیبلشمنٹ، مفاد پرست سیاستدان راستے سے ہٹ جائیں اور ناکامی تسلیم کریں، مولانا فضل الرحمٰن

اسٹیبلشمنٹ، مفاد پرست سیاستدان راستے سے ہٹ جائیں اور ناکامی تسلیم کریں، مولانا فضل الرحمٰن

حکمرانوں اور ان کے پیچھے کھڑی طاقتور قوتوں نے آئین کا حلیہ بگاڑنے کا سوچا ہے، سربراہ جے یو آئی
ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر مل گئے

ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر مل گئے

یہ قرضہ انتہائی نوعیت کی موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے دیا گیا ہے۔
پاکستان
پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ڈاکٹر عارف علوی کے حق میں بولنے پر بشرٰی بی بی سے گنڈا پور کی تلخ کلامی ہوئی، ذرائع
پاکستان
وزیراعلی کے پی بننے کی خبریں اداراتی ڈس انفارمیشن کی بنیاد پرہیں، اسپیکر کے پی

وزیراعلی کے پی بننے کی خبریں اداراتی ڈس انفارمیشن کی بنیاد پرہیں، اسپیکر کے پی

پارٹی نےادنیٰ کارکن کواسپیکرکاعہدہ دیا میرے لئے یہی کافی ہے، بابر سلیم سواتی
پاکستان
سلمان اکرم راجہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا، لطیف کھوسہ

سلمان اکرم راجہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا، لطیف کھوسہ

سلمان اکرم راجہ پر تنقید بھی کی جارہی تھی، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان
نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبرپختونخوا بھجوادی گئی، ذرائع
پاکستان
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک، 3 زخمی

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک، 3 زخمی

27 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے علاقے باغ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کیا
پاکستان
بیرسٹر گوہر کو بطور چیئرمین ہٹانے اور علی محمد خان کو سیکریٹری جنرل بنانے کی تردید

بیرسٹر گوہر کو بطور چیئرمین ہٹانے اور علی محمد خان کو سیکریٹری جنرل بنانے کی تردید

تحریک انصاف کے سینئررہنما اسد قیصر نے خبروں کی تردید کی ہے
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا جمعہ سے 3 روزہ سوگ کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا جمعہ سے 3 روزہ سوگ کا اعلان

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو قتل کرنے کی کوشش کی گی، اسپیکر صوبائی اسمبلی کے پی بابر سلیم سواتی
پاکستان
کوئٹہ سے اغوا بچے کا معاملہ، سرفراز بگٹی کی یقین دہانی پر احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان

کوئٹہ سے اغوا بچے کا معاملہ، سرفراز بگٹی کی یقین دہانی پر احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان

بچے کی بازیابی سے متعلق جوائنٹ انویسٹیگیش ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے
پاکستان
سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی

موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران اہم مقدمات مقرر کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے دفاتر کھلے رہیں گے۔
پاکستان
حج درخواستوں کی وصولی، بینک ہفتہ و اتوار بھی کُھلے رہیں گے

حج درخواستوں کی وصولی، بینک ہفتہ و اتوار بھی کُھلے رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے متعلقہ نامزد شاخوں کو احکامات جاری کردیے
پاکستان
بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مشترکہ قرارداد منظور کر لی

بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مشترکہ قرارداد منظور کر لی

قرارداد میرسلیم ، میر محمد صادق، میر محمد عاصم، راحیلہ حمید اور دیگر صوبائی وزراء نے مشترکہ طور پر پیش کی۔
پاکستان
پاکستان میں انٹرنیٹ تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکا، پی ٹی اے نے چپ سادھ لی

پاکستان میں انٹرنیٹ تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکا، پی ٹی اے نے چپ سادھ لی

صارفین کی جانب سے مواصلات کو مکمل طوپر بحال رکھنے میں تاخیر کی اطلاع دی ہے
پاکستان
شیلنگ، بھوک، پیاس اور چاروں طرف مشتعل مظاہرین

شیلنگ، بھوک، پیاس اور چاروں طرف مشتعل مظاہرین

پشاور سے اسلام آباد تک فائنل کال کے تھکا دینے والے سفر کی کہانی ایک صحافی کی زبانی
پاکستان
پی ٹی آئی پاور شو کی ناکامی، سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کا استعفیٰ

پی ٹی آئی پاور شو کی ناکامی، سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کا استعفیٰ

سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے پاور شو کی ناکامی کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان
پی ٹی آئی کا تین روزہ احتجاج اسلام آباد پولیس کو کتنا مہنگا پڑا، اخراجات کی تفصیلات جاری

پی ٹی آئی کا تین روزہ احتجاج اسلام آباد پولیس کو کتنا مہنگا پڑا، اخراجات کی تفصیلات جاری

وفاقی دارالحکومت کو 24 مختلف مقامات سے سیل کرنے کے لیے 800 سے زائد کنٹینرز لگائے گئے
پاکستان
عظمیٰ بخاری کی مبینہ نازیبا وڈیو وائرل کرنے والا ملزم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار

عظمیٰ بخاری کی مبینہ نازیبا وڈیو وائرل کرنے والا ملزم سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار

ملزم کا نام علی حسن طور ہے، جو سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا.
پاکستان
احتجاج کے لیے 9 لاکھ تو کیا 9 ہزار افراد بھی باہر نہ آسکے، امیر مقام

احتجاج کے لیے 9 لاکھ تو کیا 9 ہزار افراد بھی باہر نہ آسکے، امیر مقام

تحریک انصاف کے احتجاج سے جانی و مالی نقصان ہوا، وفاقی وزیر کا بیان
پاکستان
پی ٹی آئی احتجاج میں پولیس کی جانب سے کارکنوں کو شیل فراہم کرنے کا انکشاف

پی ٹی آئی احتجاج میں پولیس کی جانب سے کارکنوں کو شیل فراہم کرنے کا انکشاف

مارکیٹ سے آنسو گیس کے شیل خریدنے والی خبریں یا باتیں من گھڑت ہیں۔
پاکستان
گورنر پنجاب اپنے آئینی کردار تک محدود رہیں، عظمٰی بخاری

گورنر پنجاب اپنے آئینی کردار تک محدود رہیں، عظمٰی بخاری

پی ٹی آئی سے ہمدردی ہے تو گورنر شپ چھوڑ کر اُس میں شامل ہوجائیں گے، پنجاب کی وزیرِ اطلاعات کا ردِعمل
پاکستان
کُرم میں جنگ بندی کے حکومتی اعلان کے باوجود جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی

کُرم میں جنگ بندی کے حکومتی اعلان کے باوجود جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی

150 افراد زخمی ہو چکے ہیں، ذرائع
پاکستان
اسلام آباد: مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جج طاہر عباس سپرانےجسمانی ریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان
سوات، گلگت سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے

سوات، گلگت سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے

زلزلےکی گہرائی212کلومیٹر زیر زمین تھی، زلزلہ پیمامرکز
پاکستان
پختونخوا میں گورنر راج کی بازگشت، یہ کب اور کیوں لگایا جاتا ہے؟

پختونخوا میں گورنر راج کی بازگشت، یہ کب اور کیوں لگایا جاتا ہے؟

آئین کے آرٹیکل32، 33اور 34 کے مطابق گورنر راج نافذ ہو تو بنیادی انسانی حقوق بھی معطل کردیے جاتے ہیں
پاکستان
وفاقی کابینہ کی اکثریت نے پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی

وفاقی کابینہ کی اکثریت نے پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی

مرکز پر بار بار چڑھائی کے بعد گورنر راج کا آئینی جواز بنتا ہے، کابینہ اجلاس
پاکستان
زخم سہہ لیں گے مگر اپنی بے عزتیں نہیں کروائیں گے، آئی سی سی کو پاکستان کا جواب

زخم سہہ لیں گے مگر اپنی بے عزتیں نہیں کروائیں گے، آئی سی سی کو پاکستان کا جواب

اجلاس سے قبل محسن نقوی کی آئی سی سی عہدیداروں سے گفتگو، بھارت نہ آیا تو پاکستان بھی وہاں جاکر نہیں کھیلے گا۔
پاکستان
یکم دستمبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کا امکان

یکم دستمبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کا امکان

پیٹرول کی قیمت 248.38 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ایچ ایس ڈی 255.14 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جا رہا ہے
پاکستان
پاکستان میں امریکی شہریوں کیلئے ایڈوئزری جاری، پشاور سرینا ہوٹل کے پاس جانے سے گریز کریں

پاکستان میں امریکی شہریوں کیلئے ایڈوئزری جاری، پشاور سرینا ہوٹل کے پاس جانے سے گریز کریں

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ انتباہ معتبر سیکورٹی معلومات پر مبنی ہے۔
پاکستان
فائنل کال احتجاج، شوکت یوسفزئی کا پارٹی قیادت پر مایوسی کا اظہار

فائنل کال احتجاج، شوکت یوسفزئی کا پارٹی قیادت پر مایوسی کا اظہار

فائنل کال سے وہ نتائج حاصل نہ کرسکے، جو کرسکتے تھے
پاکستان
ہماری غلط حکمت عملی سے عمران خان کو نقصان پہنچ سکتا ہے، شوکت یوسفزئی

ہماری غلط حکمت عملی سے عمران خان کو نقصان پہنچ سکتا ہے، شوکت یوسفزئی

فائنل کال میں کوارڈنیشن کی کمی ہماری ناکامی کا سبب بن گئی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان
تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 41 ویں اوور میں 204 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان
عمران خان سے ملاقات مشکل ہوگئی، تکنیکی مسئلہ نکل آیا

عمران خان سے ملاقات مشکل ہوگئی، تکنیکی مسئلہ نکل آیا

بانی پی ٹی آئی کے سیل کو تھانہ نیوٹاؤن کا حصہ قرار دیدیا گیا
پاکستان
اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان
اسلام آباد احتجاج پر توہینِ عدالت کیس: پی ٹی آئی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد احتجاج پر توہینِ عدالت کیس: پی ٹی آئی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

تاجروں نے پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی استدعا کی ہے
پاکستان
مظاہرین کے تشدد سے 262 پولیس اہلکار زخمی، 25 کی حالت نازک، 11 گاڑیاں جلائی گئیں

مظاہرین کے تشدد سے 262 پولیس اہلکار زخمی، 25 کی حالت نازک، 11 گاڑیاں جلائی گئیں

64 افغان شہریوں سمیت 1151 مظاہرین گرفتار، پولیس افسران کی پری سکانفرنس
پاکستان
سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی

سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی

یہ تاثر نہ لیا جائے کہ آئینی بینچ نے ازخود نوٹس لیا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل
پاکستان
لاہور ہائیکورٹ کا عدالتی احکامات تسلیم نہ کرنے پر اسکولوں کو بند کرنے کا عندیہ

لاہور ہائیکورٹ کا عدالتی احکامات تسلیم نہ کرنے پر اسکولوں کو بند کرنے کا عندیہ

سکولوں کو کم از کم 50 فیصد بچوں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنا پڑے گی، عدالت کا ہدایت
پاکستان
حقیقی آزادی کی خاطر قربانی دینے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، بیرسٹر سیف

حقیقی آزادی کی خاطر قربانی دینے والوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، بیرسٹر سیف

سانحہ ڈی چوک کو قومی اور بین القوامی دونوں فورم پر اٹھایا جارہا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان
سوات میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 2 مزدور جاں بحق

سوات میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 2 مزدور جاں بحق

لاشوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان
نادرا کا شہریوں کی سہولت کیلئے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ

نادرا کا شہریوں کی سہولت کیلئے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ

اب شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنا آسان ہوگیا
پاکستان
پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے

پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے

ہمیں 50 ہزار روپے دیے گئے اور لڑائی میں پھنسا کر پی ٹی آئی قیادت فرار ہوگئی، شرپسند
پاکستان
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد رہنے کا امکان
پاکستان
اسموگ پھر بڑھنے لگی، دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

اسموگ پھر بڑھنے لگی، دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

فضائی آلودگی شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی
پاکستان
بشری بی بی نے آنسو گیس سے تنگ آ کر واپس جانے کا فیصلہ کیا، معروف صحافی کا حیرت انگیز دعوی

بشری بی بی نے آنسو گیس سے تنگ آ کر واپس جانے کا فیصلہ کیا، معروف صحافی کا حیرت انگیز دعوی

کنٹینر کو آگ لگائے جانے کے واقعے نے اہم کردار ادا کیا
پاکستان
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر

ہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہو، اسپیشل پراسیکیوٹر
پاکستان
علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دو روز بعد مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی دو روز بعد مانسہرہ سے پشاور پہنچ گئے

ذرائع نے قیام بڑھانے کی وجہ بتا دی، اجلاس میں اراکین اسمبلی الجھ پڑے
پاکستان
اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے کتنے کارکن مارے گئے؟

اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے کتنے کارکن مارے گئے؟

برطانوی اخبار گارڈین اور پاکستانی صحافیوں سے لے کر پی ٹی آئی رہنماؤں نے مختلف تعداد بتائی
پاکستان
پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے، خیبرپختونخوا پولیس میں تحقیقات شروع

پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے، خیبرپختونخوا پولیس میں تحقیقات شروع

سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز سے آنسو گیس اسٹاک کی تفصیلات مانگ لیں
پاکستان
صحافی مطیع اللہ جان گرفتار، ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں

صحافی مطیع اللہ جان گرفتار، ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں

نشے میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے ٹکر مارنے اور تشدد کرنے کے الزامات
پاکستان
اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد کھل گئے

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد کھل گئے

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آگئی
پاکستان
پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف

پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف

اگر یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج سڑکیں بند ہوتیں، ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا، وزیر دفاع
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

سبز رنگ سکون اور لال توانائی کیسے بڑھاتا ہے؟

سبز رنگ سکون اور لال توانائی کیسے بڑھاتا ہے؟

خوشی غائب کرنے والا کیمیکل

خوشی غائب کرنے والا کیمیکل

گٹکے ماوے کے باوجود پان کا شوق برقرار کیوں ہے؟

گٹکے ماوے کے باوجود پان کا شوق برقرار کیوں ہے؟

پرانی سم سے سونا نکالنے کا طریقہ

پرانی سم سے سونا نکالنے کا طریقہ

چینی ایجاد سے عالمی تفریح تک پتنگ کی تاریخ

چینی ایجاد سے عالمی تفریح تک پتنگ کی تاریخ

تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈکپ: قومی ٹیم بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی، حکومت کا اعلان

ٹی 20 ورلڈکپ: قومی ٹیم بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی، حکومت کا اعلان

آئی سی سی مذاکرات: مہمان گھر آئے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں، چیئرمین پی سی بی

آئی سی سی مذاکرات: مہمان گھر آئے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں، چیئرمین پی سی بی

بنگلادیش کو کیا کچھ ملے گا؟ آئی سی سی نے مذاکرات کی تفصیلات جاری کر دیں

بنگلادیش کو کیا کچھ ملے گا؟ آئی سی سی نے مذاکرات کی تفصیلات جاری کر دیں

ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ میں فروخت، نیا نام راولپنڈی ہوگا

ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ میں فروخت، نیا نام راولپنڈی ہوگا

’ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے‘، صدر ٹرمپ کا امریکی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام

’ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے‘، صدر ٹرمپ کا امریکی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام

لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، دو بچوں سمیت 53 افراد لاپتا

لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، دو بچوں سمیت 53 افراد لاپتا

بھارت نے ایران کے تین تیل بردار جہاز ضبط کر لیے

بھارت نے ایران کے تین تیل بردار جہاز ضبط کر لیے

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.