مجھے نکالنے پر عوام کا جو ردعمل آنا چاہئے تھا وہ نہیں آیا، شکوہ ہمیشہ رہے گا، نواز شریف شہباز اورمریم بہت اچھا کام کر رہے ہیں، نواز شریف
خیبرپختونخوا ہاؤس کی دوبارہ مرمت پر 96 لاکھ 93 ہزار خرچ کا تخمینہ 6 لاکھ روپے نقد خیبر پختونخوا ہاؤس کا کرایہ غائب ہوا، رپورٹ
تحریک انصاف ورکرز اتحاد کا لاہور تنظیم پر عدم اعتماد کا اظہار پی ٹی آئی ورکرز اتحاد نے لاہور تنظیم کے خلاف حلف نامے بھی جمع کروائے
پاکستان ہمارا نصاب تعلیم ڈگری نہیں ایک کاغذ کا ٹکڑا دیتا ہےجس کی دنیا میں کوئی مانگ نہیں، ڈاکٹر پرویز ہود بھائی پاکستان کی یونیورسٹیاں بند بھی کردیں تو ملک کا نقصان نہیں ہوگا، پرویز ہود بھائی
پاکستان پی ٹی آئی رہنما انور زیب رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے، علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا ایم پی اے کا جیل سے رہائی کے بعد ورکرز نے ہار پہنا کر شاندار استقبال کیا۔
پاکستان انتظار پنجوتھا کو اغوا کرنے والا کون؟ سلمان اکرم راجہ نے بتا دیا انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی ویڈیو خوف پھیلانے کے لیے جاری کی گئی، سلمان اکرم راجہ
پاکستان ’پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر مقدمات کی سماعت‘: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی تفصیلات منظر عام پر سپریم کورٹ ترمیمی آرڈیننس 2024 کو صدر نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت جاری کیا
پاکستان شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار دولہا رشوت دے کر رہا دولہا کو ’صاحب‘ کے کہنے پر چھوڑا، ایس ایچ او
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس میں کل اہم قانون سازیوں کا امکان قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت بھی کردیا گیا، اجلاس کل شام 5 بجے کی بجائے 4 بجے ہوگا
پاکستان بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشتگرد ہلاک
پاکستان انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024: ’ترمیمی سیکشن11 میں استعمال ہونے والے الفاظ مبہم ہیں‘ بل کے ترمیمی سیکشن11 میں استعمال ہونے والے الفاظ مبہم ہیں، انہیں کسی بھی طرح تعبیرکیا جاسکتا ہے، رضا ربانی
پاکستان پی آئی اے کی خریداری: مریم اورنگزیب کی نواز شریف کے دعوے کی تردید اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ڈیلیوری بوائے سے 4 پیزے چھین لئے واردات کی تفصیلات سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے
پاکستان نجکاری کا عمل جاری ہے، میری ذمہ داری پی آئی اے ٹھیک کرنا نہیں اسے بیچنا ہے، عبدالعلیم خان پی آئی اے سے متعلق فریم ورک نگراں حکومت میں بنایا گیا تھا، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری
پاکستان فائز عیسیٰ پر حملہ: وزارت خارجہ کا لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو قانونی کارروائی کا حکم وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منسٹری آف فارن افیئرز کو اس حوالے سے ہدایات جاری کردیں
پاکستان دکی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد 3 ٹرکوں کو آگ لگادی فائرنگ سے ایک ٹرک ڈرائیور حبیب اللہ زخمی
پاکستان ڈیفنس میں فٹ بال کوچ کی لاش ملنے کا واقعہ، پولیس نے ملزمان کا پتہ لگا لیا قتل کا واقعہ 26 اکتوبر کو پیش آیا تھا
پاکستان اسموگ کی ابتر صورتحال: لاہور کے پرائمری اسکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان ڈی جی ماحولیات نے لاہور کے اسکولز میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان موسیٰ خیل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار ہلاک اور گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، ذرائع سی ٹی ڈی
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ لندن کی تفصیلات سامنے آگئیں وزیراعلیٰ پنجاب کا 5 نومبر کو لندن جانے کا امکان
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی انٹری، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی دن میں دھوپ رات میں ٹھنڈک کا احساس ہونے لگا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انتظار پنجوتھا حسن ابدال سے بازیاب، مقدمہ درج مبینہ اغوا کار مقابلے کے بعد فرار
پاکستان تاریخ گواہ ہے نواز شریف، زرداری سیمت ہر رہنما ڈیل کے بعد باہر گیا، بیرسٹر سیف حکومت تو آپ ہی کی ہے، بتائیں ڈیل کس سے ہورہی ہے؟ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان جی نائن بینک ڈکیتی کا ایک اور زخمی چل بسا فائرنگ سے بینک کے تین گارڈز اور بینک سے ملحقہ ریسٹورنٹ کے تین ملازمین شدید زخمی ہوگئے تھے
پاکستان کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد زخمی واقعات شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آئے
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کی پی آئی سی ٹو کو جلد فعال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت پی آئی سی ٹو بننے سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا، مریم نواز
پاکستان بھارت سے زہریلی ہوائیں آنے کے بعد لاہور میں خوفناک صورتحال، اہم ہدایات جاری پنجاب بھر میں اسموگ کے ڈیرے، آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور کا لاہور پہلا نمبر رہا، گرین لاک ڈاؤن، دھواں پھیلانے والوں پر جرمانے عائد
پاکستان خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو آڑے ہاتھوں لیا علی امین گنڈا پور پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائے گا، وزیر دفاع