عمران خان کی لیگل ٹیم سے نکالے جانے پر وکیل فیصل چودھری نے کھل کر بات کہہ دی وکیل ایک دوسرے کی کامیابی سے حسد کا شکار تو ہوتے ہیں، فیصل چودھری
فیصل چودھری کی عمران خان کو جیل سہولیات کی دائر درخواست پی ٹی آئی نے مسترد کردی درخواست دائر ہونے کے بعد فیصل چودھری کو پی ٹی آئی لیگل ٹیم سے باضابطہ طور پر نکال دیا گیا۔
امریکی اراکین کانگریس کے عمران خان کیلئے لکھے گئے خط کا ڈراپ سین انتہائی تشویش ناک صورتحال ہے کہ پاکستان مخالف قوتیں اپنے کسی اثاثے کو بچانے کیلئے کھلم کھلا مداخلت کر رہی ہیں
پاکستان ایف بی آر کی سیاحوں کو گاڑیاں امپورٹ کرنے کی اجازت تین ماہ تک غیر ملکی سیاح کوئی بھی گاڑی ڈیوٹی ادا کیے بغیر اپنے پاس رکھ سکیں گے۔
پاکستان برطانیہ میں پاکستانی ملازمین کی شدید ضرورت، ویزوں کا اعلان ہاٹیکلچر اور پولٹری سیکٹر کے لیے مجموعی طور پر 45 ہزار ویزے جاری کیے جائیں گے۔
پاکستان زین قریشی نے استعفا دے دیا میں نے پارٹی کی جانب سے بھیجے گئے شو کاز نوٹس کا جواب دے دیا ہے، زین قریشی
پاکستان 27 ویں آئینی ترمیم میں کیا کچھ ہوگا؟ رانا ثناء نے تفصیلات بتا دیں وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی سیاسی جماعتوں سے وعدہ کیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم لائی جائے گی، رانا ثناء اللہ
پاکستان لاہور: 9 مئی کے مقدمات میں عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کی ضمانتیں مسترد انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت کی ان درخواستوں پر فیصلہ سنایا
پاکستان عدالت کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم 'فیصلے سے ایم ڈی کیٹ کے جعلی ٹیسٹ کے انعقاد اور انتظامیہ کی نااہلی پر مہر ثبت ہوگئی'
پاکستان پشاور: ٹشو پیپر فیکٹری میں لگی خوفناک آگ تاحال بے قابو، فائر فائٹرز کی حالت غیر، پاک فضائیہ پہنچ گئی 60 سے زائد فائر فائٹرز اور 20 سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
پاکستان چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کا منصب سنبھالتے ہی پہلا بڑا فیصلہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا
پاکستان کراچی کی جیل سے فرار قیدی ڈیرہ غازی خان سے گرفتار قیدی جیل کے باتھ روم کی کھڑکی کاٹ کر فرار ہوا تھا
پاکستان شمالی وزیرستان خود کش حملے میں 8 اہلکار شہید، دُکی میں دھماکے سے 3 ایف سی اہلکار زخمی خود کش حملے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا، پولیس ذرائع
پاکستان چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے موقع پر صدر سے وزیرِ اعظم کی ملاقات ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی اور سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا
پاکستان اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی کے معاملے پر اہم پیش رفت حکام نے جواز پیش کیا تھا کہ سیکورٹی وجوہات کے باعث ملاقاتوں پرپابندی لگائی گئی تھی
پاکستان جسٹس منصور علی نے پہلی مرتبہ اپنے مقام کو برقرار نہیں رکھا، کاش وہ خط نہ لکھتے، رانا ثنااللہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز کسی کا ادھار نہیں رکھتے، امید ہے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیزوں کو بہتر کریں گے، مشیر وزیراعظم
پاکستان خیبرپختونخوا میں غیر مجاز افسران کے پاس ایک سے زائد گاڑیاں ہونے کا انکشاف غیرمتعلقہ افسران سے رابطہ کرکے گاڑیاں واپس کرنے کی ہدایات جاری
پاکستان ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، اقوام متحدہ امن کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان اسرائیلی حملوں سےامن و سلامتی پرخطرات میں اضافہ ہوا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ملکی منڈیوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر اضافے سے 2748 ڈالر فی اونس تک جا پہنچا ہے
پاکستان نو منتخب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا، سپریم جوڈیشل کونسل کی بھی تشکیل نو چیف جسٹس یحیی آفریدی نے اپنا چیمبر سنبھال لیا، چیف جسٹس کو گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔
پاکستان 26 ویں ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں تیسری درخواست جمع سپریم کورٹ میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست ایڈوکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی گئی۔
پاکستان کارساز حادثہ: ’اللہ کی رضا کیلئے نتاشا کو معاف کیا‘ عدالت میں متاثرین کے اہلخانہ کا حلف نامہ جمع متاثرہ خاندان اورزخمی کےاہلخانہ بھی عدالت موجود تھے۔ آئندہ سماعت تک تمام متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان پنجاب میں پولیو مہم میں نقل پذ یر آبادی کی جیو ٹیگنگ کا فیصلہ انسداد پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہوگی
پاکستان ٹرک کی چھت پر سویا ہوا سڑک پر گر کر جاں بحق جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق ضلع مظفر گڑھ سے تھا، ذرائع
پاکستان بھاٹی گیٹ پولیس کا موٹر سائیکل چوری کرنے والے بچوں کے ساتھ احسن اقدام چوری پر سزا دینے کی بجائے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کر دیا
پاکستان حافظ آباد میں پولیس کی کارروائی، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر تالہ لگا دیا اس جگہ پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے قبضہ کر رکھا تھا، ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ پولیس کا دعویٰ
پاکستان پاراچنار ٹل 15 ویں روز بھی بند، ضلع کرم میں پولیو مہم کے بائکاٹ کی دھمکی میڈیسن کی قلت پیدا ہوگئی ہے گزشتہ دو ہفتوں میں علاج نہ ملنے پر 3 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان لکی مروت: پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 مسلح افراد ہلاک اہلکاروں نے ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ دیا تو موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کا دعویٰ
پاکستان نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیر چینی شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، جیانگ ژی دونگ
پاکستان آئینی ترمیم سے چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ پر عدالتی محاذ میں نیا فساد پیدا ہوگیا، لیاقت بلوچ سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا خط ججوں کی تقسیم کی نئی لہر پیدا کرے گا، نائب امیر جماعت اسلامی
پاکستان لاہورمیں ڈیجیٹل ڈاکوؤں کی انٹری، جیمرز استعمال کرکے متعدد وارداتیں سفید گاڑی میں ریکی کرکے ایک کے بعد ایک واردات سے کروڑوں روپے لوٹ لیے
پاکستان اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ اسلام آباد میں اے ڈی بی کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم کیا