بجلی صارفین کو 10 ارب روپے کا ریلیف دینے کیلئے درخواست نیپرا میں جمع صارفین کو دسمبر کے بلوں میں بھاری ریلیف ملنے کا امکان
آئی جی جیل خانہ جات کے واچ ٹاور پر تعینات اہلکار گرکر جاں بحق شدید زخمی اہلکار غلام عباس سروسز اسپتال میں دم توڑ گیا
برطانوی عدالت نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا حسن نواز کو برطانوی حکومت اور ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قرار دیا گیا
پاکستان کیا لوگ رجسٹرڈ وی پی اینز کے ذریعے غیر اخلاقی مواد تک رسائی حاصل کر پائیں گے؟ وی پی اینز کو غیر شرعی قرار دینے پر اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین کی وضاحت
پاکستان پی ٹی آئی نے ہوم ورک کے بغیر کال دے دی، حکومت کیلئے احتجاج چیلنج نہیں، رانا ثناء اللہ پی ٹی آئی کی کال خود ان کے لئے نقصان کا باعث بنے گی، رانا ثناء اللہ
پاکستان لاہور: اسکولز ،مارکیٹوں اور تفریحی مقامات پر پابندیوں میں توسیع ، مگر کب تک ؟ ملتان اورلاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پرمکمل بند رہیں گی
پاکستان حکومتی دھوکے سے دل برداشتہ بلاول کو منانے کی ذمہ داری اسحاق ڈار کو سونپ دی گئی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار جلد ہی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے، بیرسٹر عقیل ملک
پاکستان لبنان میں اسرائیلی فوج کے 145 حملے، حزب اللہ کے ترجمان شہید جوابی کارروائیوں میں حزب اللہ نے اسرائیلی بندرگاہ حیفہ کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا عالمی ایجنڈے کے تحت ملک میں زراعت کو کم کردیا گیا ہے
پاکستان 24 نومبر احتجاج: چھاپے اور گرفتاریاں جاری، اسلام آباد پر دھاوے کیلئے پی ٹی آئی کی حکمت عملی آشکار پارٹی قیادت نے کارکنوں کو کہا ہے کہ ذہن نشین کر لیا جائے احتجاج غیر معینہ مدت کیلئے ہوگا
پاکستان فضائی آلودگی میں نئی دہلی آج بھی پہلے نمبر پر، لاہور کی کیا صورتحال ہے؟ اداروں اورعوام کے تعاون سےصورتحال میں کافی بہتری آئی ہے
پاکستان شاید آج رات مجھے اغوا کرلیا جائے، سلمان اکرم راجہ شاید اب میں کھل کر بات نہ کرسکوں، سلمان اکرم راجا
پاکستان ملک بھرکے الیکشن ٹربیونلز نے مزید 20 درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا 23میں سے7ٹربیونلزنے ابھی تک درخواست پر فیصلہ نہیں کیا ہے
پاکستان بشریٰ بی بی 24 نومبر کے جلسے کیلئے ذمہ داریاں لگا رہی ہیں، خواجہ آصف میری درخواست ہے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ اپنے بچے بھی لائے، اپنے بچوں کو آگے لگائیں وہ لیڈ کریں، خواجہ آصف
پاکستان افغانستان میں مبینہ خلائی مخلوق کے جہاز پر میزائل حملہ، خراش تک نہ آئی خلائی مخلوق کے مبینہ جہاز پر حملے کی ویڈیو وائرل
پاکستان کراچی: گٹکے کیلئے چھاپے مارنے والی ٹیم کی لیڈی کانسٹیبلز نے گھر سے 25 لاکھ روپے چرا لئے چھاپہ مار ٹیم کو راستے میں ہی روک کر تلاشی لی گئی تو خواتین کانسٹیبل گھبرا گئیں
پاکستان مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال سے لاعلم نکلے لوگوں کی جان ومال کے تحفظ کے بجائے کرسی بچا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا، پولیس ذرائع
پاکستان ایک اور ناکارہ طیارہ حیدرآباد منتقل کیا جائے گا، مگر کب ؟ ایئرپورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لئے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں
پاکستان آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14 ماہ میں کیسے سنبھل گئی، محمد اورنگزیب میں کوئی درخواست نہیں کر رہا سنجیدہ ہوں، ٹیکس سب نے دینا ہے، وزیر خزانہ
پاکستان سوات میں پولیس کانسٹیبل کی جرگے میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق ہوگئے شوکت کی گھریلو ناچاقی کے حوالے سے جرگہ ہو رہا تھا
پاکستان کراچی: رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب گھر میں لگنے والی آگ نے قریبی فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا کیمیکل کی آگ کے باعث دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں، فائر بریگیڈ حکام
پاکستان پی آئی اے نے پشاور سے پروازیں بند کر دیں، مزمل اسلم عوام کو کوئٹہ، سکھر، ملتان، سیالکوٹ سے فلائٹ لینے کے لیے کئی دن انتظارکرنا پڑتا ہے
پاکستان بنوں میں شہری کے اغوا کی کوشش پولیس نے کیسے ناکام بنائی؟ مسلح افراد وحید نامی شخص کے اغواء کی کوشش کررہے تھے،علاقہ پولیس پہنچ گئی
پاکستان 4 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 9 کروڑ ڈالر اضافہ ہوگیا پیٹرولیم گیس لیکویفائیڈ کی درآمدی مالیت1.30 ارب ڈالر رہی ہے
پاکستان اٹلی سے آئی حاملہ بہو کا بہیمانہ قتل، مزید 4 ملزمان گرفتار، تمام کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ملزمان میں کون کون شامل، آلہ قتل کیسے خریدا گیا، والد کا ماتھا کیوں ٹھنکا؟
پاکستان ملک میں ہر سال ٹی بی کے 6 لاکھ نئے مریض سامنے آتے ہیں ، جمال رئیسانی نوجوانوں کی آگاہی مہم ، کمیونٹی اقدامات اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ضرورت ہے
پاکستان کراچی: چور پولیس افسر کی سرکاری گاڑی لے اُڑے صبح پولیس افسر نے کھڑکی سے دیکھا تو گاڑی اپنی جگہ موجود نہیں تھی
پاکستان تاجروں نے کم سن جیب کتروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، پولیس کے حوالے ملزمان شہریوں کو موبائل فون اور قیمتی اشیاء سے محروم کردیتے تھے
پاکستان ملک میں انارکی پھیلانے والے اپنے بچوں کو آگے کیوں نہیں لاتے؟ عون چوہدری ملک دشمن عناصرجلاؤ گھیراؤ کی فضا قائم کرکے عدم استحکام پیداکرنا چاہتے ہیں، رہنما استحکام پاکستان پارٹی
پاکستان راولپنڈی: میٹرو بس سے بچے کے گرنے کا واقعہ، ڈرائیور اور عملے کیخلاف مقدمہ درج واضح رہے کہ 4 سالہ ریحان اپنی فیملی کے ساتھ سفر کر رہا تھا
پاکستان صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف
پاکستان پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم امن و امان کے براہ راست اثرات ہماری معیشت پر پڑتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان کراچی: تاجر سے 60 لاکھ روپے مالیت کے آئی فون لوٹ لیے گئے رحیم یار خان کا تاجر صدر موبائل مارکیٹ سے موبائل خرید کر سہراب گوٹھ بس اڈے جا رہا تھا
پاکستان کراچی کے اسکولوں میں 6 دن کی چھٹیاں دفاعی نمائش آئیڈیاز کا آغاز 19 نومبر سے شروع ہونے جا رہا ہے
پاکستان بلڈ پریشر چیک کرواتے وقت اس بات کا خاص دھیان رکھیں، ورنہ نقصان اٹھائیں گے اگر بلڈ پریشر کی ریڈنگ کے وقت ہاتھ کی پوزیشن غیر معیاری ہو تو پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔
پاکستان شکار پور کے کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ایک ڈاکو ہلاک ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، پولیس کا کچے میں آپریشن جاری
پاکستان وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی مذکورہ کمیٹی آئی ایم ایف کے نقطہ نظر کو پیش رکھتے ہوئے کام کرے گی
پاکستان پی ٹی آئی ایم پی اے کی پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی اور نازیبا الفاظ کا استعمال، ویڈیو وائرل ایم پی اے کے مبینہ تشدد آمیز رویہ سے پولیس اہلکاروں میں تشویش کی صورتحال پیدا ہوگئی
پاکستان بیرون ملک دورہ مکمل: نواز شریف اور مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے نواز شریف 25 اکتوبر کو دبئی جبکہ مریم نواز 7 نومبر کو جینیوا کیلئے روانہ ہوئی تھیں
پاکستان فیصل آباد: ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس ڈاکوؤں کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کیلئے فائرنگ کردی
پاکستان ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ وادی کالام میں برفباری سے سردی بڑھی گئی اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے کالام کا رخ کرلیا
پاکستان دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر، موٹرویز بند، ٹرینوں اور پروازوں کا شیڈول متاثر لاہور میں تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند، تعمیراتی سرگرمیاں ایک ہفتہ بند رہیں گی
پاکستان قلات میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 7 اہلکار شہید حملے کو ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے 6 دہشتگرد ہلاک کئے