پاکستان
اب ہمیں دوبارہ سے کام میں لگنا پڑے گا، شروع سے تیاری کرنی پڑے گی،عبداللہ حفیظ خان
پاکستان
دونوں واقعات ایک ہی دن ایک ہی وقت رونما ہونے کے باعث سوشل میڈیا پر خبریں غلط چلائی گئیں، پی ڈی ایم اے
پاکستان
متوسط طبقے کے شکم اور جیب سے جڑی اس گاڑی کو یونیورسٹی طالبات چلا رہی ہیں
پاکستان
مالی سال کے وسط میں بجٹ میں کسی قسم کی ایڈجسٹمنٹ کے جواز کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوتا، ترجمان وزارت خزانہ
پاکستان
خاتون نے 7 نومبر تک عدالت سے عبوری ضمانت کروائی ہے اور تاحال شامل تفتیش نہیں ہوئی
پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا
پاکستان
بیرون ملک نوکری کا اشتہار اصلی ہے یا جعلی، کیسے پتا کیا جائے؟
پاکستان
شہباز شریف اور امیر قطر نے ایک ہی گاڑی میں دیوان امیر سے قطر میوزیم تک کا سفر طے کیا
پاکستان
ہداء کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں اعلیٰ عسکری وسول حکام، پاک فوج کے جوانوں، شہداء کے لواحقین اور عمائدین علاقہ نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی
پاکستان
ایرانی کشتی نے اپنی بندرگاہ سے 1200 ناٹیکل میل پر ایک رکن کے شدید زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ انجن کے خراب ہونے کی اطلاع دی
پاکستان
ججوں کے معاملے پر قانون سازی کا عمل چند روز کیلئے موخر کردیا گیا
پاکستان
آصف زرداری کو فوری طور پر ائیرپورٹ سے ہسپتال منتقل کیا گیا، وزیراعظم کا فون پر نیک تمناؤں کا اظہار
پاکستان
آج ٹی وی کے احمد زبیری جوائنٹ سیکرٹری منتخب
پاکستان
قومی شناختی کارڈ کے بغیر جیل میں داخلہ بند
پاکستان
نجکاری کمیشن کا نجکاری کی بولی دوبارہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان
حالیہ بین ڈکیتیوں میں پولیس کی سنگین غفلت کا بھی انکشاف
پاکستان
اب شہری پاکستان کے کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکیں گے
پاکستان
کان کنوں کی لاشیں ان کے آبائی علاقے افغانستان روانہ کردی گئیں
پاکستان
آپ نہ میرے باس ہیں اور نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے، شیر افضل مروت
پاکستان
یہی طریقہ کار رہا تو وارنٹ دوبارہ جاری ہو سکتے ہیں، عدالت کے ریمارکس
پاکستان
دونوں ڈاکٹرز کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے بتایا جاتا ہے
پاکستان
سموگ کے تدارک کیلئے بڑی پابندیاں عائد کردی گئیں
پاکستان
جہاز کو 10 ویلرز ٹرک، 40 ویلرز ٹریلر پر رکھ کر منتقل کیا جارہا ہے
پاکستان
ڈی آئی جی او سی یو عمران کشور کے مطابق جعلی ماں کو عدالت کے باہر سے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن پولیس نے گرفتار کیا
پاکستان
بلوچستان حکومت کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے
پاکستان
کینسر، دل، گردے، اور سانس کی سنگین بیماریوں میں مبتلا افراد حج نہیں جا سکیں گے
پاکستان
اعظم سواتی کا 8 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم
پاکستان
نئے افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان
ہیڈ کانسٹیبل شہباز مسیح کے خلاف پولیس تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا
پاکستان
ملزمان کا فراڈ نیٹ ورک پاکستان سے باہر مشرق وسطی اور دیگر ممالک تک پھیلا ہوا ہے
پاکستان
خصوصی تعلیم کے تمام اسکولوں کو آن لائن کلاسز کے انتظامات کرنے کی ہدایت
پاکستان
پاکستان کا لندن میں پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش
پاکستان
چینی باشندوں کو بھرپور تحفظ کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان
کراچی سٹی کورٹ نے کارساز حادثہ کیس میں متاثرین کے حلف نامے قبول کرتے ہوئے ملزم نتاشہ کو کیس سے بری کردیا۔
پاکستان
فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے، ہمیں جنگ کیلئے مجبور نہ کیا جائے، علی امین گنڈا پور
پاکستان
جعلی مجسٹریٹس کئی جرائم میں ملوث تھے
پاکستان
صارفین کو مطلع کیا گیا کہ رش کے گھنٹوں میں انٹرنیٹ سست رہے گا، پی ٹی اے کا بیان
پاکستان
علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات پر کوئی پابندی نہیں، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
پاکستان
12 سالہ لڑکا پہاڑوں پر بکریاں چراتے ہوئے پتھریلے سوراخ میں پھنس گیا تھا
پاکستان
اشیاء خوردونوش ، ایل پی جی ، فیول ، میڈیسن اور دیگرچیزوں کا ذخیرہ ختم ہوگیا
پاکستان
کارکنوں نے ایک دوسرے کو گالیاں دیں، مکے برسائے اور خوب درگت بناڈالی
پاکستان
پاکستانی ارکان پارلیمنٹ نے امریکی کانگریس کے خط کو ملک کی داخلی صورتحال میں مداخلت قرار دیا ہے۔
پاکستان
روٹ ہیڈکوارٹرز سے ایس ایم جی گن اور جیکٹ لی
پاکستان
اسموگ کو ختم کرنے کے لیے ہر شخص کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان
عبداللہ 23 ستمبر کو خالہ کے گھر جانے کے لیے نکلا تھا لیکن غائب ہوگیا تھا۔
پاکستان
اگر پکی رسید فراہم نہیں کی گئی تو اسے آسان ٹیکس نامی ایپلیکیشن پر اپ لوڈ کریں
پاکستان
تحریک انصاف کے تمام ارکان کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت
پاکستان
ڈاکٹروں نے بچی کا ڈیتھ سرٹیفیکٹ بھی جاری کردیا تھا
پاکستان
جسٹس شاہد کریم نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری
پاکستان
یونیورسٹی کی صورتحال یہی رہی تو ہم کام نہیں کریں گے، اسلامیہ کالج اساتذہ
پاکستان
ملک بھرمیں رواں سال پولیوکیسزکی تعداد 43 ہوگئی
پاکستان
کارکنوں کی آمد کے پیش نظر اینٹی رائٹ کے دستے اور قیدیوں والی وین بھی پہنچا دی گئی
پاکستان
اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب
پاکستان
افسوسناک واقعہ گزشتہ رات کھانا پکانے کے دوران پیش آیا
پاکستان
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ہائیکورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کا خط لکھا گیا
پاکستان
آج احتجاج کے حوالے سے اعلان کیا جائے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان
وزارت اطلاعات کو "جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو" کے لیے فوری اقدامات کرنے کا حکم
پاکستان
اکتوبر کے آخر تک گرمی کی شدت میں کمی کا امکان نہیں ہے۔
پاکستان
ہول کے اندر ہی بچے کو ڈریپ لگا دی گئی، بچے کو نکالنے ریسکیو آپریشن جاری
پاکستان
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری رہورٹ طلب کی تھی
پاکستان
عمران خان کو عہدے سے ہٹانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، میتھو ملر نے پھر واضح کردیا
پاکستان
دیگر مقابلوں میں بھی پاکستانی فائٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا