کراچی: گھریلو ملازمہ لاکھوں روپے، ہزاروں ڈالر اور سونا لے اُڑی گھر کا مکمل صفایا کرنے سے پہلے ملازمہ نے گھر کی مالکن کو بیہوشی کی دوا پلائی
بلوچ یکجہتی کمیٹی تربت کےغیور بلوچوں کو ورغلانے میں بری طرح ناکام ماہرنگ اور سمی دین کے بیرون ملک ”ٹرپ“ کے بعد سے بہت سے بلوچ الگ ہوگئے
بشریٰ بی بی باہر آکر پی ٹی آئی کو ٹیک اوور کرنے والی ہیں؟ ہمارے علم میں بشریٰ بی بی کے خلاف مزید کوئی کیس نہیں ہے، شیخ وقاص اکرم
پاکستان اڈیالہ جیل میں جگہ ختم، پی ٹی آئی کے 250 گرفتار کارکنان اٹک جیل منتقل گرفتار کارکنان میں 5 خواتین بھی شامل ہیں
پاکستان ایم کیو ایم رہنما رعنا انصار کا ٹریفک حادثے میں جاں بحق جواں سال بیٹا سپرد خاک خبر ملتے ہی رعنا انصار فوری طور پر اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوئیں
پاکستان جسٹس منصور علی شاہ نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے جسٹس منصور علی شاہ کل فیملی سمیت عمرے پر روانہ ہوں گے، ذرائع
پاکستان پی ٹی آئی کو جسٹس یحیٰی آفریدی بطور چیف جسٹس پاکستان قبول ہیں، شعیب شاہین ، سنیارٹی کے ضابطے کو آپ مدنظر نہیں رکھیں گے تو ججز لابنگ کی دوڑ میں لگ جائیں گے، شعیب شاہین
پاکستان کراچی میں وکلا کا احتجاج، شہریوں سے تصادم میں موٹر سائیکل نذر آتش شام چار بجے سے احتجاج- پولیس بھی وکلا کے قریب جانے سے گریزاں
پاکستان کراچی سینٹرل جیل سے کےالیکٹرک کو بجلی کی فراہمی شروع سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کے تحت 614.8 کلو واٹ شمسی توانائی فراہم کردی گئی
پاکستان جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم افغان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات دائر دونوں ججز نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کیلئے ریاستی اداروں کو اکسایا، شکایت
پاکستان کراچی: بیمار بیٹی کے علاج کیلئے بیوی کے زیورات بیچنے والا نوجوان ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے جاں بحق شہریوں کی تعداد 104 ہوگئی
پاکستان آئینی ترمیم پر حکومت کا ساتھ کیوں دیا؟ مبارک زیب کی وضاحت آگئی پی ٹی آئی نے میرے بھائی کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا تھا، ریحان زیب کی روح کو سکون مل گیا ہوگا، مبارک زیب
پاکستان فائز عیسیٰ گھر میں بیٹھ کر کافی اور ڈونٹ کھائیں، عمر ایوب بے قصور خاتون کو جیل میں رکھا گیا، آج یاجوج ماجوج کے دباؤ پر ججز نہیں بیٹھے، عمر ایوب
پاکستان قرضوں کی ری پروفائلنگ پر چین نے حوصلہ افزا جواب دیا ہے، وزیر خزانہ پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں 3گنااضافہ ہوا، وزیر خزانہ
پاکستان نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس ادائیگی اور نمبر پلیٹس کی چیکنگ کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں، شرجیل انعام میمن
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی رہائی کا معاملہ پھر لٹک گیا پی ٹی آئی وکلا ضمانتی مچلکے جمع کرانے کیلئے عدالت کے چکر لگاتے رہ گئے اور عدالتی وقت ختم ہوگیا
پاکستان سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی فیس 10 لاکھ روپے کرنے کے دعوؤں کی حقیقت سوشل میڈیا پر کچھ بڑے ناموں نے فیس میں اضافے کا دعویٰ کیا ہے
پاکستان سفاک شخص نے شادی کی راہ میں رکاوٹ 5 سالہ بچے کو نہرمیں پھینک دیا بچے کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری
پاکستان مردان: 2 خواجہ سراؤں کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار یہ گرفتاری ایک منظم کارروائی کے نتیجے میں عمل میں آئی، پولیس
پاکستان چھبیس ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بھی چیلنج عدالت میں ایڈووکیٹ محمد شاہد کی جانب سے درخواست دائر کی گئی
پاکستان ڈالر کی مقابلے روپے کی قدر میں معمولی بہتری انٹر بینک مارکیٹ میں بدھ کو کاروبار کے ابتدائی گھنٹوں کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں...
پاکستان سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت لسٹڈ کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اپنے نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کردیا
پاکستان ایئرپورٹ انتظامیہ کی فرض شناسی، زیوارت سے بھرا بیگ واپس خاتون مسافر 22 اکتوبر کو دبئی سے کوئٹہ پہنچیں تھیں
پاکستان آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں قومی کھلاڑیوں کی تنزلی اورترقی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ریکنگ میں پاکستانی پلیئرز کی پوزیشن واضح کردی
پاکستان حلف برداری کی تیاریاں شروع، نامزد چیف جسٹس، فائز عیسیٰ اور منصور علی شاہ سے ملاقاتوں کے بعد متحرک جسٹس یحییٰ آفریدی 26 اکتوبرکوعہدے کاحلف اٹھائیں گے اور 3 سال کیلئےچیف جسٹس ہوں گے، نوٹی فکیشن
پاکستان الیکشن ٹربیونل نے حلقہ ٹو گلگت کا فیصلہ سنا دیا ٹربیونل نے سابق وزیرپلاننگ اورڈیولپمنٹ فتح اللہ خان کی رکنیت ختم کردی
پاکستان پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندورنی کہانی منظرعام پر آگئی کورکمیٹی نے یہ فیصلہ کیا کہ آئندہ اجلاس ہر جمعہ کے روز منعقد کیے جائیں گے
پاکستان راولپنڈی پولیس کی بینش فاطمہ نے عالمی ایوارڈ جیت لیا ایوارڈ بوسٹن میں صدر آئی اے سی پی کی جانب سے پیش کیا گیا
پاکستان سپریم کورٹ: 26 ویں ترمیم کے بعد پہلا کیس آئینی بینچ کو بھیج دیا گیا سپریم کورٹ نے سات برطرف ملازمین کی اپیلیں آئینی عدالت کوبھجوا دیں
پاکستان کراچی میں پکوان سینٹرز سے بھتہ وصولی کا ملزم گرفتار، حیرت انگیز انکشافاف دکانداروں کو ملائیشیا کے نمبر سے واٹس ایپ میسجز کے ذریعے بھتہ طلب کیا جاتا تھا، حکام
پاکستان خود بندوقیں نہیں اٹھاسکتے، ججزکی سیکورٹی کا معاملہ سنجیدگی سے لینا ہوگا، پشاور ہائیکورت ایک کے بعد دوسرا واقعہ پیش آتا ہے، ہم زیادہ خطرے میں ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم
پاکستان ایئر لائنز کے انتظامی مسائل ختم نہ ہوسکے، 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر بین الاقوامی پروازوں کی آمد و روانگی میں بھی مشکلات پیش آئیں
پاکستان عمران خان کے ذاتی معالج سے معائنے کا معاملہ، جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار آپ لوگوں کا رویہ قابل تعریف نہیں، ہم نے جیل کے دورے کے دوران وہاں ڈاکٹروں کو دیکھا جو میرٹ پر بھی نہیں تھے، عدالت
پاکستان لاہور کتاب میلے میں ’35 کتابیں جبکہ 1200 شوارمے اور 800 بریانی فروخت‘ ہونے کے دعوے کی حقیقت کیا؟ میں نے یہ جملے لکھنے کے ایک گھنٹے بعد ہی اپنا سٹیٹس ڈیلیٹ کر دیا تھا، خالد انعم
پاکستان پنجاب میں روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان تندور مالکان سادہ روٹی 15 روپے میں فروحت کرنے سے انکار کردیا
پاکستان پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور صاحب کوریڈور کے معاہدے کی تجدید، بھارتی میڈیا یہ معاہدہ 24 اکتوبر کو ختم ہونے والا تھا
پاکستان وزیراعظم کے بیٹے کی ملکیت والی سمیت 8 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں پر دستخط معاہدوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر تخمینہ شدہ بچت 85 سے 100 ارب روپے کے درمیان ہوگی
پاکستان ایف آئی اے کی رپورٹ میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافے کا انکشاف ہیکنگ کے واقعات کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویش کا باعث ہے
پاکستان عدلیہ کے چالیس فیصد مقدمات آئینی بنچز کو منتقل ہوں گے سپریم کورٹ اور پانچوں ہائی کورٹس کی آئینی درخواستوں اور رٹ پٹیشنز کے فیصلے آئینی بنچ کریں گے
پاکستان ایم ون موٹروے پر بس کا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان موٹر وے نارتھ زون
پاکستان عافیہ صدیقی کی رہائی کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان کا ردعمل وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی اور رہائی کے لیے امریکی صدر کو ایک خط ارسال کیا تھا
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان ٹریڈ سے متعلق قرارداد منظور افغانستان کے ساتھ تجارت دونوں ممالک کے لیے نہایت اہم ہے, متن قرارداد
پاکستان ڈاکٹر شاہنواز کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ڈاکٹر شاہنواز کے دونوں ہاتھوں اور پیروں کے ناخن جزوی طور پر جلے ہوئے تھے