پنجاب زرعی ترمیم بل 2024 کی تفصیلات منظر عام پر، زرعی زمین کے ساتھ لائیو سٹاک کی آمدن پر بھی ٹیکس لاگو ہوگا زرعی ٹیکس نادہندہ پر جرمانوں کی تفصیلات بھی جاری
پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کیلئے تیار ہوجائیں پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس عائد کرنے لیوی میں اضافے کی تجویز دے دی گئی
پاکستان میں فضائی آلودگی اب خلا سے بھی نظر آرہی ہے، ایک کروڑ سے زائد بچے اسموگ کے خطرے سے دو چار ہیں، مقامی سربراہ یونیسیف آلودہ ذرات بچوں کے پھیپڑوں اور دماغ کی نشونما پر بہت زیادہ اثر انداز ہوسکتے ہیں، عبداللہ فادل
پاکستان عمران خان اپنی پارٹی کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ اسٹیبلشمنٹ نے بات کرنی ہے تو کیا انہوں نے ہم سے اجازت یا اعلان کر کے کرنی ہے؟ رانا ثنا اللہ
پاکستان ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک کمانڈر عصام الدین، کمانڈر ممتازعرف عمتی کا قریبی ساتھی تھا
پاکستان آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے اجلاس، آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ بینچز، عدالتی روسٹر کے اجرا اور کاز لسٹ فیصلہ آئینی بنچ کی کمیٹی کرے گی
پاکستان گجرات کی میونسپل کارپوریشن مبینہ طورپرکرپشن کاگڑھ بن گئی جعلی دستخطوں کے ذریعے کروڑوں روپے کی ادائیگیوں کا انکشاف
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی کی کچے میں کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر استعفے کی دھمکی جو لوگ ڈاکوؤں کے ساتھ ہیں، ان کے خلاف میرے علاوہ اینٹی کرپشن اور آئی بی کے پاس بھی رپورٹس ہیں، ممتاز چانگ
پاکستان جرائم کو قابو کرنے کے ذمہ دار افسران خواتین کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں مصروف پولیس یونیفارم میں ملبوس خاتون ٹک ٹاکر کی تلاش جاری
پاکستان ن لیگ چھوڑنے کے حوالے سے سعد رفیق کا بڑا بیان سامنے آگیا سعد رفیق کا ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ
پاکستان پاکستان سے تعلقات خراب کرنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنائیں گے، چین چین انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، وزارت خارجہ
پاکستان آسٹریلوی فوج کے سربراہ کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف سے اہم ملاقات آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو سراہا
پاکستان عمران خان کی رہائی فی الحال ممکن نظر نہیں آتی، مولانا فضل الرحمان 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق مذاکرات کے بعد اپوزیشن کو ریلیف ضرور ملا، مولانا فضل الرحمان
پاکستان چینی صدر کا صدر زرداری کو خط، زخمی ہونے پر اظہار تشویش صدرزرداری کاچینی صدرکی جانب سےخیرسگالی کے پیغام پر اظہارتشکر
پاکستان چند روز میں خود مکمل تیاری کے ساتھ مارچ کی تاریخ دوں گا، عمران خان اس بار ہمارے لوگ واپس گھروں میں نہیں جائیں گے، عمران خان
پاکستان پی ٹی آئی سے نمٹتے نمٹتے پنجاب کے پاس آنسو گیس ختم، لاکھوں نئے شیل خریدے جائیں گے آنسو گیس شیل لاہور اور روالپنڈی سمیت دیگر اضلاع کے لیے خریدے جائیں گے
پاکستان پشاورمیں ڈرگ فری مہم میں مبینہ بےقاعدگیوں کاانکشاف ڈرگ فری مہم کا ٹینڈر منسوخ کئے بغیر دوبارہ مشتہر، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کا موقف دینے سے انکار
پاکستان اسموگ اور فوگ میں کیا فرق ہے اور اس کو ختم کرنے کا واحد حل کیا ہے؟ آج دوسرے روز بھی پشاور کے مختلف علاقوں میں اسموگ اور دھند کا راج ہے
پاکستان جج پالیسی کا اعلان، سرکاری اسپانسر شپ اسکیم “ پہلے آئے پہلے پائیے“ کے اصول پر ہو گی حج اسکیموں کیلئے کوٹہ کی تقسیم کا تناسب 50:50 ہے، وفاقی وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین
پاکستان آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، معاشی اہداف سے متعلق بریفنگ تعارفی سیشن میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، اسٹیٹ بنک حکام شریک ہوئے ہیں۔
پاکستان بھارت کا پاکستان آنا دن میں خواب دیکھنے جیسا ہے، محمد حفیظ پاکستان کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کی میزبانی کر رہا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر
پاکستان کراچی ایئرپورٹ کی حدود میں چینی انجینیئرز پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی تصدیق جنگ عظیم دوئم کا بارودی مواد استعمال کیا گیا، سی ٹی ڈی ٹیم کے لیے پانچ کروڑ روپے انعام کا اعلان، وزیر داخلہ
پاکستان کراچی میں نجی اسپتال کے عملے کی مبینہ غفلت سے زچہ وبچہ چل بسے واقعے کے خلاف لواحقین سراپا احتجاج بن گئے
پاکستان خیرپور میں بزنس مین کے گھر ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی جدید ٹیکنالوجی کی مددسےتفتیش کررہے ہیں، پولیس
پاکستان شہرقائد میں حادثات معمول بن گئے، 24 گھنٹوں میں 7 افراد جاں بحق ٹریفک حادثات کے دوران جاں بحق ہونےوالے افرادکی تعداد پانچ ہزارسے تجاوز کرگئی
پاکستان دلہا کا 35 فٹ لمبا نوٹوں کا ہار مہمانوں کی توجہ کا مرکز بن گیا دلہا کی شادی کی تقریب یاد گار بن گئی
پاکستان باغ کے نواحی علاقہ میں تیندوے کی موجودگی سے علاقے میں خوف و ہراس شہریوں کا ممکنہ جانی نقصان سے بچاو کے لیے محکمہ وائلڈ لائف باغ سےنوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان پنجاب میں فری سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چارارب روپے جاری جوڈیشل کالونی میں سپورٹس کمپلیکس بنانے کیلئے 4 کروڑ روپے جاری کئے گئے
پاکستان بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقاتوں پر پابندی کی درخواست نمٹا دی گئی جسٹس ارباب محمد طاہر کا تحریر آرڈر جاری
پاکستان سوات: موسمِ سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید لبادہ اوڑھ لیا سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران اور بشریٰ 342 کا بیان ریکارڈ کرائیں گے کیس کے لیے بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں۔
پاکستان مختلف شہروں سے کراچی جانے والی ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی ریفنڈ بزریعہ آن لائن یا قریبی ریزرویشن آفس سے لینے کی ہدیات
پاکستان پنجاب میں اسموگ: بیرونی سرگرمیوں پرپابندی عائد، ملتان آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر ہرقسم کی کھیلوں، نمائشوں اور تقریبات پر پابندی عائد ہوگی، نوٹی فکیشن
پاکستان غلامی کے خلاف جنگ لڑنی تھی،امریکی جھنڈا اٹھالیا، عظمیٰ بخاری فلاپ شو کے بعد گنڈاپور ودیگر آپس میں الجھ پڑے ہیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان کے پی میں پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بحال، معطل 298 اساتذہ کا مستقبل؟ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی کال پر صوبے بھر کے اسکولوں میں 4 روز تک تدریسی عمل معطل رہا۔
پاکستان جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیرآئینی ہیں؟ جسٹس منصور اگرہم کیس کا فیصلہ کر بھی کردیتے ہیں تو کیا ہو گا؟ جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رانا ثنا کا بڑا بیان پی ٹی آئی کو جب بھی بات کرنا ہوگی وہ ہمارے ساتھ ہی ہوگی، رانا ثنا اللّٰہ
پاکستان منافعے کے لالچ نے سولر پینلز ڈیلرز کو پھنسا دیا، نقصان میں فروخت پر مجبور سولر پینلز کی اتنی بڑی تعداد امپورٹ کرنے کے نتیجے میں سولر پینلز "سڑکوں پر پڑے نظر آئے"
پاکستان صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا کس نے لہرایا؟ گنڈاپور برہم، تحقیقات کا حکم جھنڈا لہرانے والے کے خلاف کاروائی کی جائیگی
پاکستان نوکری کا جھانسہ، میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیر اس وقت 19 سے 20 پاکستانی میانمار میں پھنسے ہوئے ہیں۔
پاکستان ملک بھر میں وی پی این کی ’بندش‘، انٹرنیٹ صارفین تلملا اٹھے اتھارٹی کا کام صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت کرنا اور غیر قانونی مواد تک رسائی کو روکنا ہے
پاکستان کراچی میں موسم کی پیشگوئی: گرم اور مرطوب رہنے کا امکان شہریوں کو موسم کی صورتحال کے پیش نظر احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے
پاکستان آصف فضل چوہدری نے تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا میدان مار لیا تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے 9 ویں ایڈیشن میں آصف فضل چوہدری نے پہلی پوزیشن حاصل کی، انہوں نے مقررہ فاصلہ 30 کلومیٹر کو 18...
پاکستان بھارت نواز شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد پاک بنگلہ دیش تعلقات نئے دور میں داخل دونوں ممالک تجارتی، دفاعی اور دوطرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے بی آئی ٹی پر دستخط کیلئے تیار ہیں
پاکستان چین میں گدھے کے گوشت کی مانگ، پاکستان میں قیمتیں مہنگی خریدار تو ہیں لیکن سودا بن نہیں پارہا،بیوپاری
پاکستان غزہ اور لبنان پر عرب اسلامک کانفرنس: اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت پر نظرثانی کی جائے، وزیراعظم شہباز شریف اسرائیل کے فلسطین میں اقدامات نسل کشی ہے، میں پوچھتا ہوں کب تک یہ قتل عام نظرانداز ہوتا رہے گا، وزیراعظم